27/11/2025
کریٹی نائن کن غذاؤں سے بڑھ جاتا ہے کریٹی نائن کی کارگردی کا اہم جز اور ٹیسٹ ہے یہ پٹھوں کے میٹابولزم سے بنتا ہے اور گردے سے پیشاب کے ذریعے خارج کرتے ہیں اگر گردے کمزور ہوں یا غلط اغذیات کا استعمال کریں تو کریٹینائن بڑھ جاتا ہے سب سے پہلے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ لال گوشت بیف مٹن چکن کلیجی گردے مغز انڈوں کا زیادہ استعمال پروٹین کا پروٹین شیک فاسٹ فوڈ زیادہ نمکینیی والی چیزیں سگرٹ نوشی شراب کولڈرنک ضرورت سے زب جب ہم زیادہ استعمال کرتے ہیں تو ہمارا جو کریٹینائن ہے وہ بڑھ جاتا ہے یہ تمام چیزیں گردوں پر بوجھ ڈالتی ہیں جس سے کریٹینائن جو ہے وہ بڑھ جاتا ہے کریٹینائن کم کرنے والی غذائیں لوکی ٹنڈے کدو چقندر کھیرا مولی سیب انار السی کے بیج لیسن دھنیا پودینہ جو کا پانی ناریل کا پانی ہلکی غذائیں منہ کی دال سبزیاں اور ہلکی سی روٹی جو کا پانی صبح نہار منہ پینے سے گردوں کو یہ صاف کرتا ہے چکندر اور لیمو کا پانی پینے سے جو ہے یہ بھی گردوں کو صاف کرتا ہے دھنیا کا مغز جو ہوتا ہے وہ ایک چمچ پانی میں بوائل کر کے استعمال کرنے سے یہ بھی کریٹی نائن جو ہے وہ کم کرتا ہے اسی طرح جو پکڑا ہے وہ بھی کریٹ نائن کو اس کا بھی قہوہ بنا کے استعمال کریں تو یہ بھی کریٹینائن کو کم کرتا ہے