02/05/2026
🏥 عائشہ جنرل ہسپتال اینڈ ڈائیلسز سینٹر، فیصل آباد
ماؤں اور بچوں کی صحت، اب ماہرین کے ہاتھ!
ہمیں فخر ہے کہ ہمارے ہسپتال میں گولڈ میڈلسٹ کنسلٹنٹ
ڈاکٹر خنساء عدیل اپنی ماہرانہ طبی خدمات فراہم کر رہی ہیں۔
👩⚕️ ڈاکٹر خنساء عدیل
(MBBS, FCPS)
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ اینڈ اوبسٹیٹریشن
🛡️ ہماری خصوصی سروسز:
✅ حاملہ خواتین کا مکمل معائنہ اور بہترین رہنمائی
✅ زچگی (Delivery) کی جدید اور محفوظ سہولیات
✅ بانجھ پن (Infertility) کا تفصیلی معائنہ اور علاج
✅ خواتین کے پوشیدہ امراض کا مکمل اور تسلی بخش حل
📅 رابطہ و معلومات:
بہترین مشورے اور علاج کے لیے آج ہی ہسپتال تشریف لائیں یا
ریسیپشن پر رابطہ کریں۔
📍 پتہ: کریم گارڈن فیز 1، ستیانہ روڈ، فیصل آباد۔
📞 رابطہ نمبر: 041-8544281
🌐 ویب سائٹ: www.ayeshahealthedu.org