13/07/2022
Completely Free Course, Visit: http://bit.ly/3AgtjXS
پچیس، تیس ہزار روپے کے لئے سارا مہینہ گھر گھر جا کر پڑھانے والا دور اب ختم
اب آپ پڑھائیں گھر میں بیٹھ کر، آپ کا لیپ ٹاپ ہو گا آپ کا ٹیوشن سنٹر، اور سٹوڈنٹس ہوں گے انٹرنیشنل ممالک کے، جیسے امریکہ، انگلینڈ، اور کینیڈا وغیرہ ، اور آپ فیس لیں گے ڈالرز میں وہ بھی فی گھنٹہ کے حساب سے۔
آپ پڑھا سکتے ہیں اردو، انگلش، ریاضی، بیالوجی، فزکس، کیمسٹری، ناظرہ، اے لیول، او لیول، اور چھوٹی بڑی تمام کلاسز کو۔
آپ ڈائریکٹ ویب سائٹ سے رابطہ میں ہوں گے، اور کوئی بھی شخص یا ایجنسی آپ کے اور سٹوڈنٹ کے درمیان نہیں ہو گی۔ پاکستان میں پہلی دفعہ صدقہ جاریہ کے طور پر یہ کورس شئیر کیا جا رہا ہے۔ اگر ایک بھی شخص اس کورس کے بعد پڑھا کر آنلائن کمانا سیکھ جاتا ہے تو ہمارا مقصد پورا ہو گیا۔
اگر آپ ریسرچ میں ماہر ہیں، اور مختلف آرٹیکلز لکھ سکتے ہیں تو آپ سے قیمتی بندہ ہی کوئی نہیں ہے۔ آپ آرام سے تین سے چار سو ڈالر فی دن کما سکتے ہیں۔ ہم آپ کو یہ سب کچھ سکھائیں گے ان ویڈیوز میں۔
تو اب آپ اپنا ٹائم بالکل ضائع نہ کریں اور ابھی آنلائن پلیٹ فارمز پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں، یہ نہ ہو کہ ایک یا دو سال بعد ان سائٹس پر ٹیوٹر ہی اتنے زیادہ ہو جائیں کہ آپ کے اکاؤنٹ بنانے کا فائدہ ہی نہ ہو۔ اور پھر آپ بس ہاتھ ملتے رہ جائیں۔