Orthopedic surgeon Dr shahbaz Ahmad

  • Home
  • Orthopedic surgeon Dr shahbaz Ahmad

Orthopedic surgeon Dr shahbaz Ahmad Dr Shahbaz Ahmad MD.M.S Orthopaedic
Consultant Orthopedic Surgeon
Treat problems of the musculoskeletal system.

This involves:
Diagnosis of your injury or disorder
Treatment with medication, exercise, casting, surgery or other options

تمام ہڈیوں اور پٹھوں کے مسائل اور بیماریوں کا علاج فراہم کیا جاتا ہے. - پیدائشی معذوریاں  - ہڈیوں اور پٹھوں کے مسائل- ری...
08/09/2021

تمام ہڈیوں اور پٹھوں کے مسائل اور بیماریوں کا علاج فراہم کیا جاتا ہے.
- پیدائشی معذوریاں
- ہڈیوں اور پٹھوں کے مسائل
- ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض
- بچوں کی ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل
- ہڈیوں کے فریکچر کا آپریشن اور بغیر آپریشن علاج میسر ہے.
اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں 03007947490

Get treatment for your   problems           Shahbaz Ahmad        Make an Appointment now 0300 7947490
23/08/2021

Get treatment for your problems

Shahbaz Ahmad
Make an Appointment now 0300 7947490

If lower back pain starts prior to the age of 45 years and lasts for more than 3 things - ask yourself these simple ques...
22/08/2021

If lower back pain starts prior to the age of 45 years and lasts for more than 3 things - ask yourself these simple questions
Does this pain Improve with gentle activity?
Does this pain gets worse with rest/inactivity?
Is your lower back stiff in the morning lasting for half an hour or more?

If answers to these questions is Yes, then there is high risk of having a serious type of arthritis - please consult a Orthopedic surgeon.

ہڈیوں کا طریقہ علاج تاریخ کے آیئنے میں۔۔۔ڈاکٹر  شہبازاحمد ۔کنسلٹنٹ آاتھوپیڈک سرجن۔قبل از مسیح سے لیکر آج تک ہڈیوں کے فری...
20/08/2021

ہڈیوں کا طریقہ علاج تاریخ کے آیئنے میں۔۔۔
ڈاکٹر شہبازاحمد ۔
کنسلٹنٹ آاتھوپیڈک سرجن۔

قبل از مسیح سے لیکر آج تک ہڈیوں کے فریکچر کا طریقہ علاج بدلتا رہا ہے مگر قدرت نے ہڈیوں کے جڑنے کی سائنس کو تبدیل نہیں کیا۔ جو جڑنے کا طریقہ (mechanism of healing) پہلے دن تھا آج بھی وہی ہے مگر طریقہ علاج وقت کے ساتھ بدلتا رہا ہے ایک عام انسان کو سمجھانے کےلئے سادہ الفاظ میں ہڈیوں کے جڑنے کا طریقہ بتانا ہو تو سادہ زبان میں سمجھایا جاتا ہے کہ ہڈیوں کو قدرت خود بخود جوڑ دیتی بس فریکچر والی جگہ ایک دوسرے کے ساتھ برابر جگہ پر آ جائے اور اسی جگہ پر اسکو (immobilze) یعنی حرکت سے روکا جائے ۔ یہ جو (immobile) کرنے کا۔طریقہ ہے یہ وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہا ہے۔ اگر تاریخ کے اوراق کو پلٹ کر دیکھیں تو ایک دور وہ بھی تھا جب فریکچرڈ ہڈیوں کے علاج کے لئیے درختوں کی لکڑیاں کاٹ کو باندھی جاتی تھی ۔۔ یہ اتنی وزنی طریقہ علاج تھا کہ مریض بستر سے اٹھ بھی نہیں سکتا تھا۔ کچھ انسان نے ترقی کی منزلیں عبور کرنی شروع کی تو پھر اس کے علاج کے لیے لکڑیوں کو مزید سائز میں کم کر کے بازو یا ٹانگوں کے ساتھ باندھا جاتا رہا ۔۔اس میں بھی مزید تبدیلی آتی رہی۔ شہزادہ ہنری ۳ جب پیرس کے دورے پر 1254میں گیا وہاں دیواروں کی سفیدی سے کافی متاثر ہوا دیواروں کو ( gypsum) سے سفید رنگ کیا گیا تھا۔۔ اس کو شہزادہ اپنے محل کی تزئین و آرائش کے لئے لندن لے آیا ۔۔اسی نسبت سے اسے( Plaster of parris) کہا جاتا ہے۔۔ انیسویں صدی کے آغاز میں اسکو ہڈیوں کے علاج کے لئے استعمال کیا گیا۔۔ اوائل میں لکڑیوں کے اوپر لپیٹا جاتا رہا مگر وقت کے ساتھ مختلف سرجنوں نے اسکے استعمال کو مزید بہتر کرنا شروع کیا ۔۔۔ اب تک کی۔جدید سائنس میں اسکا استعمال انتہائی موثر اور انتہائی کم نقصان دہ ہے۔ اس سے پہلے جتنے بھی طریقے علاج رہے ہیں ان میں مریض کو جوڑوں کی حرکت کم ہو نے سے لیکر خون کی رگوں کی بندش اور بلاخر اعضاء کاٹنے تک کے نقصانات برداشت کرنے پڑتے تھے۔ بغیر آپریشن کے ہڈیوں کو immobilize کرنے کا طریقہ پلاسٹر آف پیرس انتہائی محفوظ طریقہ علاج ہے
۔۔۔انیسویں صدی میں طریقہ علاج میں بے پناہ تبدیلی رونما ہوئی ۔۔ ان۔میں 1846 میں نشہ آور ادویات کی دریافت (anesthesia) 1865 میں زخم کو ختم کرنے کی ادویات اور 1895 میں ایکسرے کی دریافت نے کافی مدد کی۔ اس سے قبل آپریشن کے زریعے علاج ممکن نہیں تھا ہاں ۔ ان دریافت نے ہڈیوں کو immobilized کرنے میں مزید آسانیاں پیدا کر دیں۔۔ جس سے مریض بروقت ورزش اور بہت جلد دوبارہ زندگی کی روانیوں میں واپس آجاتا ہے۔
بدقسمتی سے ترقی پزیر ممالک میں اب بھی اٹھارہویں اور انیسویں صدی والا طریقہ علاج اپنایا جاتا ہے۔ جس سے مریض کئی پیچیدگیوں کو عمر بھر سامنا کرتا رہتا ہے۔ اکسر احباب سے اس اشو پر بات ہوتی ہے وہ اسے تعلیم کی کمی کہتے ہے۔۔ مگر میرا نقطہ نظر مختلف ہے۔۔ میں بحثیت آرتھوپیڈک سرجن جب ان۔مسائل کو بغور دیکھتا ہوں تو میری سمجھ میں ایک کمی محسوس ہوتی ہے وہ شعور کی ہے۔ ان پڑھ گاؤں کے لوگوں سے لیکر پڑھے لکھے شہروں کے لوگ جراحوں کے ہاتھ جب لگتے ہیں تو ہاتھ پاؤں ٹانگوں پہ بندھی پٹیاں بھی چیخ رہی ہوتی ہے کہ اس میں تعلیم نہیں شعور کی کمی ہے۔ جب انسان شعور سیکھ لیتا ہے تب صیح اور غلط کی تمیز خود ہی آجاتی ہے۔ اور اس کے دل سے خوف ختم ہو جاتا ہے۔ یہی شعور کی کمی ہے جس نے لوگوں میں پلستر سے لیکر آپریشن کا خوف دلوں میں بیٹھایا ہوا ہے جس سے کتنے بیچارے لوگ زندگی بھر کے لیئے معذوری تو برداشت کر لیتے ہیں مگر آرتھوپیڈک سرجن سے علاج میں خوف محسوس کرتے ہیں۔ اکیسویں صدی میں لوگوں کے دلوں میں یہ خوف ختم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ھم لوگوں کو معذوری سے بچا کر زندگی کی روانیوں میں تندرست انسان کے روپ میں شامل کر سکیں۔۔۔

Knee pain refers to any aching or burning pain in the knee joint. Knee pain can be a symptom of numerous conditions and ...
13/08/2021

Knee pain refers to any aching or burning pain in the knee joint. Knee pain can be a symptom of numerous conditions and diseases, including knee stress, osteoarthritis , injury, gout , infection, and bursitis .

گھٹنے کے درد سے مراد گھٹنوں کے جوڑوں میں درد یا جلن ہے۔ گھٹنوں میں درد کئی حالات اور بیماریوں کی علامت ہوسکتی ہے ، بشمول گھٹنوں کا دباؤ ، اوسٹیو ارتھرائٹس ، چوٹ ، گاؤٹ ، انفیکشن ، اور برسائٹس۔

Book your appointment at: 0300-7947490

Shahbaz Ahmad

کمر درد کمر درد ڈاکٹر کے پاس جانے, کام سے چھٹی کرنے اور معذوری کی انتہائی عمومی وجہ ہے خوش قسمتی سے احتیاطی تدابیر کے سا...
12/08/2021

کمر درد
کمر درد ڈاکٹر کے پاس جانے, کام سے چھٹی کرنے اور معذوری کی انتہائی عمومی وجہ ہے
خوش قسمتی سے احتیاطی تدابیر کے ساتھ زیادہ تر کمر درد کے مسلے سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے اور معذوری اور سرجری بہت کم لوگوں میں ہوتی ہے
اسکی علامات میں کمر میں پٹھوں کا کھچاؤ اور اکڑاؤ ، درد کا نیچے ٹانگ میں جانا اور آگے یا پیچھے جھکنے سے درد کا ہونا ہے
مندرجہ ذیل علامات کی صورت میں ڈاکٹر کے پاس جلدی جانا چاہے
درد شدید ہو
درد کے ساتھ بخار ہو
ٹانگ میں سن پن ہونآ یا وزن نا پڑنا
وزن میں کمی
ٹانگ میں کرنٹ کی طرح درد کاجانا
چوٹ لگنے کے بعد کی درد یا کمر پے کسی چیز کا گرنا
کمر درد کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں
1 پٹھوں کا کھچاؤ: سب سے عمومی وجہ
جلدی ٹھیک ہو جاتی ہے
2 ڈسک کا اپنی جگہ سے ہل جانا
3 موھروں کے جوڑوں کی کمزوری
4۔ مہروں کا خم کھا جانا
5۔ مہروں کا بھر بھرا ہونآ
6۔ مہروں پے چوٹ کی صورت میں فریکچر یا پٹھوں کا ٹوٹنا
مندرجہ زیل عنصر آپ کو کمر درد کا شکار کروا سکتے ہیں
عمر کا زیادہ ہونا
وزن کا زیادہ ہونا
ورزش نا کرنا
سگرٹ نوشی
وزن اٹھانے کا غلط طریقہ
شوگر بلڈ پریشر کینسر یا کوئی اور بیماری
کمر درد سے بچنے کے لیے یہ والی احتیاتی تدابیر کر سکتے ہیں
کمر کی ورزش تا کے کمر کے پٹھے مضبوط ہوں
مناسب وزن
سگرٹ کا ترک کرنا

سرجری کی ضرورت تب پڑتی ہے اگر درد ٹھیک نا ہو رہا ہو اور برداشت سے بآ ھر ہو
ڈسک سلپ
مہروں کا زیادہ ٹیڑھا پن
حرام مغز کی نالی کا تنگ ہونا
مہروں کا چوٹ سے ٹوٹنا
ٹانگوں کی بڑھتی ہوی کمزوری Be smart and let your orthopedic surgeon help you out in the matter shahbaz Ahmad

Injury is no longer a hindrance to your activities. Be smart and let your orthopedic surgeon help you out in the matter ...
12/08/2021

Injury is no longer a hindrance to your activities. Be smart and let your orthopedic surgeon help you out in the matter Dr shahbaz Ahmad

Address

Samanabad Faisalabad
Faisalabad

Telephone

+923007947490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orthopedic surgeon Dr shahbaz Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Orthopedic surgeon Dr shahbaz Ahmad:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share