18/05/2026
الحمدللہ ❤️
جامعہ سلطانیہ (ادارہ تبلیغ الاسلام) مفتی آباد شیخوپورہ روڈ کھرڑیانوالہ فیصل آباد میں برائٹ اسمایل ڈینٹل کلینک کی جانب سے ایک خصوصی Dental Health Awareness Session منعقد کیا گیا۔
اس آگاہی سیشن میں
Dr. Aqeel Maqsood نے جامعہ کے اساتذہ اکرام اور طلبہ کو دانتوں کی صحت کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کیں، جن میں:
✨ درست طریقے سے برش کرنا
✨ فلاسنگ کی اہمیت
✨ منہ اور دانتوں کی صفائی
✨ دانتوں کی بیماریوں سے بچاؤ
✨ Oral Hygiene Awareness
✨ بچوں اور بڑوں کی ڈینٹل کیئر
کے بارے میں تفصیلی رہنمائی دی گئی۔
سیشن کے اختتام پر جامعہ سلطانیہ کے پرنسپل
محمد جنید سلطانی صاحب نے صفائی اور طہارت کی اہمیت پر خوبصورت خطاب فرمایا اور “صفائی نصف ایمان ہے” کے موضوع کو بہترین انداز میں بیان کیا۔
بعد ازاں ایک معزز استاد محترم نے دعا کروائی۔
آخر میں طلبہ کا Dental Checkup بھی کیا گیا اور Ultra Oral Camera کے ذریعے دانتوں کی صورتحال کو عملی طور پر سمجھایا گیا تاکہ بچوں میں Oral Health Awareness مزید بہتر ہو سکے۔
ہم جامعہ سلطانیہ (ادارہ تبلیغ الاسلام) کی انتظامیہ خصوصاً محترم محمد جنید سلطانی صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس مفید اور اصلاحی پروگرام کا انعقاد کیا۔
📍 Bright Smile Dental Clinic
Jandwali Road, Khurrianwala
💬 WhatsApp: 0321-8323106
👨⚕️ Dr. Aqeel Maqsood
BDS, RDS, C.Orthodontics
Ex-Dental Surgeon THQ Hospital Jhumra
Certified in Implant Dentistry (ADGI Lahore)
Certified in Restorative & Cosmetic Dentistry (Ideal Smile Lahore)