19/04/2026
"اجالا ڈیجیٹل کی پوری ٹیم کی جانب سے اپنے قابلِ فخر سی ای او، ڈاکٹر عامر صدیق جکھڑ صاحب کو پاکستان آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کا وژن نیو ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنا اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے، جو یقیناً معاشرے میں مثبت تبدیلی کا سبب بن رہا ہے۔ ہم ان کی قیادت میں مزید کامیابیوں کے لیے پُرعزم ہیں۔"