Colours of Life

Colours of Life Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Colours of Life, Faisalabad.

16/03/2025

ٹینشن ختم کرنے کا ایک مؤثر طریقہ یہ بھی ہے کہ کسی بھی مسئلے میں الجھنے سے پرہیز کیا جائے۔

31/07/2024

درود بر جناب سیدہ فاطمہ زاہرہ سلام اللّٰہ علیہ پر

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ

معاشرے کے کچھ تلخ حقائقچلتے چلتے1۔عورت کی تعلیم اور مرد کا پیسہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔2۔جس لڑکی کی طلاق ہو جاۓ اور ساتھ ایک...
25/10/2021

معاشرے کے کچھ تلخ حقائق

چلتے چلتے

1۔عورت کی تعلیم اور مرد کا پیسہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔
2۔جس لڑکی کی طلاق ہو جاۓ اور ساتھ ایک دو بچے بھی ہوں اسکی دوبارہ شادی کے چانس 10 فیصد سے زائد نہیں۔
3۔پچھلے آٹھ سالوں میں میں نے کوئ ایسا عظیم مرد نہیں دیکھا جس نے عورت کو بچے سمیت قبول کیا ہو۔
4۔اکثر لڑکیوں کے لیے شادی نام ہی پیسے کا ہے۔
5۔مرد خوبصورتی کے قائل ہوتے ہیں۔
6۔مرد اپنے سے بہت کم پڑھی لکھی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے مگر عورت خصوصاً جو گزٹڈ ہو وہ کنواری مر جاۓ گی لیکن کم تعلیم یافتہ مرد سے شادی نہیں کرے گی۔
7۔ڈاکٹر ڈاکٹر سے شادی کو اپنا حق سمجھتے ہیں
8۔رشتوں کے اتنے مسائل نہیں جتنا معیار کا مسلہ ہے بلکل جیسے پاکستان میں اتنی بیروزگاری نہیں بلکل اصل مسلہ تعلیم اور معیار کے مطابق جاب نہ ملنا ہے۔
9۔بہت سے گھروں کی لڑکیاں ہنسی خوشی اپنے گھر میں رہنا پسند کریں گی مگر معیار سے نیچے شادی نہیں کرنا پسند کرتیں۔
10۔بہت ساری شادیاں خود غرضی کی وجہ سے نہیں ہو پاتیں۔طلاق یافتہ خواتین و حضرات جنکے ہمراہ بچے ہوں۔وہ بھی چاہتے ہیں انکو بنا بچوں کے ہمسفر ملے جو بانجھ ہو یا جس کو بچے نہ ہونے کی وجہ سے طلاق ہو گئی ہو۔
11۔ڈھلتی ہوئ عمر کی کنواریاں جنکی عمر چالیس کے قریب ہو انکی ڈیمانڈ میں کوئ خاص کمی نہیں آتی۔
12۔عورت کی عمر 35 سال ہوتے ہی بہت کم رشتے ملتے ہیں۔کیونکہ پاکستان میں یہ خیال عام ہے کہ تیس سال کے بعد عورت کے بچے ہونے کے چانس بہت کم ہوتے ہیں اگر پہلے بچے نہ ہوں۔
13۔جو لوگ شادی نہیں کرتے بڑھاپے میں سخت پچھتاتے ہیں چاہے وہ جتنے وہ جتنے مرضی دولت مند ہوں
14۔شادی ہر انسان کی ضرورت ہے۔جلدی کرنے والے فائدہ میں رہتے ہیں ۔
15۔شادی نہ کرنے والے یا طلاق یافتہ تنہا لوگ زہنی مریض بن جاتے ہیں۔
16۔شہروں کے لوگ بہت زیادہ ڈیمانڈنگ ہوتے ہیں ۔شہر میں شادی بزنس بن چکی ہے۔

17۔شادی سے پہلے عورتیں دولت اور مرد خوبصورتی کو ترجیح دیتے ہیں شادی کے بعد سیرت ہی سب کچھ لگتی ہے....
18. کم پڑھے لڑکے بھی چاہتے ہیں انکی بیوی ماسٹر ڈگری ہولڈر ہو اور گھر داری میں بھی ماہر ہو چھوٹی سی فیملی ہو اور ٹرک بھر جہیز کے علاؤہ کاروبار میں مالی سپورٹ بھی ہو
19..پیسہ زیادہ ہو تو پہلی بیوی بچے بھی قبول ہوتے ہیں بس پیسہ ذرا کھلا ڈلا ہونا چاہیے پھر نہ یونین کونسل کی اجازت نامے کا رولا نہ پہلی بیوی کی اجازت کی ٹینشن
20 ۔۔سرکاری محکمے میں لگا چپڑاسی اور کلرک بھی لیکچرار ڈاکٹر گورنمنٹ سکول ٹیچر انجنئیر لڑکیوں سے شادی کو اپنا حق سمجھتے ہیں اور یوں فخر سے بتاتے ہیں فلاں محکمے میں ہیں پانچویں سکیل گیارویں سکیل میں
21۔۔جن کی بیٹیاں جب انجنئیرنگ یا ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کرتی ہیں تو وہ کسی کو انسان ہی نہیں سمجھتے مانو تو کوئی اور ہی مخلوق ہے جیسے ایلینز یہ نشہ تب اترنا شروع ہوتا ہے جب بیٹی 35 کی ہو جاتی ہے
22.. چھوٹی چھوٹی بات پر طلاق لیتی لڑکیاں اپنے والدین کی بھرپور گھر اجاڑو پالیسی پر عمل کرتے ہوۓ واپس گھر پہنچتی ہیں تو سمجھتی ہیں وہ حق پر ہیں مگر کچھ ہی عرصے میں جب رشتہ نہیں ہوتا اور والدین وقت سے پہلے اوپر پہنچ جاتے ہیں تب بھابیوں کے ہاتھ ذلیل ہوتے ہوۓ اکثر سوچتی ہیں کہ یہ سب ہی سننا تھا تو شوہر کیا برا تھا...

26/06/2021

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Colours of Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram