12/05/2026
ایسے مرد و خواتین جو کھانا کھانے کے فورا بعد مباشرت کرتے ہیں
ان کا پیٹ نکل آتا ہے
ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے
قبض رہتی اور بواسیر ہو جاتی ہے
اعصابی کمزوری
مردانہ کمزوری لازمی ہو جاتی ہے
جگر خراب ہو جاتا ہے
وغیرہ وغیرہ
اگر وہ کھانے کے بعد مباشرت کی عادت ترک نہیں کرتے تو کسی دوائی سے پیٹ کم نہیں ہوتا اور درج ذیل میں سے کسی بیماری کا مکمل علاج نہیں ہوتا چاہے جتنے مرضی علاج کروا لیں
احتیاط کیجیے
پروفیسر حکیم عبدالرحمن بٹ