New Life Rehab Home - ادارہ برائے ترک منشیات اور نفسی

CEO Message,
Welcome, we are committed to providing the highest standard treatment. Thank you for g Plz visit us in the General OPD Timings mentioned in detail.

If you are suffering from any Psychological Disturbance,
Plz come Inn to say Hi,
Because WE LISTEN. Now, We are available for Out Door Counselling Sessions/ Psychotherapy.

Operating as usual

17/12/2022

Addiction Disease or what?

25/11/2022
09/11/2022
27/10/2022

منشیات کے علاج کے لئیے مریض کو داخل کرنے سے پہلے اس کی موجودہ میڈیکل/زہنی اور جسمانی صورت حال ضرور Discuss کر لیا کریں۔

تا کہ ہماری ٹیم مریض کے Treatment کا پلان کر سکے۔ کیوں کہ بہت سے کلائینٹ نشہ کے ساتھ ساتھ باقی بیماریوں میں بھی مبتلا ہوتے ہیں بعض اوقات ان کو میڈیکل سروسز کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے بجائے Immediately Drug Treatment کے۔

لہذا انسانی زندگی بہت اہم ہے۔ ایک دم سے مریض کو داخلے کے لئیے لانے سے پہلے ضرور Discuss کریں۔



#03227940202|03364200658

10/10/2022

World Mental Health Day🎭



07/10/2022

Wiladat e Nabi(PBUH) Mubarak💖
Remember Us In Your Prayer’s✨

17/09/2022

Okay_Here we go again IA✨
Soon🔜

10/09/2022

Ask For Help .,
Get Help,
listen to people Life is precious💥

10/09/2022
08/09/2022

بچپن سے آپ نے اسکو اتنا روکا ، ٹوکا ، اور ڈرایا اور اب بڑا ہو گیا تو کہتے ہیں یہ اپنے فیصلے خود کیوں نہیں کرتا...

08/09/2022

اگر بیٹا غلط عادتوں میں پڑجائے تو اسکی شادی کرنے کے بجائے اسکا علاج کروائیں لوگوں کی بیٹیاں آپکی نااہلی درست کرنے کے لئے نہیں ہیں

07/09/2022

Coming Soon

A Project By New Life Rehab Home - ادارہ برائے ترک منشیات اور نفسیات

07/09/2022
06/09/2022
28/08/2022
14/08/2022
14/08/2022

Happy_75🇵🇰
Independence Day
From the team of

07/08/2022

نوٹ:
جن لواحقین کے مریض ادارہ ہذا میں زیر علاج ہیں انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ آفس/دفتر یوم عاشورہ کی چھٹیوں میں آج 07-08-2022 تا 10-08-2022 بند رہے گا۔
آپکے تعاون کا شکریہ

منجانب
انتظامیہ

11/07/2022

Eid_Mubarak🫂
🐑🐑


Wishing you all over there a happy eid day’s
(My all patients & their families)

MeHer EçRã
life rehab home

03/06/2022

🏥 Medical Staff required (Dispenser)

Full time or Part time

Location: Green town Millat road Faisalabad

Contact # : 0322 7940202 / 0336 4200658

25/05/2022

〽️Psychiatric & Addiction Rehabilitation Treatment Service’s 🏪
〽️Indoor admission services for patients available 24x7
〽️Home Visits & Counselling Sessions available
〽️Addiction Recovery
〽️Mental Health Rehab
〽️Out Patient’s Door Services available for Addiction & Psychiatric Issues
〽️Out Patients Door Services for Children with -disorder’s & Speech & Language Related Issues
〽️Home Visiting for Special Children available
Project Director
Iqra Saleem
New Life Rehab Home
P-27 Double Rd ,Green Town , Faisalabad
0322-7940202 / 0336-4200658

06/05/2022

〽️Psychiatric & Addiction Rehabilitation Treatment Service’s 🏪
〽️Indoor admission services for patients available 24x7
〽️Home Visits & Counselling Sessions available
〽️Addiction Recovery
〽️Mental Health Rehab
〽️Out Patient’s Door Services available for Addiction & Psychiatric Issues
〽️Out Patients Door Services for Children with -disorder’s & Speech & Language Related Issues
〽️Home Visiting for Special Children available

Project Director
Iqra Saleem
New Life Rehab Home
P-27 Double Rd ,Green Town , Faisalabad
0322-7940202 / 0336-4200658

05/05/2022

〽️Psychiatric & Addiction Rehabilitation Treatment Service’s 🏪
〽️Indoor admission services for patients available 24x7
〽️Home Visits & Counselling Sessions available
〽️Addiction Recovery
〽️Mental Health Rehab
〽️Out Patient’s Door Services available for Addiction & Psychiatric Issues
〽️Out Patients Door Services for Children with -disorder’s & Speech & Language Related Issues
〽️Home Visiting for Special Children available

Project Director
Iqra Saleem
New Life Rehab Home
P-27 Double Rd ,Green Town , Faisalabad
0322-7940202 / 0336-4200658

05/05/2022

"ذہانت"

بہت سے لوگ ذہانت کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہیں؛ سائنسی مضامین پڑھنے والے ذہین نہیں ہوجاتے اور آرٹس مضامین پڑھنے والے نالائق نہیں ہوتے... دراصل ذہانت کی مختلف اقسام ہیں اور سائنسی مضامین میں دلچسپی لینے والے الگ نوعیت کی ذہانت رکھتے ہیں جبکہ آرٹس مضامین کی رغبت رکھنے والے الگ۔ اگر اس بات کا عملی مشاہدہ کرنا ہو تو سائنسی مضامین کی رغبت رکھنے والے کو کسی آرٹس مضمون میں اپنی ذہانت کے جوہر دکھانے کا کہیں!

MeHer EçRã
New life rehab home addiction & psychiatric center

05/05/2022

🔸مرگی کے دورے
🔸Epilepsy Seizure

انسانی دماغ میں 86 ارب نیورانز یعنی خلیے کام کرتے ہیں یعنی اسان زبان میں بجلی کی تاریں جن میں کرنٹ پورے جسم میں آتا جاتا پھرتا پھراتا رہتا ھے تاکہ جسم کام کر سکے انکی وجہ سے ہمارے مسلز کام کرتے ہیں ہم ہاتھ پاؤں ہلاتے چلتے پھرتے نظر آتے ہیں خرابی یہاں سے پیدا ھوتی ھے جن اربوں نیورانز کی کارکردگی پر انسانی جسم کام کرتا ھے ان نیورانز میں سے کچھ نیورانز میں سپارکنگ شروع ھو جاتی ھے مطلب کسی تار میں بجلی زیادہ جانا شروع ھو جاتی ھے اور کسی میں کم اور کئ بار ان میں فاصلہ ختم ھو جاتا ھے تاریں ایک دوسرے کے ساتھ چپک جاتی ہیں جسکی وجہ سے نیورانز شاٹ سرکٹ کا شکار ھو جاتے ہیں ان میں یا تو کرنٹ کی مقدار تمام نیورانز سے بہت زیادہ ھو جاتی ھے یا پھر بلکل ختم ھو جاتی ھے شارٹ سرکٹ زیادہ ھونے پر ہی مریض کو جھٹکا پرتا ھے تو اس پہلے جھٹکے کو" سیزر " کہتے ہیں یہی جھٹکے پہلے دورے کا خطرہ نہیں ھوتا وہ کئ بار زندگی میں ایک بار آ ہی جاتا ھے مگر جب دوسرے تیسرے دورے تک بات پہنچ جائے تو اسے مرگی کے دورے کہا جائے گا ۔

🔸مرگی کی وجوہات ،، علامات ۔۔

👈1_ ہر وقت منفی خیالات سے بھرے رہنا .
👈2_ مسلسل صدمے میں رھنا .
👈3- بےحد غصے میں زیادہ وقت گزارنا ،دماغی چوٹ ، خوف وغیرہ .
👈4_ اپنے جسم کی طاقت سے بڑھ کر کام کرنا .
👈5_ ناک ، کان ، گلے ، اور چھاتی میں مسلسل انفیکشن رھنا ، یا کوئی جراثیم دماغ میں سانس کے ذریعے سے پہنچ جائے .
👈6_پیٹ میں کیڑوں کی وجہ سے بھی مرگی کے دوروں پڑتے ہیں کیونکہ جب کیڑے حد سے زیادہ بڑھ جاتے ہیں تو دماغ تک پہنچ جاتے ھیں .
👈7_ جسم میں خون کی کمی دماغ تک اکسیجن کا مکمل نہ پہنچ پانا ۔
👈8_دماغ میں رسولی وغیرہ کی وجہ سے بھی ایسا ھوتا ھے ۔
👈9_بخار تیز ھو اور دماغ پہ چڑھ جائے اس سے بھی دماغی کرنٹ تیز ھو جاتا ھے اور سپارکنگ شروع ھو جاتی ھے خاص کر چھوٹے بچوں میں یی دیکھا گیا
ھے ۔
👈10_بہت زیادہ گیمز کھیلنے یا سکرین کے آگے دیر تک بیٹھنا کچھ لوگوں اور بچوں میں دماغی کرنٹ بہت تیز کر دیتا ھے یا باہر کے گندے unhygienic کھانا کھانے کی وجہ سے جراثیم ، بیکٹیریا دماغ میں چلے جاتے ہیں سوجن ھو جاتی ھے اور دورے پرنا شروع ھو جاتے ہیں ان دماغی کیڑوں کو میڈیکل کی زبان میں Neurocysticerosis بھی کہتے ہیں ۔ بچے جب مٹی کھاتے ہیں یا گندے ہاتھوں سے کھانا کھائیں گندے گلاسوں میں بغیر فلٹر کا پانی پیئیں اس سے بھی یہ کیڑے خون میں شامل ھو کر دماغ میں پہنچ جاتے ہیں جس سے ہر وقت سر میں درد بے چینی سی رہتی ھے ۔
👈11_نیند کی کمی سے بھی مرگی کے دورے پرنا شروع ھو سکتے ہیں ۔
👈12_دیکھنے سننے اور وہم کی بیماریاں پیدا ھونگی ۔
👈13_سوچنا سمجھنا ، پلاننگ کرنا اور جذباتی معاملات کچھ دیر کیلئے Dull ھونے لگتے ہیں ۔
👈14_ بھولنے کی بیماری کہ ابھی تھوری دیر پہلے کیا ھوا تھا ، کہاں موجود ہیں اگاہی نہ رہنا ، بولنے میں رکاوٹ ، لفظوں کی شناخت میں مشکل پیش آنا ، کلاس میں پڑھائی کے دوران چھوٹے بچے نہ سمجھ سکیں نہ response دے سکیں ۔

👈15_انکھیں حد سے زیادہ کھول کھول کر مسلسل ٹکٹکی باندھ کر دیکھتے جانا ، کچھ دیر تک بلاوجہ بار بار جلدی جلدی پلکیں جھپکتے جانا ۔
👈16_شراب اور آئس نشے سے بھی آج لوگوں میں epilepsy symptoms بہت زیادہ دیکھی جا رہی ہیں ۔
👈17_ پتلے پخانے ، پیشاب کا نکل جانا ، الٹیاں آنا ، پیٹ میں اکثر درد رہنا ،
👈18_ شور شرابہ ، تیز روشنی سے طبیعت خراب ھونے لگتی ھے یہ چیزیں برداشت سے باہر ھوتی ہیں ۔

مرگی کے دوروں کی مختلف اقسام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مرگی کے دوروں (seizure) کی بہت اقسام ہیں ان میں نے دو بڑی اقسام زیر بحث ھے .

🔹1_Genelised Seizure
🔹2_Focal Seizure

جو دورہ (seizure )پورے دماغ میں ایک ساتھ شروع ھوتا ھے اسے جنرلائزڈ دورہ کہتے ہیں یعنی بڑی مرگی کا دورہ اور جو دورہ دماغ کے کسی ایک مخصوص حصے سے شروع ھو اور وہیں تک قائم رھے اسے فوکل دورہ کہتے ہیں یعنی چھوٹی مرگی ۔ جنرلائزڈ دورے میچور کنڈیشن رکھتے ہیں اور فوکل دورے ہلکے دوروں کو کہتے ہیں جس میں حالت کچھ بہتر رہتی ھے ۔

🔸فوکل دورے جن میں ہوش تھوری بہت قائم رہتی ھے مریض کو اگر ایک ہاتھ میں جھٹکے لگیں یا ٹانگ میں عجیب سا احساس ھو ، پیٹ اندر کھچنے کا احساس ھو ، یا کچھ نفسیاتی علامات شروع ھو جائیں اس دورے میں مشترک بات یہ نکلتی ھے کہ مریض کچھ ہوش میں رھتا ھے بات چیت بھی کر لیتا ھے مگر سوچ تھوری گھوم جاتی ھے زبان کا ذائقہ بدل جاتا ھے ۔۔۔
فوکل دورے کچھ میچور ھو جائیں تو بھی کچھ مختلف صورتیں دکھاتے ہیں اس میں ہوش کم ھو جاتی ھے مریض بیٹھا بیٹھا ذہنی طور پر غائب سا ھو جاتے ہیں (absent minded )،
بولنا بند کر دیتے ہیں ، بعض اپنے کپڑوں کو ٹٹولنا شروع ھو جاتے ہیں ، کچھ چبانے کی طرح منہ کو ہلاتے ہیں ، بے تکی حرکات کرنا شروع کر دیتے ہیں یا ادھر ادھر چکر لگانا شروع کر دیتے ہیں ایک ہی کام کو بار بار کرتے جائیں گے یہ مرگی کے دوروں کی سب سے عام قسم ھے جو ادر گرد لوگوں میں عام دیکھی جاتی ھے ۔

مختلف فوکل اقسام کے دورے بڑھتے بڑھتے میچور ھو جاتے ہیں پھر جنرلائزڈ دوروں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں جن میں جسم کے اعضاء اکڑ جاتے ہیں اور زور کے جھٹکے شروع ھو جاتے ہیں جو بڑھتے بڑھتے دن میں تین سے چار بار بھی آتے ہیں منہ سے جھاگ نکلتی ھے زبان دانتوں میں پس یا کٹ جاتی ھے کئ مریضوں کو الٹیاں بھی آتی ہیں جہاں کھڑے ھوں گر جاتے ہیں دوروں کی وجہ سے بے ہوش بھی ھو جاتے ہیں اور اکثر سر میں شدید درد بھی شروع ھو جاتا ھے اور بعض مریض جھٹکوں کے بعد سو بھی جاتے ہیں تو جو مریض سو جائیں انہیں سونے دینا چاھئیے جب تک وہ خود نہ اٹھیں اپنی نیند مکمل کر کے انہیں سونے دیں ۔۔

کھانے میں پرہیز ۔۔۔۔

ٹھنڈی اشیاء ۔۔۔ کھٹی اشیا ۔۔۔ بادی چیزیں بلکل بند ھونی چاھئیے ۔۔ خاص کر بند گوبھی پھول گوبھی ، مٹر ، چاول ، بوتلیں ، بہت زیادہ گرم یا مصالحے والے کھانے ، آئس کریم ، ف*ج کے کھانے ، preserving food .....

علاج ۔۔۔

مرگی کے دوروں کیلئے بہت سے myths بھی سننے کو ملتے ہیں کہ جوتی سنگائی جاتی ھے تو دورے ختم ھو جاتے ہیں یا پانی یا کسی اور چیز سے دورہ پر گیا یا جن بھوت سوار ھو گیا ۔۔۔ایسا کچھ نہیں ھے دورے کی حالت صرف ایک منٹ سے لے کر زیادہ سے زیادہ دو ڈھائی منٹ تک رہتی ھے اکثر مریض سیکنڈز میں بھی دورے سے باہر نکل آتے ہیں ان مریضوں کو دوائی ساری زندگی کھلانی پرتی ھے وزن اور قد کے حساب سے لیکن میڈیکل میں اسکا مکمل صحت یاب ھونا کم ہی مریضوں میں دیکھا گیا ھے یا مریض مکمل علاج کی سہولت نہیں حاصل کرتے پیسے بچانے کیلئے مریض کا ادھا علاج کرواتے ہیں تھورا فرق محسوس ھوتا ھے تو دوائی اور ڈاکٹر کو سلام پیش کر دیتے ہیں یہ بات بہت غلط ھے جہاں سے بھی علاج کروائیں مکمل کروائیں ،،، ،، صبر تحمل سے مریض کا علاج کروائیں تاکہ وہ اپنی شادی شدہ اور سوشل لائف کو با آسانی گزار سکے کسی کا محتاج ھو کر نہ ساری زندگی بیٹ

03/05/2022

May this pious day brings you immense joy, happiness, peace and prosperity. Eid Mubarak!

15/04/2022

Jummah Mubarak

14/04/2022

Attention🚨
Staff Required
(Urgent Basis)

Speech & Lnguage Therapist
Child Psychologist

Occupational Psychologist
Psychologist

Interested candidates send your resume on whatsap 0335-0796171
Location: Milat rd Faisalabad

03/04/2022

#DrugAddictionCenters ##

Ramadan Mubarak to all our employees , Patients & their beloved families …. We wish you the best of success ,prosperity health & wellbeing with the choicest blessings of Allah!!!

29/03/2022
01/03/2022

Consultant Clinical Psychologist & Addiction Specialist
Project Director
New Life Rehab Home


28/02/2022

Subscribe 👇🏽

14/02/2022

اگر کسی کو بھی معاشرتی اور نفسیاتی مسائل کی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ، ماہر نفسیات آپ کی مدد کے لئے دستیاب ہیں۔ آپ واٹس ایپ یا پیج ان باکس پر آن لائن سیشن لے سکتے ہیں۔ پیج ان باکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
Visit and follow psychologist page for getting help in social and psychological issues
Click on ⬇️
New life Rehab Home Addiction & Psychiatric Center

10/02/2022

All (Doctor&Family)OR (Patient&Family) Meetings will be scheduled After (13th-Feb-2022).
Office Remain Close From Today 4pm to Sunday 13th-Feb-2022 due to .

Regard’s
Project Director
New Life Rehab Home

Videos (show all)

Coming Soon A Project By New Life Rehab Home - ادارہ برائے ترک منشیات اور نفسیات
#DrugAddictionCenters ##
Pta Behavior during treatment Stage #2 False Cooperation
Alhamdulillah, We are dealing with Female Patients too. ( Indoor Treatment)One of our female pt having a great recovery ...
Say No To Drugs
Say No To Drugs
Drug Trafficing Day
CEO Message- Dr Murtaza Saleem #drug addiction awareness#worlsantinarcoticsday2021 #teamofnewliferehabhome#greentownmila...
World Anti Narcotics Day
#AntiNarcoticDay✊🏼
Summer Internship Program#2021

Location

Telephone

Address


P-27 Green Town Double Road Near Jamal Sweets Milat Rd Faisalabad
Faisalabad
38000

Other Drug Addiction Treatment Centers in Faisalabad (show all)
Anjumn Insdad-e-Minshiat Registered Faisalabad Anjumn Insdad-e-Minshiat Registered Faisalabad
DHQ Hospital (Fatima Ward) Faisalabad
Faisalabad, 38000

Anjuman insdad-e-Manshiat Anjuman insdad-e-Manshiat
Faisalabad, 38000

To arrange gatherings to create awareness among the masses regarding bad effects of addictions

Golden Child Rehab Centre Golden Child Rehab Centre
Village233/RB Hari Singh Wala
Faisalabad