MAHA Homeopathic Clinic Faisalabad.

MAHA Homeopathic Clinic Faisalabad. P_559.street # 14.Usman e ghani. Ghulam Muhammad ABAD Faisalabad.

07/09/2022

خیرپور، فلڈ ریلیف کیمپ میں 2 سالہ بچی خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بھوک سے دم توڑ گئی

07/09/2022
07/09/2022
07/09/2022

دل میں پیس میکر کا بہترین نعمل بدل۔ھومیو پیتھک میڈیسن جو زبان پر لگتے ہی پیس میکر کا کام کرنا شروع کر دیتی ہے۔ھومیو ڈاکٹر عابد راو۔
اس پوسٹ میں میری کوشش ھو گی کہ آپ کو دل کے میکنیزم کا ایک حصہ بھی بتا سکوں اس کی بیماری اور اس سے ھومیوپیتھک میڈیسن سے اس کا پتھالوجی اور علامات کے زریئے علاج بھی اس طرح بتاوں کہ کبھی نہ بھولے۔
انسانی دل کی دھڑکن کے ساتھ زندگی مشروط ھوتی ہے۔
ہمارے دل کی دھڑکن کی ایک منٹ میں رینج۔ 60 سے 100 تک
ھو سکتی ہے۔ اور ایک منٹ میں 72 بار دھڑکن کو درست شمار کیا جاتا ہے۔
دل ایک ایسا عضو ہے جو دماغ کے بغیر بھی 20 منٹ تک زندہ رہ سکتا ہے۔
ہمارے دماغ کے دو نرو سمپیتھیٹک اور پیرا سمپیتھٹک ہیں جن دل کی دھڑکن کو کنٹرول کرتے ہیں۔دماغ اور دل کے درمیان ہمارا سپائنل کارڈ وہ رابطہ ہے جس کے زریئے دماغ دل کی دھڑکن کو کنٹرول کرتا ہے۔
ہمارے جسم کے بلڈ سٹریم میں دو ہارمون اپینفرائن اور نوریپن انفرائن( Caticilamines) گردش کرتے ہیں جو سمپیتھک اور پیراسمپیتھک نرو کے زریئے دل کی دھڑکن کو کنٹرول کرتے ہیں۔
جب ہمارے دل کے سیل کسی وجہ سے کمزور ھو جاتے ہیں۔ تو اس کی دھڑکن بھی کمزور ھو جاتی ہے جس اس کی خون کو پمپ (سائنکرنائزڈ پمپنگ) کرنے کی صلاحیت متاثر ھوتی ہے۔
اس کمی کو پورا کرنے کے لیئے جدید میڈیکل میں ایک چھوٹی سی ڈیوائس جسے پیس میکر کہا جاتا ہے انسانی جسم میں لگا دیا جاتا ہے جو دل کی دھڑکن کو کنٹرول کرتا ہے۔
دل کے ایسے معاملات میں دل کی مضبوطی کے ھومیو پیتھی دوا کریٹیگس مدر ٹینچر کے زریئے دل کی دیواروں کو مضبوط بناتے ہیں۔اور بڑھے ھوئے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتے ہیں۔اسی طرح راوولفیا بھی بڑھے ھوئے بلڈ پریشر کے لیئے زبر دست ہے۔ البتہ سن یاس کے دور میں خواتین کے دل کی دھڑکن اور گھبراہٹ کے لیئے لیکیسس بہترین ہے۔
جب بلڈپئشر کم ھوتا ہے تو اسے بڑھانے کے لیئے کیکٹس گرینڈی استعمال کرتے ہیں۔ لیکن
جب دل کی دھڑکن کا معاملہ ھو اور بات پیس میکر تک پہنچ جائے تو ہم مریض کو اس رسک آور خرچے سے بچانے کے لیئے ھومیو پیتھک دوا ڈیجیٹیلس 200 کو دل کی سکڑنے کی طاقت کو بڑھانے کے استعمال کرتے ہیں۔(نوٹ جب دل کی دھڑکن 80 پر آ جائے تو اس دوا کو بند کر دینا چاہیئے۔) اور اور بڑھی ھو ئے دھڑکن کو کنٹرول کرنے کے لیئے جیلسیمیم کو استعمال کرتے ہیں۔
جب دل کی دھڑکن سینے اور سر تک محسوس ھو تو سپائیجیلیا 30 سے 200 فوری کنٹرول کرتی ہے۔اور اس طرح یہ یہ میڈیسن ہارٹ انلاجمنٹ کی بھی بہترن دوا ہے۔ جب دل کا درد کمر میں پیچھے کندھے کندھے کے قریب جائے تو لاروسیراس 30 بہترین کام کرتی ہے۔ مرکسال اور کلکیریا کارب دل میں کے والو میں چپچپاپن اور چربی کے بگاڑ کو درست کرتی ہے۔
اور جب دل کی کمزوری کی وجہ سے پھیپھڑے متاثر ھوں اور تھوک میں خون کی رنگت آئے تو بھی کلکیریا کارب ہی دوا بنتی ہے۔ البتہ تھوک میں خون کی دھاری ھو اور شدید ٹھنڈے پانی کی پیاس ھو تو دوا فاسفورس ھوا کرتی ہے۔بات تو دل کے پیس میکر کی تھی لیکن بات کرتے کرتے کئی دریچے کھل گئے۔ امید ہے کہ گروپ کے دوستوں نے ضرور کچھ بہتر سیکھنے کا موقع پایا ھو گا۔ اپنی پریکٹس میں میں نے ان ہی ادویات کے زریئے بہت سے ایسے لوگوں کو پھر سے بغیر پیس میکر کے نارمل زندگی گزارنے میں مدد کی اور ان کا بہت سا پیشہ بھی بچایا اور بہت سے خوفوں سے بھی بچایا۔ ھومیو پیتھی اور ہنمن کے ہم احسان مند ہیں۔اور آپ دوستوں کے بھی شکر گزار ہیں جو اپنے قیمتی وقت میں سے فاسٹ گروپ کی پوسٹ کو وقت دیتے ہیں۔

گروپ ایڈمن۔ ھومیو ڈاکٹر عابد راو۔

Address

P. 560. Street # 14. Mohallah Usman E Ghani. Ghulam Muhammad Abad Faisal Abad
Faisalabad
092

Telephone

+923209051440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAHA Homeopathic Clinic Faisalabad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category