11/08/2025
سُننا صرف ایک صلاحیت نہیں، یہ رشتوں کو محسوس کرنے کا ذریعہ ہے۔
ہم صرف آواز نہیں لوٹاتے — ہم رابطے، احساس اور زندگی واپس لاتے ہیں۔
ہر مریض ہمارے لیے ایک کہانی ہے،
جس کا ہم خوشی کے ساتھ حصہ بنتے ہیں۔
آج ہی آئیں، اور خاموشی کو الوداع کہیں۔
ہم آوازوں کو واپس زندگی کا حصہ بناتے ہیں!
ہزاروں کامیاب کیسز اور مطمئن مریض ہمارے معیار کا ثبوت ہیں۔
City Hearing Care Faisalabad
فیصل آباد میں نہیں، پاکستان بھر میں سب سے معتبر نام!
سٹی ہیئرنگ کیئر
ایک کامیاب اور مقبول ادارہ ہے جہاں سماعت کے تمام ٹیسٹ ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ مشینوں کی مدد سے کیئے جاتے ہیں۔
🦻اونچا سننے والوں کے لئے سماعت کے ٹیسٹ اور سماعت کی بحالی کے لئے کانوں میں نظر نہ آنے والے ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ آلہ سماعت لگائے جاتے ہیں۔
🦻کانوں میں شور ہونا، گھنٹی یا سیٹی کی آواز کا ٹریٹمنٹ کیا جاتا ہے۔
🦻کیاآپ اونچا سنتے ہیں؟
🦻کیا آپ کے کانوں میں شور آتا ہے؟
🦻کیاآپ کا بچہ نہیں سنتا؟
اگر ایسا ہے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنا ٹوکن نمبر لے کر کلینک تشریف لے آئیں
✴ ❓
✴ ❓
✴ ❓
✴ ❓
,
CHC Pakistan is a leading Hearing Aid Company in the field of Hearing Assessments, dedicated to providing exceptional services and top-quality Digital Hearing aids from renowned global brands. With a team of highly skilled professionals, including experienced audiologists, Hearing Consultants, Hearing Aid Specialists, Programming Experts, and Hearing Aids Lab Engineers, CHC strives to deliver comprehensive solutions and personalized care to individuals with hearing impairments.
At CHC Pakistan, our primary focus is on hearing assessments. We understand that accurate and thorough assessments form the foundation of effective treatment and intervention. That's why our team of audiologists, equipped with extensive knowledge and experience in the field, conducts detailed evaluations to determine the specific hearing needs of each individual. By utilizing advanced diagnostic tools and techniques, we ensure precise results and gather critical information to guide the treatment process.