26/09/2025
جمعہ مبارک!
آج کے دن اپنے دل، روح، اور زندگی کے معاملات پر غور کریں۔
وقت کو قیمتی جانیں، نیکیوں کی طرف قدم بڑھائیں اور اپنے رب کی رحمت طلب کریں۔ 🌿✨
📖 ’بیشک انسان خسارے میں ہے‘
(القرآن: سورۃ العصر)
🌐 www.pakcardiology.com