20/04/2026
فیصل آباد کی اس بیٹی کا ایمان افروز بیان سن کر میری آنکھیں بھر آئیں، حق کی تلاش میں نکلی اس بہن کی کہانی آپ کا دل پگھلا دے گی
میں نے جب اس بہن کی یہ ویڈیو دیکھی تو دل سے سبحان اللہ کی صدا نکلی کہ اللہ جسے چاہے ہدایت سے نواز دے، فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی اس بیٹی کا قبولِ اسلام کا یہ خوبصورت سفر جاننے کے لیے آپ بھی یہ ویڈیو ملاحظہ کریں، کیا آپ کے خیال میں سچی تڑپ ہی انسان کو رب کے قریب لاتی ہے؟