Self Care Anam - ماہر نفسیات

Self Care Anam - ماہر نفسیات Self Care for All.

01/10/2024

اس شخص پر درود پڑھو
جو اپنے دونوں گُھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے تعزیت کی جس کی چڑیا مر گئی تھی ۔

صل الله عليه وآلہ وسلم! ❤️

27/09/2024

*خود کو مرجھانے مت دیں*
آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں
یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے
جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے
آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا خود کو ہمیشہ
ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں
*اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے*

22/09/2024

There's no shame in asking.. People can’t help u, can’t support u if they don’t know that you need... They WANT to support u, but u aren’t letting them...
By allowing others to support us we create a deeper connection to each other, to ourselves, to humanity. It doesn’t mean u r weak. It doesn’t mean u failed. It is actually the opposite, it means you are willing to be a bigger version of yourself... 🌸🤗

03/06/2024

فلسطین کی مدداور اسرائیلی پروڈکٹ کا Boycott کے لیے ایک عدد دل اور زندہ ضمیر کا ہونا ضروری ہے.. آپ کا لکھا گیا ایک لفظ بھی آپکی نجات کا سبب بن سکتا ہے.. آپکو ظالموں کی لسٹ سے نکال سکتا ہے.. زرا نہیں پورا سوچیں..

25/05/2024

World Schizophrenia Day
24 May 2024
شیزوفرینیا کیا ہے؟
یہ نفسیاتی بیماری انسان کے سوچنے سمجنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے. انسان حقیقی دنیا سے دور ہو جاتا ہے.
اپنی خیالی دنیا کو حقیقت سمجھتا اور تسلیم کرتا ہے. مریض اپنی خیالی دنیا پر اس قدر یقین کر لیتا ہے کہ وہ اس بات سے انجان ہوتا ہے کہ وہ ذہنی بیماری کا شکار ہے
اس کی positive علامات میں Hallucinations & Delusions ہیں. مختلف قسم کی آوازوں کا سننا، مختلف شکلوں کا دکھائی دینا. اپنی فرضی باتوں کو سچ سمجنا،
False Believe
کرنا سمجنا لوگ میرے بارے میں غلط سوچ رہے ہیں، میرے خلاف سازش کر رہے ہیں. لوگ مجھے نقصان پہچانا چاہتے ہیں، دو لوگ اگر بات کر رہے ہیں تو وہ میری ہی بات کررہے ہیں وغیرہ ان سب سوچوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا.
نیگیٹو symptoms میں ایک انسان کو جیسے Behave کرنا چاہیے وہ نہیں کر پاتا اس کا ہر چیز سے دل اکتا جاتا ہے کسی بھی چیز میں interest ختم ہو جاتا ہے خود کو دنیا سے الگ کر لیتا ہے.
یہ ایک قابلِ علاج بیماری ہے اگر مریض کا بروقت علاج کروایا جائے اسے پیروں جعلی عالموں سے بچایا جائے.
ماہر نفسیات انعم

24/05/2024

تم میں سے بہترین وہ ہے جو لوگوں کے لیے بہترین (یعنی فائدہ مند) ہیں.
القرآن

23/05/2024

ﺍﻧﺎ ﮐﺎ ﺯﻧﮓ ﺍﺗﺮﮮ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﭼﮍﮬﮯ ﮔﺎ ﻧﺎﮞ..... ❤️

15/05/2024

‏اللہ تعالیٰ ناراض ہو کر روٹی نہیں چھینتا۔
سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے۔ ‏اور یقین مانو، ‏یہی سب سے بڑا خسارہ ہے-

14/05/2024

Self Acceptance ✨
Do you accept yourself?
خود کو پہچانے اللہ نے آپ کو مکمل انسان بنایا ہے. اس سے زیادہ شرف کی بات کیا ہو سکتی ہے اللّٰہ سبحان تعالیٰ نے انسان کو اپنا نائب بنایا.
اسے "اشرف المخلوقات" کا درجہ دیا.
▪️آپ موٹے ہیں، آپ کا رنگ سیاہ ہے،
▪️آپ کے پاس بہت اعلی شاندار گھر نہیں ہے
آپ کا Status کیا ہے، آپکی Cast کیا ہے
یہ چیزیں بالکل آپ کو Define نہیں کرتیں
یہ چیزیں آپ کا تعارف نہیں ہیں
کبھی دنیاوی چیزوں کے پیچھے خود کو low محسوس مت کروائیں.
آپ کا تعارف آپ کی ذات ہے،
آپ کا اچھا اخلاق ہے
آپکے اچھے اوصاف ہیں
آپکا اچھا بول چلن آپ کی تہزیب و تمیز ہے
آپ کے لوگوں ساتھ معاملات ہیں،
ہر انسان میں خوبیاں اور خامیاں دونوں ہوتی ہیں
اچھا انسان وہی ہے جو اپنی غلطیوں سے سبق حاصل کرتا ہے. اور لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرتا ہے
آپ جیسے بھی ہیں مکمل انسان ہیں
خود کو پہچانے خود کی قدر کریں.

14/05/2024

کہہ دو میرے ان بندوں سے۔ جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں۔ میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں❤️
(القرآن)

13/05/2024

ہر دن ہی ماں کا دن ہے... ❤️
ماں کے بنا بھی کوئی دن ہوتا ہے...
اس لافانی دنیا میں اگر کوئی بے لوث محبت کا دعویٰ کر سکتا ہے تو وہ محبت صرف ماں کی ہو سکتی ہے جو ہر غرض سے پاک ہے ✨
اللّٰہ سب کی ماؤں کو سلامتی دے جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو چکیں ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ❤️
ماہر نفسیات انعم

12/05/2024

HOW TO QUIT PEOPLE PLEASING
▪️Set Clear Boundaries
▪️Ask Before Committing
▪️Self talk
▪️Help When you want to do / when Needed
▪️Saying 'No' Do normalize, you don't have to feel guilting by actually using "no".

Address

Faisalabad

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Self Care Anam - ماہر نفسیات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share