مشعل فاؤنڈیشن ٹرسٹ رجسٹرڈ پاکستان

مشعل فاؤنڈیشن ٹرسٹ رجسٹرڈ پاکستان مشعل فاؤنڈیشن ٹرسٹ رجسٹرڈ پاکستان

مشعل فاؤنڈیشن ٹرسٹ رجسڑڈ فیصل آباد کی ٹیم کا جلالپور پیر والہ کا دورہ
29/09/2025

مشعل فاؤنڈیشن ٹرسٹ رجسڑڈ فیصل آباد کی ٹیم کا جلالپور پیر والہ کا دورہ

28/09/2025

مشعل فاؤنڈیشن ٹرسٹ رجسڑڈ فیصل آباد کے کوارڈینیٹر طالب حسین صاحب نے دو رکنی ٹیم کو متاثرہ
علاقوں کا دورہ کروایا
اور متاثرہ لوگوں سے ملاقاتیں کروائیں

28/09/2025

مشعل فاؤنڈیشن ٹرسٹ رجسڑڈ فیصل آباد کے چیئرپرسن ڈاکٹر فیصل ندیم کا اپنی تین رکنی ٹیم کے ساتھ
ڈسٹرکٹ ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا کا ہنگامی دورہ
دورہ کے دوران انتہائی دلخراش منظر دیکھنے کو ملے بہت سے لوگوں کی شہادت اور گاؤں کے گاؤں سیلاب کی نظر ہوگئے سیلاب کو گزرے کافی دن ہو چکے ہیں لیکن اب بھی پانی کی سطح کم ہونے کا نام نہیں لے رہی اب بھی آٹھ سے نو فٹ پانی آبادیوں میں موجود ہے
متاثرین کا تقریباً سب کچھ ہی ختم ہو چکا ہے تمام لوگ خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں
،انہیں اس وقت زندہ رہنے کے لیے بنیادی طور پر خوراک ادویات، اور پینے کے صاف پانی کی اشد ضرورت ہے
اس موقع پر مشعل فاؤنڈیشن ٹرسٹ رجسڑڈ فیصل آباد کے چیئرپرسن ڈاکٹر فیصل ندیم نے ہنگامی بنیادوں پر متاثرین کی مدد کے لیے فوری لائحہ عمل ترتیب دیا اور انشاء اللہ اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں متاثرین کے لیے امدادی کیمپ لگانے پر آمادگی ظاہر کی

28/09/2025

مشعل فاؤنڈیشن ٹرسٹ رجسڑڈ فیصل آباد کی تین رکنی ٹیم کا ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والہ کا دورہ

26/09/2025

مشعل فاؤنڈیشن ٹرسٹ رجسڑڈ فیصل آباد کے چیئرپرسن ڈاکٹر فیصل ندیم صاحب کی متاثرین سے خصوصی اور طویل ملاقات
متاثرین کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو

26/09/2025

الحمدللّٰہ مشعل فاؤنڈیشن کی چار رکنی ٹیم نے بونیر کے متاثرہ علاقوں

خصوصاً (قدر نگر) کا دورہ کیا اور قدر نگر کی تمام متاثرہ فیملز سے ملاقات کی اور مشعل فاؤنڈیشن (ٹرسٹ) کی جانب سے نقدی کی صورت میں اللّٰہ کریم کی رضا کیلئے متاثرین کو امداد دی گئی اس موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف کے ایم پی اے اور چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی جناب ریاض خان بھی موقع پر موجود تھے جنہوں نے مشعل فاؤنڈیشن کی کوشش کو دل سے سراہا اور مشعل فاؤنڈیشن کا تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا ۔ اس موقعہ پر مشعل فاؤنڈیشن کے کوارڈینیٹر بونیر ڈاکٹر خالد صاحب بھی مشعل فاؤنڈیشن کی ٹیم کے ساتھ تھے جن کی معاونت سے مشعل فاؤنڈیشن کی ٹیم دور دراز کے ان علاقوں میں متاثرین کی داد رسی کے لیے پہنچی جن علاقوں میں بہت کم NGOS کی رسائی ممکن ہوئی اللہ پاک تمام دیکھنے والوں سننے والوں اور خاص کر ہمارے ان تمام دوستوں جنہوں نے مشعل فاؤنڈیشن کی آواز پر لبیک کہا سب کو اس کار خیر کا بہترین اجر عطاء فرمائے
خیر اندیش

ٹیم مشعل فاؤنڈیشن

Address

Allama Iqbal Colony Faisalabad
Faisalabad

Telephone

+923007933284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مشعل فاؤنڈیشن ٹرسٹ رجسٹرڈ پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to مشعل فاؤنڈیشن ٹرسٹ رجسٹرڈ پاکستان:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram