Flavors & Chemical Shop

Flavors & Chemical Shop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Flavors & Chemical Shop, Faisalabad.

ABT supplying high quality, custom designed flavors to many of the top companies in the spices, food, dairy, confection, baking, beverage, pharmaceutical, health and cannabis industries.

The objective of MHA Biotech is to create impactful taste solutions that foster brand innovation and delight consumers, ...
28/09/2024

The objective of MHA Biotech is to create impactful taste solutions that foster brand innovation and delight consumers, through the manufacture and supply of flavorings, extracts, and essences across the globe.

05/04/2024
22/03/2024

Strawberry flavor available
27/01/2024

Strawberry flavor available

20/01/2024

دو سال قبل بقلم کاتب جب میں نے ایک کمپنی میں ملازمت کی تو وہاں کم و بیش سب ہی خوش مزاج لوگ تھے۔ مگر ایک انگریز نوجوان ایسا بھی تھا جو اکثر میری بات کا جواب نہیں دیتا، میں اسے آواز دیتا تو بعض اوقات وہ میری طرف دیکھنا بھی گوارا نہ کرتا اور کبھی میں مذاق کرتا تو مسکراتا تک نہیں۔ میرے دل میں یہ بات آگئی کہ کیسا بدمزاج آدمی ہے ، شائد اپنی گوری چمڑی پر نازاں ہے ...

میرے پیارو! یہاں تک کہ ایک سال یوں ہی گزر گیا، پھر ایک روز اس نے کسی بات کے دوران مجھے بتایا کہ وہ سماعت سے جزوی طور پر محروم ہے، اس لئے اکثر لوگوں کی باتیں سن نہیں پاتا۔ مجھ پر گھڑوں پانی پڑ گیا کہ میں کیسے اس سے اتنا عرصہ بدگمان رہا ...

اسی طرح ایک اور واقعہ گزرا کہ میرے گھر سے قریبی علاقے میں ایک شخص مجھے اکثر نظر آتا، وہ ڈبل روٹی یا چپس کھاتا تو کافی سارا کونے میں پھینک دیتا۔ میں سوچنے لگا کہ کیسا ناشکرا ہے، رزق کی بےحرمتی کرتا ہے، اسے ضائع کردیتا ہے، اگر نہیں کھانا ہوتا تو تھوڑا لیا کرے۔ یہی سوچتے ایک روز اس سے آنکھیں چار ہوئی تو اس نے مسکرا کر چمکتی آنکھوں کے ساتھ کہا کہ :
...

میں ٹھٹھک کر رک گیا، میں جسے ناشکرا سمجھتا تھا، وہ تو الله کی ناتواں مخلوق کو رزق دینے کا ذریعہ بنا ہوا تھا۔ ندامت سے میرا سر جھک گیا ...

یہاں رواج ہے کہ ہمارے دیسی لوگ اپنا نام بدل کر انگریزوں جیسا بنا لیتے ہیں. جیسے جمشید بدل کر #جم بن جاتا ہے یا تیمور بدل کر #ٹم رہ جاتا ہے وغیرہ .. ایک روز اپنے دوستوں سے ملنے ایک دوسرے علاقے گیا تو وہاں دیکھا کہ سب گورے میرے ایک دوست محمد کو #مو کہہ کر بلا رہے ہیں، مجھے شدید تکلیف ہوئی کہ کائنات کے حسین ترین نام کو بدل کر کیسا کر ڈالا۔ صرف اس لئے کہ گوروں سے مناسبت ہو جائے ... اسی خیال کو دل میں دبائے رکھا لیکن کہا نہیں اور واپس گھر آگیا۔ کچھ عرصہ بعد پھر ملاقات ہوئی اسی دوست سے، اس بار نہیں رہا گیا۔ میں نے کہا محمد تمہارا نام تو سب سے بلند ہے اور تم نے اسے بدل کر 'مو' کر دیا ، ایسا نہ کرو ۔ میری بات سن کر اس نے جواب دیا کہ :
" بھائی، میں نے ایسا جان کر کیا ہے، جب کام پر ہوتا ہوں تو یہ لوگ غصہ یا مذاق میں مجھے گالیاں دیتے ہیں، میں نہیں چاہتا تھا کہ میرے نبی کریم خاتم النبیین سید المرسلین رحمت اللعالمین جناب رسالت مآب سرور کائنات فخر موجودات شاہ لولاک حضرت مُحمّد مُصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم کے نام کے ساتھ کوئی نازیبا کلمہ یہ کہیں، لہٰذا میں نے اپنا نام 'مو' لکھوا دیا تاکہ یہ 'مو' کو گالی دیں ، 'محمد' کو نہیں ... "

یہ سن کر میری حالت ایسی تھی کہ کاٹو تو لہو نہیں، میں دہل گیا کہ اگر آج میری ملاقات نہ ہوتی اور میں اس سے یہ نہ پوچھتا تو ساری زندگی میں اپنے اس بھائی کے بارے میں بدگمانی سینے میں دبائے رکھتا. وہ حرکت جسکا کرنا مجھے گستاخی لگتا تھا ، وہ تو حب رسول کا اعلی نمونہ تھی ...

میں اب جان گیا ہوں، میں اب سمجھ گیا ہوں کہ میری یہ آنکھ مجھے جو بھی دکھائے، میں کسی کے بارے میں بدگمانی نہیں رکھوں گا! میرے رب نے اپنی کتاب میں سچ کہا ہے کہ :
'' اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو، گمانوں سے بہت اجتناب کیا کرو، کیونکہ بعض گمان صریح گناہ ہوتے ہیں؛ اور ٹوہ میں نہ لگو ... "
(سورة الحجرات 12)

اللہ پاک ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمين ثمہ آمیـــــــــــــــــن یارب العالمین ...

Dashi chicken Powder available at best price.Call 0300188555603237676970
19/10/2023

Dashi chicken Powder available at best price.
Call 03001885556
03237676970

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:13
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923156170041

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Flavors & Chemical Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Flavors & Chemical Shop:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram