Harmain DawaKhana & Pansar Store

Harmain DawaKhana & Pansar Store We have all kind of Herbal Madicines Please Contact Us For More Information

31/08/2022
29/07/2020
26/07/2020

نسخہ خاص
فوائد:
جریان ،احتلام،ذکاوت حس،منی کا پتلا پن،منی کا کم پیدا ہونا،مثانہ کی گرمی،جراثیم کی کمی،غلط کاریوں کی وجہ سے مردانہ کمزوری،منی کے قطروں کا خود بخود خارج ہو جانا،ہم بستری کے دوران جلدی فارغ ہو جانا،شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری ،ان سب مسئلوں کو ٹھیک کرنے کا یہ بار بار کا آزمودہ دیسی نسخہ ہے۔نامرد کو مرد بنائے بغیر کسی سائڈ ایفکٹ کے۔مٹھ،اغلام،لونڈے بازی کی وجہ سے مثانہ کی گرمی ،احتلام منی کے قطروں کا نکل جانا یہ سب اس سفوف کے استعمال سے انشاء اللہ ٹھیک ہو جاتا ہے
غلط کاموں سے توبہ کریں پانچ وقت کی نماز پڑھیں ساتھ یہ نسخہ بنا کر استعمال کریں انشاء اللہ آپ کو مایوسی نہیں ہو گی۔
نسخہ سفوف جوگی
ھوالشافی
ثعلب مصری 5 تولہ
ثعلب پنجہ 5 تولہ
بہو پھلی 5 تولہ
تخم لاجونتی 5 تولہ
سریالہ 5 تولہ
بیج بند 5 تولہ
سمندر سوکھ 5 تولہ
تالمکھانہ 5 تولہ
تخم اٹنگن 5 تولہ
اجوائن خراسانی1 تولہ
موصلی سفید ایک نمبر 5 تولہ
مغز بنولہ 5 تولہ
کوزہ مصری حسب ضرورت
چھلکا اسپغول 20 تولہ
تواشیر 1 نمبر 1/2 تولہ
پیپل داڑھی 1/2 تولہ
بوہڑ داڑھی 5 تولہ
بوہڑ دودھ 100 قطرے
موصلی سیاہ 5 تولہ
مغز تخم جیا پوتہ 1/2 تولہ
بیج شلجم 1/2 تولہ
بیج مولی 1/2 تولہ
زاعفران حسب ضرورت
زاعفران،چھلکا اسپغول ،بوہڑ دودھ کےعلاوہ باقی ساری چیزوں کو باریک پیس لیں،باریک شدہ تھوڑا سا پوڈر لے کر اس میں بوہڑ کا دودھ ڈال کر خشک کر کے باریک شدہ سفوف میں مکس کر لیں اور زاعفران کو علیحدہ پیس کر سفوف میں مکس کر دیں۔اسی سفوف چھلکا اسپغول بھی اچھے طریقے سے مکس کر دیں
کھانے کا طریقہ ::چائے والا ایک چمچ صبح خالی معدہ ایک گلاس دودھ یا حسب ضرورت میں مکس کر کے کھایں ایک چمچ شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ کھائیں۔مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔مزید تفصیل مزید اچھی اور معلوماتی اور بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس کے لیے ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں اور پوسٹ کو لائک اینڈ شیئر ضرور کریں. شکریہ

ذوق شباب کورسطبیعت میں نشاط و مسرت پیدا کرکے باہ اور امساک میں بےپناہ اضافہ عضلات پٹھوں نیز رگ رگ میں امنگ و سرور اور بھ...
16/07/2020

ذوق شباب کورس
طبیعت میں نشاط و مسرت پیدا کرکے باہ اور امساک میں بےپناہ اضافہ عضلات پٹھوں نیز رگ رگ میں امنگ و سرور اور بھرپور انتشار بھر دینے والا سائیڈ ایفکٹ و نشہ سے پاک جادؤئی تاثیر کا حامل مختصر مگر جامع کورس۔طاقت جوش قوت خاص و توانائی کا اکسیر اعظم شہوانی قوت طاقت ٹائمنگ میں غضب کا اضافہ کرتا ہے سرعت انزال پن مردانہ کمزوری کا خاتمہ ۔ بچپن کی حماقتوں ۔ کا ازالہ،ضائع شدہ طاقتوں کو از سر نو بحال کرتا ہے ۔ نیز جریان دھات ۔احتلام ۔قطروں کے اخراج ذکاوت حس کا کامل علاج ہے، تحفہ ہےاعلی درجہ کا ممسک و مقوی باہ ہے شوگر کی وجہ سے جنسی مسائل کے شکار افراد بھی بلا دھڑک استعمال کریں اور کرشمہ دیکھیں۔سٹیرائیڈ کیمیکل انگلش میڈیسن سے شرطیہ پاک سو فیصد خالص ھربل،
،معالج خصوصی بے اولادی بانجھ پن،ماہر امراض اعصاب قلب و جگر03007948005

06/07/2020

Tahir mehmood Shahid
03007948005
Address.Main Bazar islamnager tangyan Wala choke Faisal abad

Address

Main Bazar Tangyan Waala Chowk, Islam Nagar
Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923007948005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harmain DawaKhana & Pansar Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram