Fitness.Life.Advice

Fitness.Life.Advice consultant dietitian
DM here for dietary advise & diet plan
For weight loss/weight gain, diabetes, cardiovascular disease, hypertension, pregnancy

تخم بالنگا تخمِ بالنگا جسے عام زبان میں تخم ملنگاں بھی کہا جاتا ہے۔جیسی قدرتی نعمت کو  پاکستان میں بری طرح نظر انداز کیا...
12/06/2024

تخم بالنگا

تخمِ بالنگا جسے عام زبان میں تخم ملنگاں بھی کہا جاتا ہے۔جیسی قدرتی نعمت کو پاکستان میں بری طرح نظر انداز کیا جاتا ہے جو صحت کا ایک خزانہ ہونے کی بنا پر طبی فوائد سے بھرپور ہے۔

صرف شربت اور فالودہ بناتے وقت ہی تخمِ ملنگا کی یاد آتی ہے لیکن تاریخ میں اس بیج کو بطور کرنسی بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ازطق سپاہی جنگ سے پہلے اسے کھاتے تھے کیونکہ یہ توانائی سے بھرپور ہوتا ہے۔ اسی بنا پر تخمِ ملنگا کو دوڑنے والے کی غذا بھی کہا جاتا ہے۔

تخمِ ملنگا کی 28 گرام مقدار میں 137 کیلوریز، 12 گرام کاربوہائیڈریٹس، ساڑھے چار گرام چکنائی، ساڑھے دس گرام فائبر، صفر اعشاریہ چھ ملی گرام مینگنیز، 265 ملی گرام فاسفورس، 177 ملی گرام کیلشیئم کے علاوہ وٹامن، معدنیات، نیاسن، آیوڈین اور تھایامائن موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ تخمِ ملنگا میں کئی طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس بھی پائے جاتے ہیں۔

اب تخمِ ملنگا کے فوائد بھی جان لیجئے۔(اے آر شیرانی)

جلد نکھارے اور بڑھاپا بھگائے

میکسکو میں تخمِ ملنگا پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں قدرتی فینولِک (اینٹی آکسیڈنٹ) کی مقدار دوگنا ہوتی ہے اور یہ جسم میں فری ریڈیکل بننے کے عمل کو روکتا ہے۔ اس طرح ایک جانب تو یہ جلد کے لیے انتہائی مفید ہے تو دوسری جانب بڑھاپے کو بھی روکتا ہے۔

ہاضمے کے لیے مفید

فائبر کی بلند مقدار کی وجہ سے تخمِ ملنگا ہاضمے کے لیے انتہائی موزوں ہے۔ السی اور تخمِ ملنگا خون میں انسولین کو برقرار رکھتے ہیں اور کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو بھی لگام دیتے ہیں۔ طبی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ فائبر پانی جذب کرکے پیٹ بھرنے کا احساس دلاتا ہے اور وزن گھٹانے کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس کا استعمال معدے کے لیے مفید بیکٹیریا کی مقدار بڑھاتا ہے۔

قلب کو صحتمند رکھے

تخمِ ملنگا کولیسٹرول گھٹاتا ہے، بلڈ پریشر معمول پر رکھتا ہے اور دل کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال خون کی شریانوں کی تنگی روکتا ہے اور انہیں لچکدار بناتا ہے۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی وجہ سے یہ دل کا ایک اہم محافظ بیج ہے۔

ذیابیطس کیلئے مفید مفید،
توانائی بڑھانے کیلئے
اور ہڈیوں کی مضبوطی کیلئے بھی بہت مفید ہوتا ہے.

Respected madam of Allied Hospital Faisalabad with team....
11/10/2023

Respected madam of Allied Hospital Faisalabad with team....

06/04/2023

جب خواتین کو ڈراموں فلموں کے ذریعے کچن کوکنگ سے نفرت کروائی جاے گئ تو Appliances Brands گھر میں آئیں گے۔
پھر Fast Cooking کے طریقے ایجاد ہونا شروع ہوتے ہیں پھر Ads میں بتایا جاتا 2min میں گرم کریں یا پکا لیں کیا ضرورت ہے اتنا کھجل ہونے کی۔۔

مطلب ہماری ماؤں نے اور دادیاں نانیاں سب فضول کھانوں اور کچن میں وقت ضائع کر کے گیں ہیں اصل میں آپ لوگوں کو یہ سبق دینا ہوتا ہے اور وہ کامیاب ہیں اس میں۔۔۔

جب خواتین کو گھروں سے باہر نکلنے اور کاروبار میں شانہ بشانہ ابھرنے کے خواب دکھائیں جائیں گے تو پھر Air Fryer Deep Fryer Oven سب بہت اچھے لگیں گے۔
پھر جب بچے اور والدین بابر کے Fried Items یا Junk Food خریدنا شروع کریں گے مزے لے لے کر کھائیں اور کھلائیں گے تو گھر کے کھانے بدمزہ فضول وقت کا ضیاع اور پرانے لگیں گے نا۔۔

وقت اے گا جب Fast Food سستا اور قدرتی کھانے مہنگے ہو جائیں گے۔ بس اپکو جھلکیاں ملنا شروع ہو گئی ہیں مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے اگر یقین نہ تو پورا West دیکھ لیں اپنی آنکھوں سے وہاں FAST FOOD کیوں Cheap بکتا ہے اور غریب لوگ بس کھاتے ہیں۔۔

پر یہاں ابھی امیر لوگ کھاتے ہیں کیونکہ تھوڑا مہنگا پر جلد سستا لگے اس وقت جب قدرتی کھانے مہنگے ہونگے۔۔۔

حالات قدرے ابھی بہتر ہیں یہاں پر لوگ ان طریقوں کو جلدی جلدی اپنا رہیں ہیں اور بضد ہیں کے پیچھے نہیں رہی گیں۔۔ آپ نہ رہیں پیچھے پر اس کے شدید خطرات ہونگے مستقبل میں۔

آپکے Artists یا Tv پر دھڑا دھر کر رہیں ڈراموں فلموں اور Ads کے ذَریعے گھر اور خاندان کو تورا جاتا ہے اپکو کیسے کیسے بیچا جا رہا پتہ بھی نہیں چلتا وقت گزر جاتا ہے لوگ بدل جاتے ہیں۔۔

لیکن جو حالات چل رہیں ہیں آپ دیکھیں گیں غریب آدمی کو بھی یہ سب سستا لگنا شروع ہو گا اور وہ کھاے گا کیوں کے فروٹ سبزیاں دالیں سب ان لوگوں نے Brand یا Whole Foods کے نام پر بیچنے ہیں مستقبل میں Organic بنا بنا کر۔۔۔

آپ بس کچھ سال کا انتظار کریں سب اپکو دیکھنے کو ملے گا۔

اور جو لوگ Scientific اصولوں کو بس تولتے ہیں ایک چھوٹی سی گزارش ان کے لیے بھی یہاں جو Scientific طریقے پر تڑپ رہیں آج۔۔۔ دیکھنا کل ان کے بچے ایسے سوالات پوچھیں گے کے ہمیں خدا کے بارے Scientifically سمجھائیں پھر آپ لوگ لاکھ کوشش کر لو انکی عقلوں کو ککھ سمجھ نہیں انا۔۔ پھر بیٹھنا Scientific Scientific کھیلنا ان کے ساتھ۔۔۔

ہسے لوگ کو جتنا مرضی شعور ڈال دیں بتا دیں کے اس چیز کے کتنے نقصانات اور فائدے ہیں پر کرتے وہ اپنی مرضی ہیں۔۔

کتنا لوگ کو پتہ ہے کے Fast Food Processed کھانے صحت کے لی برا ہیں پر پھر بھی باز نہیں اتے۔۔ انشاءاللہ جب انکی صحت کی Scientific بنیادوں پر دھجیاں ارتی پھر عقل آتی ہے۔۔

So Eat Variety Of Food Not Stuck With the Same Diet...🤞Take Balanced Diet📝
03/12/2022

So Eat Variety Of Food Not Stuck With the Same Diet...🤞Take Balanced Diet📝

  my client lose 7kg  in 25 days....🥰 Through high fiber Diet...📝                 #
19/08/2022

my client lose 7kg in 25 days....🥰 Through high fiber Diet...📝
#

Alhamdulillah one more achievement......my client reduce 7kg in just 25 days...🥰through healthy way....
19/08/2022

Alhamdulillah one more achievement......my client reduce 7kg in just 25 days...🥰through healthy way....

Address

Shadab Mor Darul Shifa Medicare
Faisalabad
38000

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

https://fitnesslifeadvice.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fitness.Life.Advice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Fitness.Life.Advice:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram