HAZIQ Medical Center

HAZIQ Medical Center Haziq Medical Center is a healthcare facility specializing in children's and women’s health.

Come with confidence for best health care.
02/08/2025

Come with confidence for best health care.

13/05/2025
📍 فیصل آباد کے ماہر بچوں اور خواتین کے امراض کے ماہر ڈاکٹرز!👶 ڈاکٹر علی اصغر تاثیر – بچوں کے امراض کے ماہر (چائلڈ اسپیشل...
07/05/2025

📍 فیصل آباد کے ماہر بچوں اور خواتین کے امراض کے ماہر ڈاکٹرز!
👶 ڈاکٹر علی اصغر تاثیر – بچوں کے امراض کے ماہر (چائلڈ اسپیشلسٹ)
👩‍⚕️ ڈاکٹر آبرو فاطمہ – ماہر خواتین امراض (گائناکالوجسٹ)
🌟 اب دستیاب ہیں حاذق میڈیکل سینٹر، G-Block، طارق روڈ فیصل آباد میں!
🔹 بچوں کی صحت، نشوونما، بھوک نہ لگنا، خون کی کمی، قد کا نہ بڑھنا
🔹 خواتین کی نارمل ڈلیوری، بانجھ پن، ماہواری، ہارمونی مسائل کا بہترین علاج
🔹 جدید تشخیص، مکمل رہنمائی اور دوستانہ ماحول میں علاج
علاج کی سہولیات:
بچوں کے امراض:
بھوک نہ لگنا
آنکھوں کی کمزوری
بچوں کی شوگر
بچوں کا قد نہ بڑھنا
خون کی کمی
دیر سے چلنا
بچوں کے مکمل چیک اپ
خواتین کے امراض:
لیکوریا کی شکایت

نسوانی بیماریاں
نازل ڈلیوری
ماہواری کا بے قاعدہ آنا
بانجھ پن / حمل نہ ٹھہرنا
چمٹی کی بیماری
پیچیدگیوں کا علاج
پیٹ کا آنا جانا
کمر درد / ہارمون کا علاج
بچے کی پوزیشن کا مسئلہ

Cell: 0331-7318440
Haziq Medical Center
535 G-Block, Tariq Road, Near Madni Chowk, Faisalabad
#گائناکالوجسٹ

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Raoof, Muhammad Sarfraz Qadri, Rida Riaz, Muhammad ...
07/05/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Raoof, Muhammad Sarfraz Qadri, Rida Riaz, Muhammad Faryad

آج ملیریا کا عالمی دن ہے — آئیے عہد کریں کہ اس خطرناک بیماری سے بچاؤ کے لیے مؤثر اقدامات کریں!ملیریا کیا ہے؟ملیریا ایک خ...
28/04/2025

آج ملیریا کا عالمی دن ہے — آئیے عہد کریں کہ اس خطرناک بیماری سے بچاؤ کے لیے مؤثر اقدامات کریں!

ملیریا کیا ہے؟
ملیریا ایک خطرناک مرض ہے جو مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔ یہ بخار، کپکپی، پسینہ آنا اور کمزوری جیسی علامات کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے۔ بچوں میں یہ بیماری زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے۔

ملیریا سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
- مچھروں سے بچنے کے لیے مچھر دانی کا استعمال کریں۔
- گھروں اور آس پاس کی جگہوں پر پانی جمع نہ ہونے دیں۔
- جسم کو ڈھانپنے والے کپڑے پہنیں۔
- ملیریا کی علامات ظاہر ہوتے ہی فوری طور پر معالج سے رجوع کریں۔

یاد رکھیں!
بچوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
اپنے پیاروں کو ملیریا سے محفوظ رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

28/04/2025

آج ملیریا کا عالمی دن ہے — آئیے عہد کریں کہ اس خطرناک بیماری سے بچاؤ کے لیے مؤثر اقدامات کریں!

ملیریا کیا ہے؟
ملیریا ایک خطرناک مرض ہے جو مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔ یہ بخار، کپکپی، پسینہ آنا اور کمزوری جیسی علامات کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے۔ بچوں میں یہ بیماری زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے۔

ملیریا سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
- مچھروں سے بچنے کے لیے مچھر دانی کا استعمال کریں۔
- گھروں اور آس پاس کی جگہوں پر پانی جمع نہ ہونے دیں۔
- جسم کو ڈھانپنے والے کپڑے پہنیں۔
- ملیریا کی علامات ظاہر ہوتے ہی فوری طور پر معالج سے رجوع کریں۔

یاد رکھیں!
بچوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
اپنے پیاروں کو ملیریا سے محفوظ رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر علی اصغر تاثیر
ایم پی بی ایس
ایف سی پی ایس
پی این جی پی امریکہ
ای این ایس پی جرمنی
کلینیکل فیلو پیڈیاٹرک اینڈوکرائن اینڈ ڈائبٹیز
چلڈرن سپیشلسٹ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد
اسسٹنٹ پروفیسر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی فیصل اباد
اوقات کار: ہفتہ بے روز شام تین سے رات اٹھ بجے تک
بروز اتوار صبح ساڑھے اٹھ سے شام تین بجے تک
--------------------------------------------

ڈاکٹر فاطمۃ الزہرا
ایم بی بی ایس ار ایم پی ڈی سی ایچ
سابقہ کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ THQ ہسپتال پیر محل

اوقات کار: سوار سے جمعہ تک شام 2 سے رات اٹھ بجے تک
--------------------------------------------
ایڈریس لطیف چلڈرن کلینک بالمقابل گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول پیر محل
03484542409

WhatsApp Group Link
https://chat.whatsapp.com/JJOzNtGwiGY0iSxwKGRP4E

page link
https://www.facebook.com/share/1FdnQjHy4T/

For consultation plz contact 03317318440
26/04/2025

For consultation plz contact 03317318440

For expert opinion and management plz visit
20/04/2025

For expert opinion and management plz visit

Dentist services also available

11/04/2025

Clinic time 5pm to 9pm
0331 7318440

02/04/2025

🧑‍⚕️ 𝐅𝐨𝐫 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬:
📞 Call: 0331-7318440
🟢 WhatsApp: 0331-7318440

🕑 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 𝐓𝐢𝐦𝐢𝐧𝐠:
Monday - Friday 05:00 pm to 09:00 pm

🏥 ایڈریس: حاذق میڈیکل سینٹر 535 جی بلاک طاہر روڈ گلستان کالونی فیصل اباد۔
📍 𝐏𝐢𝐧 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: https://maps.app.goo.gl/24HTLNH3P51uASTX7
| | | | |

HAZIQ Medical Center Dr. Ali Asghar Taseer Assistant Professor - Children Specialist

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAZIQ Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to HAZIQ Medical Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram