AL-Muneeb Dawakhana Sadhar

AL-Muneeb Dawakhana Sadhar Health Consultant,Herbalist pathologist, Hakeem Muhammad Asif Raza (Owner/CEO) AL-Muneeb Dawakhana MalikAbad SADHAR 03007092967

12/11/2024

قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ فولادی معجون بوھڑ والا قیمت 3900 روپے ایک ایسا نسخہ جو نفس کے ڈھیلے پن اور سختی کا مکمل علاج ہے جو لوگ جنسی اعضاء کی کمزوری کا شکار ہیں اور علاج کروا کر مایوس ہو چکے ہیں انکےلئے فولادی معجون بوھڑ والا کسی نعمت سے کم نہیں تو آج ہی اپنی زندگی خوشیوں کے ساتھ گزاریں اور جو لوگ چیک اپ کروانا چاہتے ہیں وہ مطب پر تشریف لائیں..
کسی بھی بیماری کی صورت میں مشورے کیلئے پہلے فون پر رابطہ ضرور فرما لیں تاکہ آپ کیلئے مناسب وقت کا تعیّن کیا جا سکے۔۔
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔!!!
حکیم محمد آصف رضا
رجسٹرڈ معالج نیشنل کونسل فار طب
اسلام آباد Reg #34593-A
رجسٹرڈ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن
لاہور Reg -61796
WhatsApp
03007092967
03127092967

نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلَّم کا فرمان ہے: خَيْرُكُمْ مَن تَعَلَّمَ القُرْآنَ وعَلَّمَهُ ترجمہ:تم میں سے بہت...
06/08/2024

نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلَّم کا فرمان ہے: خَيْرُكُمْ مَن تَعَلَّمَ القُرْآنَ وعَلَّمَهُ ترجمہ:تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ (صحيح البخاری: 5027
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌹
امیدھےآپ خیریت سےھوں گے
قرآن مجید کی تعلیم ھر گھر میں چھوٹے بڑے کی اھم ضرورت ھے
وہ تمام احباب جو اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے ابھی تک قرآن کریم کی تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔
یا جنہیں قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد بھول گیا ہے۔
یا صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔
یا اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں۔
ایسے تمام افراد کے لیئے سنہری موقع۔۔
خواہ وہ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہائش پذیر ہوں
المُنیب آن لائن قُرآنِک اکیڈمی سے
اب ان شاءاللّہ گھر بیٹھے آن لائن بذریعہ
واٹس ایپ Whatsapp. IMO. Skyp
ہم سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں اور اپنی دنیاء و آخرت کو سنواریں۔
کیا آپ اُن لوگوں میں شامل ہوناچاہتے ہیں جن کو پیارے نبیﷺ نے بہترین لوگ کہا
تو آئیے قرآن کا دامن' تھامیے اور ان لوگوں میں شامل ہو جاٸیے
اپنے گھر بیٹھے ھی تعلیم حاصل کریں

❶بچوں کیلۓ ابتدائی قاعدہ تجوید کے ساتھ
❷ناظرةُ القرآن تجوید کے ساتھ
❸حفظُ القرآن تجوید کے ساتھ
❹تلفظ کی درستگی تجوید کے ساتھ
❺عمر کی کوئی قید نہیں
❻ہفتہ کے اندر 5 دن کلاسسز
❼کلاس کا دورانیہ 30 منٹ
اور اسلام کی بنیادی باتیں بھی ۔إن شاءالله۔
* نماز اور روز مرہ کی دعائیں.داخلہ جاری ہے ۔جلد رابطہ کریں۔ اور اپنے بچوں کی رجسٹریشن کروائیں۔کلاسز انشاءاللہ شروع ہو گئی ہیں..

کسی بھی بیماری میں مشورے یا دوائی آرڈر کرنے کیلئے مکمل رازداری کیساتھ آپ ان نمبرز پر واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں...
15/05/2023

کسی بھی بیماری میں مشورے یا دوائی آرڈر کرنے کیلئے مکمل رازداری کیساتھ آپ ان نمبرز پر واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔۔
03007092967
03127092967

26/04/2023
سدھار ملک آباد 68 روڈ کے رہائشی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔۔ملک آباد کی سبھی گلیوں میں آدھی گلیوں تک گیس کنکشن ہے۔۔باقی...
26/04/2023

سدھار ملک آباد 68 روڈ کے رہائشی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔۔
ملک آباد کی سبھی گلیوں میں آدھی گلیوں تک گیس کنکشن ہے۔۔باقی لوگ مہنگی Lpg اور لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں۔۔
اور آرے والا بازار اضافی آبادی میں تقریباً 500 کے قریب گھر بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔۔ عوام سابق Mpa میاں اجمل آصف کے پاس بھی اپنی عرضی لے کر گئی لیکن انہوں نے بھی کچھ نہ کیا۔۔ اہل محلہ مہنگی بجلی لے کر استعمال کرنے پر مجبور ہیں اور اسی شدید غم و غصّے کی وجہ سے ان کا کہنا ہے کہ کوئی امیدوار چاہے کسی بھی پارٹی کا ہو ہم سے ووٹ مانگنے نہ آئے.... ملک آباد مین بازار آرے والا، بشیر فیبرکس والی گلی، دربار والی گلی، پٹھے والا بازار، صدر بازار و دیگر میں آدھی گلیوں تک گیس کنکشن ہے۔۔ اور نالیوں اور سولنگ نہ ہونیکی وجہ سے آئے دن بازاروں میں پانی کھڑا ہونا معمول بن چکا ہے۔۔
اہل محلہ ملک سلیم عرف شانا، ملک عمران، محمد عظیم، محمد نعیم، محمد عامر، حکیم ملک محمد آصف رضا،ملک منیر رکشے والا، حافظ امتیاز، ارسلان شاہ،راشد عرف ملنگی،علی شیر سبزی والے،محمد وسیم،محمد حنیف ،رانا حارث، علی،محمد اسلم وغیرہ اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں

مورخہ 7 اپریل "عالمی یومِ صحت" کے موقع پر نیشنل کونسل فارطب کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری.
07/04/2023

مورخہ 7 اپریل "عالمی یومِ صحت" کے موقع پر نیشنل کونسل فارطب کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری.

05/04/2023

کسی بھی بیماری کی صورت میں مشورے کیلئے پہلے فون پر رابطہ ضرور فرما لیں تا کہ آپ کیلئے مناسب وقت کا تعین کیا جا سکے۔۔
شکریہ۔۔۔۔۔!!
حکیم محمد آصف رضا
رجسٹرڈ معالج نیشنل کونسل فار طب
اسلام آباد Reg # QH.34593-A
رجسٹرڈ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن
لاہور Reg # R-61796
What's app
03007092967
03127092967

Address

AL-Muneeb Dawakhana MalikAbad SADHAR
Faisalabad

Telephone

+923007092967

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Muneeb Dawakhana Sadhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AL-Muneeb Dawakhana Sadhar:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram