Rehman Maternity Home & General Hospital

Rehman Maternity Home & General Hospital 2km Khurrianwala, Faisalabad Road

تمام جدید سہولیات سے آراستہ تحصیل جڑانوالہ کا واحد ہسپتال۔رحمان میٹرنٹی ہوم اینڈ جنرل ہسپتال (2 کلومیٹر فیصل آباد روڈ کھ...
05/12/2025

تمام جدید سہولیات سے آراستہ تحصیل جڑانوالہ کا واحد ہسپتال۔
رحمان میٹرنٹی ہوم اینڈ جنرل ہسپتال
(2 کلومیٹر فیصل آباد روڈ کھرڑیانوالہ)

20 سے زیادہ کوالیفائیڈ ڈاکٹرز پر مشتمل او۔پی۔ڈی
لیبارٹری، ایکسرے، الٹراساونڈ، ایکو، ای سی جی کی سہولیات
نوزائیدہ بچوں کے لئے جدید نرسری
آپریشن تھیٹر
ڈائیلسز یونٹ
24/7 ایمرجنسی
ایمبولینس
فارمیسی

اپائنٹمنٹ کیلئے
03317764883

#کھرڑیانوالہ

کھرڑیانوالہ اور گردونواں کے لوگوں کے لئے تمام سہولیات سے آراستہ ہسپتال!رحمان میٹرنٹی ہوم اینڈ جنرل ہسپتال پیش کرتا ہے جا...
03/12/2025

کھرڑیانوالہ اور گردونواں کے لوگوں کے لئے تمام سہولیات سے آراستہ ہسپتال!
رحمان میٹرنٹی ہوم اینڈ جنرل ہسپتال پیش کرتا ہے جامع اور مناسب قیمت لیبر اینڈ ڈلیوری پیکجز

ہمارا OT & لیبر روم فراہم کرتا ہے:
• پیدائش کے فوراً بعد ماں اور بچے کی فوری نگہداشت
• ماں اور نوزائیدہ کی صحت کے لیے جدید طبی سہولیات
• ماہر گائناکولوجسٹ، پیڈز ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ اسٹاف کی نگرانی
• انفیکشن فری اور آرام دہ ماحول
• ایمرجنسی کی صورت میں فوری آپریشن تھیٹر رسائی
• جدید نرسری اور نوزائیدہ کی خصوصی نگہداشت کے انتظامات

مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0331-7764883

Location:
https://maps.app.goo.gl/Z3mrGKHiux2j53nR8

سکن اسپیشلسٹ - ڈاکٹر فلزا انعام( ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس – ڈرماٹولوجی )اگر آپ کھرڑیانوالہ یا گردنواں سے ہیں اور آپ ...
01/12/2025

سکن اسپیشلسٹ - ڈاکٹر فلزا انعام
( ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس – ڈرماٹولوجی )

اگر آپ کھرڑیانوالہ یا گردنواں سے ہیں اور آپ کو جلد، بال، ناخن کے کسی بھی طرح کے مسائل کا سامنا ہے تو آج ہی اپنا اپائنٹمنٹ بک کریں۔

🔹 مہاسے/ایکنی (Acne)
🔹 خشک جلد (Dry Skin)
🔹 چکنی جلد کے مسائل (Oily Skin Issues)
🔹 جلدی الرجی (Skin Allergy)
🔹 ایگزیما (Eczema)
🔹 سوریاسس (Psoriasis)
🔹 فنگل انفیکشن (Fungal Infection)
🔹 ڈرمٹاٹس (Dermatitis)
🔹 چھپاکی / ارٹیکیریا (Hives/Urticaria)
🔹 خارش Itching Issues

اوقات کار:
⏰ بروز سوموار اور بدھ
صبح ۱۱ بجے تا ۱ بجے

اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لئے ابھی رابطہ کریں:
0331-7764883

27/11/2025

یورک ایسڈ (Uric Acid)

یورک ایسڈ کی مقدار میں اضافہ جسم میں سوزش، جوڑوں کے شدید درد اور گاؤٹ جیسی تکلیف دہ بیماریوں کا بڑا سبب بنتا ہے۔ اگرچہ یہ مسئلہ عام ہے، مگر مناسب دیکھ بھال اور بروقت احتیاط سے اسے مکمل طور پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ ہمارے اسپیشلسٹس کے مطابق صحت مند زندگی اور درد سے نجات کے لیے درج ذیل اقدامات نہایت مؤثر ثابت ہوتے ہیں:

• روزانہ پانی کا وافر استعمال کریں تاکہ جسم سے فاضل تیزاب خارج ہو سکے۔
• ریڈ میٹ، کولڈ ڈرنکس، تلی ہوئی اور زیادہ چکنائی والی غذاؤں سے مستقل پرہیز کریں کیونکہ یہ یورک ایسڈ بڑھانے کا اہم ذریعہ ہیں۔
• وزن کو متوازن رکھیں؛ موٹاپا یورک ایسڈ کی سطح مزید بڑھا دیتا ہے۔
• یورک ایسڈ کی باقاعدہ لیب ٹیسٹنگ کرائیں تاکہ بروقت خطرات کا اندازہ ہو سکے۔
• ڈاکٹر سے وقتاً فوقتاً چیک اپ کرائیں اور کسی بھی علامت کی صورت میں فوری علاج شروع کریں۔

صحت مند جوڑ، بہتر حرکت اور درد سے آزاد زندگی آپ کے چند درست فیصلوں کی محتاج ہے۔ اپنی صحت کو ترجیح دیں اور آج ہی اپنی چیک اپ بک کروائیں۔


266 رب کھرڑیانوالہ میں تمام سہولیات سے آراستہ ہسپتال!رحمن میٹرنٹی ہوم اینڈ جنرل ہسپتال.بچوں کی صحت میں کسی بھی علامت کو ...
27/11/2025

266 رب کھرڑیانوالہ میں تمام سہولیات سے آراستہ ہسپتال!
رحمن میٹرنٹی ہوم اینڈ جنرل ہسپتال.

بچوں کی صحت میں کسی بھی علامت کو نظرانداز نہ کریں۔
اگر آپ کے بچے میں درج ذیل مسائل ہوں تو فوری چیک اپ کروائیں:

🔴 سوکڑا پن
🔴 وزن کا نہ بڑھنا
🔴 خون کی کمی
🔴 یادداشت کی کمی
🔴 چڑچڑاپن
🔴 ہڈیوں کی کمزوری
🔴 ذہنی و جسمانی کمزوری
🔴 پیدائشی مسائل

𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭 - 𝐃𝐫. 𝐒𝐚𝐦𝐚𝐧 𝐒𝐚𝐝𝐢𝐪
(𝐌𝐁𝐁𝐒,𝐅𝐂𝐏𝐒 𝐏𝐞𝐚𝐝𝐬)

⏰𝐓𝐢𝐦𝐢𝐧𝐠𝐬:
𝐌𝐨𝐧𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲
𝟏𝐏𝐦-𝟑𝐏𝐦

𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐭𝐞𝐫𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐇𝐨𝐦𝐞 & 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥.
𝟐𝟔𝟔 𝐑𝐛 𝐊𝐡𝐮𝐫𝐫𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐚, 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚𝐝

𝐃𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐎𝐦𝐞𝐫 𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐧𝐚.(𝐌𝐁𝐁𝐒, 𝐅𝐂𝐏𝐒 𝐂𝐚𝐫𝐝𝐢𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲, 𝐅𝐂𝐏𝐒 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐂𝐚𝐫𝐝𝐢𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲)دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر، سینے...
19/11/2025

𝐃𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐎𝐦𝐞𝐫 𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐧𝐚.
(𝐌𝐁𝐁𝐒, 𝐅𝐂𝐏𝐒 𝐂𝐚𝐫𝐝𝐢𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲, 𝐅𝐂𝐏𝐒 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐂𝐚𝐫𝐝𝐢𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲)

دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر، سینے کے درد، دھڑکن کی بے ترتیبی اور شوگر کے باعث ہونے والی دل کی پیچیدگیوں کا مستند علاج کے لئے آج ہی اپائنمنٹ بک کریں۔

✔ دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی
✔ سینے میں درد اور دل کی کمزوری
✔ شوگر سے متعلقہ امراضِ قلب
✔ ہائی بلڈ پریشر (بلڈ پریشر کی پیچیدگیاں)
✔ دل کی والوز کی بیماریاں
✔ کولیسٹرول اور شریانوں کی تنگی
✔ کورونری شریانوں کی بیماریاں

𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐭𝐞𝐫𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐇𝐨𝐦𝐞 & 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥.
(𝟐𝐤𝐦 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐊𝐡𝐮𝐫𝐫𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐚)
0331-7764883

Menopause (ماہواری کا اختتام) 45 سے 55 سال کی عمر میں آنے والی ایک قدرتی تبدیلی ہے، کوئی بیماری نہیں۔ اس مرحلے میں جسم م...
13/11/2025

Menopause (ماہواری کا اختتام) 45 سے 55 سال کی عمر میں آنے والی ایک قدرتی تبدیلی ہے، کوئی بیماری نہیں۔ اس مرحلے میں جسم میں ہارمونز کی کمی کے باعث مختلف علامات ظاہر ہوتی ہیں جنہیں سنجیدگی سے سمجھنا ضروری ہے۔

عام علامات:
✔️ Hot Flashes (گرمی کی لہر)
✔️ Night Sweats (رات کا پسینہ)
✔️ Vaginal Dryness
✔️ موڈ میں تبدیلی، غصہ، یادداشت
✔️ وزن میں اضافہ یا کمی
✔️ جلد اور بالوں میں خشکی

مینوپاز کے دوران ان مسائل کے ظاہر ہونے پر ڈاکٹر سے مشورہ لازمی کریں تاکہ بہت سی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔

Consultant Gynaecologist
Dr. Tasneem Rasheed.
MBBS(PB), DGO(PB), MS

Consultant Gynaecologist
Dr Afsheen Rehman Rana.
MBBS, FCPS

For more Info:
0331-7764883

بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص زندگی بچا سکتی ہے!40 سال اور اس سے زائد عمر کی خواتین کو ہر سال بریسٹ کینسر کی اسکریننگ کروان...
10/11/2025

بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص زندگی بچا سکتی ہے!

40 سال اور اس سے زائد عمر کی خواتین کو ہر سال بریسٹ کینسر کی اسکریننگ کروانی چاہیے۔

یہ ایک بہت ضروری قدم ہے۔ بروقت تشخیص سے نہ صرف بیماری کا پتہ چلتا ہے بلکہ علاج کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور اپنے خاندان کی خوشی کے لیے صحت مند زندگی گزاریں۔

چھاتی کے الٹراساؤنڈ کے لئے آج ہی تشریف لائیں۔

Rehman Maternity Home & General Hospital.
(2Km Faisalabad Road, Khurrianwala)
☎️ 0331-7764883

Date Extended!عوام کی سہولت دیکھتے ہوئے آئی کیمپ کی تاریخ ۳۰ نومبر تک بڑھا دی گئی ہے۔معائنہ:سوموار تا اتوار (روزانہ)دوپہ...
09/11/2025

Date Extended!
عوام کی سہولت دیکھتے ہوئے آئی کیمپ کی تاریخ ۳۰ نومبر تک بڑھا دی گئی ہے۔

معائنہ:سوموار تا اتوار (روزانہ)
دوپہر3 تا شام 5 بجے

سفید موتیا کا آپریشن بذریعہ لیزر/کمپیوٹر 15000 بمعہ لینز

زیر انتظام:
میجر عبد الرحمٰن رانا
رحمن میٹرنٹی ہوم اینڈ جنرل ہسپتال
( 2 کلومیٹر فیصل آباد روڈ کھڑیانوالا)

مزید معلومات کے لیے:
0414712653
03317764883

𝐓𝐚𝐠 & 𝐖𝐢𝐧 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐂𝐁𝐂!If you are Residents of Khurrianwala or villages around, this is the time to get a free CBC .Simply t...
06/11/2025

𝐓𝐚𝐠 & 𝐖𝐢𝐧 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐂𝐁𝐂!
If you are Residents of Khurrianwala or villages around, this is the time to get a free CBC .
Simply tag three friends on this post, and you could be the winner.

🏆The winner will be announced at the end of the month on this page. So, stay tuned and good luck!

𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐭𝐞𝐫𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐇𝐨𝐦𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥, 𝐊𝐡𝐮𝐫𝐫𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐚
📞 For more information, call us at: 0331-7764883

Address

266 Rb Khurrianwala
Faisalabad
37630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Maternity Home & General Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram