Tanzeem-al-Lissan

Tanzeem-al-Lissan We work to uplift and improve the quality of life for children with special needs.

Tanzeem-al-Lissan works for the uplift and welfare of Hearing Impaired, Intellectually Challenged and Physically Challenged children living in urban & rural area thereby enabling them to successfully pursue the activities meant to bring change in their own lives. Tanzeem-al-Lissan is a non-profit, charitable organization established in 1995 in Faisalabad, Pakistan. It is supported by donations from philanthropic, individuals and organizations.

19/12/2025

Winter festival

Director general FDA Asif Choudhary visit at Tanzeem Al-lissan on the event of winter festival

18/12/2025

فیصل اباد (18 دسمبر 2025) ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے کہا ہے کہ متوازن اور ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل کے لئے خصوصی بچوں میں زندگی کی امنگ اور جوش و جذبہ بیدار رکھنا ضروری ہے جس کے لیے انہیں تعلیم و تربیت کے ساتھ تفریحی سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنا قابل ستائش اقدام ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت اور بحالی کی فلاحی خدمات میں مصروف عمل "تنظیم اللسان" کے زیر اہتمام مین کیمپس دھوبی گھاٹ میں منعقدہ "ونٹر فیسٹیول" میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے موقع پر کیا. صدر تنظیم اللسان ڈاکٹر افتخار احمد، سینیئر صدر چوہری سرفراز، جنرل سیکرٹری سبحان علی، ایگزیکٹو ممبر چوہری طارق نزیر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر بلال اصغر، پرنسپل کلثوم افتخار، وائس پرنسپل شائستہ ارشاد و دیگر منتظمین اس موقع پر موجود تھے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے نے رنگ برنگے غبارے فضا میں چھوڑ کر "ونٹر فیسٹیول" کا افتتاح کیا۔ خصوصی بچوں نے خوبصورت ٹیبلو پیش کر کے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ڈی جی ایف ڈی اے نے مختلف سٹالز کا دورہ کرتے ہوئے خصوصی بچوں کی دلچسپی کے لئے کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر تفریح انتظامات کا جائزہ لیا۔ وہ مختلف معذوریوں میں مبتلا خصوصی طالب علموں میں گھل مل گئے اور ان سے پیار و محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دلچسپی اور خوشی کے بارے میں دریافت کیا. انہوں نے سپیشل ایجوکیشن کے شعبے میں تنظیم اللسان کی وسیع فلاحی سرگرمیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ زیر تعلیم خصوصی بچوں کے لئے مستقل بنیادوں پر خوشیوں بھری تقریبات کا اہتمام قابل قدر اقدام ہے جس سے ان میں احساس محرومی کا خاتمہ اور معاشرے سے گہرے تعلق کا احساسات اجاگر ہوتے ہیں۔انہوں نے خصوصی بچوں کی ضیافت کے لیے موقع پر مالی اخراجات ادا کئے اور ائندہ ایسے فیسٹیول کے انعقاد میں بھرپور مالی تعاون کا وعدہ کیا۔ صدر تنظیم اللسان ڈاکٹر افتخار احمد نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ یکسانیت سے نکالنے کے لیے زیر تعلیم خصوصی طالب علموں کو مختلف سماجی، مذہبی اور قومی تقریبات میں حصہ لینے کے وسیع مواقع فراہم کیے جاتے ہیں جس سے ان کی حوصلہ افزائی اور خوشیاں دوبالا ہوتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔//۔۔۔۔۔۔۔

فیصل اباد (18 دسمبر 2025) ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے کہا ہے کہ متوازن اور ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل کے ...

The inauguration ceremony of Institute For Functional Rehabilitation of Autism at Tanzeem Al-lissan by Respected Raja Ja...
17/12/2025

The inauguration ceremony of Institute For Functional Rehabilitation of Autism at Tanzeem Al-lissan by Respected Raja Jahangir Anwar

17/12/2025

The inauguration ceremony of the Institute For Functional Rehabilitation of Autism at Tanzeem Al-lissan was officiated by esteemed guest Raja Jahangir Anwar, Commissioner of Faisalabad division.
Raja Jahangir Anwar, also visit the institute where he met with kids and appreciate the working of Tanzeem-al-Lissan He was addressingthe media after inaugurationand visit.

The inauguration ceremony of the Institute For Functional Rehabilitation of Autism at Tanzeem Al-lissan was officiated b...
17/12/2025

The inauguration ceremony of the Institute For Functional Rehabilitation of Autism at Tanzeem Al-lissan was officiated by esteemed guest Raja Jahangir Anwar, Commissioner of Faisalabad division.
Raja Jahangir Anwar, also visit the institute where he met with kids and appreciate the working of Tanzeem-al-Lissan.

Address

Tanzeem-al-Lissan, Eid Bagh, Dhobi Ghaat
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+92412601487

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem-al-Lissan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tanzeem-al-Lissan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram