Mujahid Hospital

Mujahid Hospital Mujahid Hospital mujahidhospital

Best Pulmonologist in FaisalabadDr. Mehwish AqilMBBS,FCPS (MEDICINE )FCPS(PULMONOLOGY)OPD. MON TO SAT
08/05/2026

Best Pulmonologist in Faisalabad

Dr. Mehwish Aqil
MBBS,FCPS (MEDICINE )
FCPS(PULMONOLOGY)
OPD. MON TO SAT

مجاہد ہسپتال خدمت کے میدان میں سب سے آگے مجاہد ہسپتال ہر ماہ  فری ایپی لیپسی  کیمپ کا انعقاد کرتا ہے ۔جس میں فیصل آباد ک...
08/05/2026

مجاہد ہسپتال خدمت کے میدان میں سب سے آگے
مجاہد ہسپتال ہر ماہ فری ایپی لیپسی کیمپ کا انعقاد کرتا ہے ۔جس میں فیصل آباد کے مایا ناز نیرو فزیشن ڈاکٹر نوید عالم نے 195 مریضوں کا فری چیک کیا اور انکو ایک ماہ کی فری میڈیسن دی گئ ۔
مجاہد ہسپتال کا نصب العین ہی
"دکھی انسانیت کی خدمت ،بلا تفریق نسل رنگ اور مذہب کے بجا لانا اور کم ازکم اخراجات میں طبی سہولیات فراہم کرنا"
آئیے اس خدمت کے مشن میں ہمارے دست بازو بنے۔
میزان بنک
Pk88 MEZN 0004 0901 0529 9838

الحمدللہ، مستحق مریضوں کی سہولت کے لیے الخدمت مجاہد ہسپتال  میں "فری سپائن سرجری کیمپ" کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس کا م...
08/05/2026

الحمدللہ، مستحق مریضوں کی سہولت کے لیے الخدمت مجاہد ہسپتال میں "فری سپائن سرجری کیمپ" کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ریڑھ کی ہڈی کے مسائل میں مبتلا افراد کو بہترین طبی مشورے فراہم کرنا تھا۔فیصل آباد کے مایہ ناز سپائن سرجن ڈاکٹر عبدالرحمن نے کیمپ میں مریضوں کا معائنہ کیا.
الخدمت مجاہد ہسپتال کی پوری ٹیم دن رات لوگوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے.
"دکھی انسانیت کی خدمت ہی ہمارا نصب العین ہے".

فری شوگر کیمپمجاہد ہسپتال ہر ماہ فری شوگر کلینک کا انعقاد کرتا ہے ۔جو سات دن تک جاری رہتا ہے ۔اس میں شوگر  کے مرض میں مب...
08/05/2026

فری شوگر کیمپ
مجاہد ہسپتال ہر ماہ فری شوگر کلینک کا انعقاد کرتا ہے ۔جو سات دن تک جاری رہتا ہے ۔اس میں شوگر کے مرض میں مبتلا مستحق مریضوں کو فری چیک اپ اور فری میڈیسن کی سہولیات فراہم کی جاتی ہے۔
فری شوگر کیمپ کے چھٹے روز 100 مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور انکو انسولین اور پورے ایک ماہ کی فری میڈیسن فراہم کی گئ۔ اور نیوٹریشن کی ٹیم نے انکو ڈائٹ پلان دیا تاکہ مریض اپنی بہتر ڈائٹ چارٹ سے اپنی شوگر کو کنٹرول کر سکے۔
مجاہد ہسپتال کا نصب العین ہی
"دکھی انسانیت کی خدمت ،بلا تفریق نسل رنگ اور مذہب کے بجا لانا اور کم ازکم اخراجات میں طبی سہولیات فراہم کرنا"
آئیے اس خدمت کے مشن میں ہمارے دست بازو بنے۔
فری شوگر کلینک کے لیے اپنے عطیات مجاہد ہسپتال کو جمع کروائیں ۔
میزان بنک
Pk88 MEZN 0004 0901 0529 9838

معروف ٹی وی اینکر اور سینئر صحافی جناب سمیع ابراہیم نے آج مجاہد ہسپتال کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال م...
07/05/2026

معروف ٹی وی اینکر اور سینئر صحافی جناب سمیع ابراہیم نے آج مجاہد ہسپتال کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال میں فری شوگر کیمپ کا افتتاح بھی کیا۔

اس پروقار تقریب میں ہسپتال انتظامیہ کی اہم شخصیات بھی موجود تھیں، جن میں:

ڈاکٹر خالد محمود فخر (ایم ایس مجاہد ہسپتال)

میاں اجمل حسین بدر (ڈائریکٹر کنسٹرکشن اینڈ فنانس)

محمد جواد، عمیر احمد، شاہ زیب عالم، حاجی سلیمان اور نعیم شامل تھے۔

افتتاح کے بعد معزز مہمان کو ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کروایا گیا۔ ایم ایس ڈاکٹر خالد محمود فخر اور میاں اجمل حسین بدر نے انہیں ہسپتال میں جاری جدید طبی سہولیات اور بالخصوص مستحق مریضوں کے لیے ریلیف سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

04/05/2026

فری شوگر کیمپ
مجاہد ہسپتال ہر ماہ فری شوگر کلینک کا انعقاد کرتا ہے ۔جو سات دن تک جاری رہتا ہے ۔اس میں شوگر کے مرض میں مبتلا مستحق مریضوں کو فری چیک اپ اور فری میڈیسن کی سہولیات فراہم کی جاتی ہے۔
فری شوگر کیمپ کے تسیرے روز 123 مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور انکو انسولین اور پورے ایک ماہ کی فری میڈیسن فراہم کی گئ۔ اور نیوٹریشن کی ٹیم نے انکو ڈائٹ پلان دیا تاکہ مریض اپنی بہتر ڈائٹ چارٹ سے اپنی شوگر کو کنٹرول کر سکے۔
مجاہد ہسپتال کا نصب العین ہی
"دکھی انسانیت کی خدمت ،بلا تفریق نسل رنگ اور مذہب کے بجا لانا اور کم ازکم اخراجات میں طبی سہولیات فراہم کرنا"
آئیے اس خدمت کے مشن میں ہمارے دست بازو بنے۔
فری شوگر کلینک کے لیے اپنے عطیات مجاہد ہسپتال کو جمع کروائیں ۔
میزان بنک
Pk88 MEZN 0004 0901 0529 9838

فری گیسٹرو اینڈ ہیپاٹالوجی کی کیمپ۔وہ افراد جوسینے کی جلن ، خوراک کی نالی کی بندش ، معدہ اور آنت کے السر ، پتلے پاخانے ،...
04/05/2026

فری گیسٹرو اینڈ ہیپاٹالوجی کی کیمپ۔
وہ افراد جو
سینے کی جلن ، خوراک کی نالی کی بندش ، معدہ اور آنت کے السر ، پتلے پاخانے ، خونی پاخانے ، الٹی کے ساتھ خون آنا ، قبض کے مسائل ، پِتہ اور لبلبہ کے مسائل ، پیلا اور کالا یرکان ، جگر کی رسولی اور کینسر ، جگر کی چربی ، جگر کا سکڑنا اور اسکی پچیدگیاں جیسے مسائل کا شکار ہیں وہ
اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

فری شوگر کیمپمجاہد ہسپتال ہر ماہ فری شوگر کلینک کا انعقاد کرتا ہے ۔جو سات دن تک جاری رہتا ہے ۔اس میں شوگر  کے مرض میں مب...
02/05/2026

فری شوگر کیمپ
مجاہد ہسپتال ہر ماہ فری شوگر کلینک کا انعقاد کرتا ہے ۔جو سات دن تک جاری رہتا ہے ۔اس میں شوگر کے مرض میں مبتلا مستحق مریضوں کو فری چیک اپ اور فری میڈیسن کی سہولیات فراہم کی جاتی ہے۔
فری شوگر کیمپ کے دوسرے روز 127 مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور انکو انسولین اور پورے ایک ماہ کی فری میڈیسن فراہم کی گئ۔ اور نیوٹریشن کی ٹیم نے انکو ڈائٹ پلان دیا تاکہ مریض اپنی بہتر ڈائٹ چارٹ سے اپنی شوگر کو کنٹرول کر سکے۔
مجاہد ہسپتال کا نصب العین ہی
"دکھی انسانیت کی خدمت ،بلا تفریق نسل رنگ اور مذہب کے بجا لانا اور کم ازکم اخراجات میں طبی سہولیات فراہم کرنا"
آئیے اس خدمت کے مشن میں ہمارے دست بازو بنے۔
فری شوگر کلینک کے لیے اپنے عطیات مجاہد ہسپتال کو جمع کروائیں ۔
میزان بنک
Pk88 MEZN 0004 0901 0529 9838

02/05/2026

فری شوگر کیمپ
مجاہد ہسپتال ہر ماہ فری شوگر کلینک کا انعقاد کرتا ہے ۔جو سات دن تک جاری رہتا ہے ۔اس میں شوگر کے مرض میں مبتلا مستحق مریضوں کو فری چیک اپ اور فری میڈیسن کی سہولیات فراہم کی جاتی ہے۔
فری شوگر کیمپ کے پہلے روز 70 مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور انکو انسولین اور پورے ایک ماہ کی فری میڈیسن فراہم کی گئ۔ اور نیوٹریشن کی ٹیم نے انکو ڈائٹ پلان دیا تاکہ مریض اپنی بہتر ڈائٹ چارٹ سے اپنی شوگر کو کنٹرول کر سکے۔
مجاہد ہسپتال کا نصب العین ہی
"دکھی انسانیت کی خدمت ،بلا تفریق نسل رنگ اور مذہب کے بجا لانا اور کم ازکم اخراجات میں طبی سہولیات فراہم کرنا"
آئیے اس خدمت کے مشن میں ہمارے دست بازو بنے۔
فری شوگر کلینک کے لیے اپنے عطیات مجاہد ہسپتال کو جمع کروائیں ۔
میزان بنک
Pk88 MEZN 0004 0901 0529 9838

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujahid Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mujahid Hospital:

Share