Allah Hoo Hijama Center

Allah Hoo Hijama Center Al-Hijaamah" means taking out blood from the skin of the body at different places. The diseases go o (Tirmizi P:25 V-11)

حجامہ دنیا میں تیزی سے مقبول ہوتا ہوا اِسلام کا پسندیدہ طریقۂ علاج ہے جسے مغربی ممالک اور غیر اسلامی ممالک میں cupping therapyکے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ بنیادی طور پر اسلام کی ایجاد نہیں ہے لیکن رسول اکرم ﷺ نے نہ اس کو اختیار کیابلکہ احادیث طیبہ سے واضح طور پر یہ معلوم ہوتا ہے کہ آپﷺ کوباقاعدہ یہ بات کہی گئی کہ اپنی امت کو اس کاحکم فرمائیے۔ اس لیے حضوراکرمﷺ نے اسے اپنے لیے بھی خاص طور سے پسند فرمایا۔ اس طریقہ علاج میں مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے جسم کے مختلف مقامات پر ہلکی ہلکی خراشیں لگا کر مخصوص قسم کے ٹرانسپیرنٹ کپ لگا دئیے جاتے ہیں، خراش لگی ہوئی جگہوں سے خون کی بوندیں نکل کر کپ میں جمع ہوتی ہیں جنہیں پھینک دیا جاتا ہے۔ اور مریض خود کو ہلکا پھلکا اور تر و تازہ محسوس کرنے لگتا ہے، ساتھ ہی خون کے ان ذرات کے باہر نکالے جانے کی وجہ سے اس کا مرض بھی دور ہوجاتا ہے۔ گویا حجامہ کے دو مستقل بنیادی فوائد ہیں: مرض کا علاج اور بغیر مرض کے محض جسم کی تروتازگی اور حفظ ماتقدم۔ اس لیے بہت سے افراد جو کہ کسی مرض کا شکار نہیں ہوتے، محض جسم کو ہلکا پھلکا بنانے اور تر و تازگی حاصل کرنے کے لئے بھی ہر ماہ حجامہ کرواتے ہیں۔ویسے بھی مہینے میں ایک دفعہ حجامہ کروانا سنت ہے۔یہ سارا عمل دس سے پندرہ منٹ میں مکمل ہوجاتا ہے اور خراشیں لگانے کے دوران کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی۔

Al-Hijaamah" means taking out blood from the skin of the body at different places. The diseases go out with this filthy blood and the body is healthy. Our Holy Prophet himself has told us about the parts of the body where the germ diseases get accumulated. If blood is extracted from there, all the ailments are uprooted. The traditions tell about the places, proper dates and reasonable days for "Al-Hijaamah." Hazrat Ibn Masood says that telling the story of Me'raaj, the Holy Prophet said, "Whichever group of angels I passed by, they requested me to order my Ummah to have Al-Hijama."

30/12/2023

اللہ ھو بیت الشفاء اینڈ حجامہ

🇵🇰 الحجامہ سنت بھی علاج بھی 🇵🇰
حجامہ سنت تواریخ
31 دسمبر بروز اتوار (17 جمادی الثانی )
2 جنوری بروز منگل(19 جمادی الثانی )
4 جنوری بروز جمعرات(21 جمادی الثانی )
📢👈حجامہ بہت ساری بیماریوں
مثلا
*سر درد,نظر و دماغی کمزوری،بلڈ پریشر,کولیسٹرول،یورک ایسڈ،شوگر،ھیپاٹائیٹس,بواسیر,مرگی,فالج،چہرے کے دانے،داغ،دھبےوغیرہ،چھاتی کاکینسر،گنجاپن,بالوں کا گرنا،الرجی, پھنسیاں پھوڑے،جوڑوں کے درد,کمر درد, گھٹنوں کا درد،شوگر,موٹاپا,گردوں کے امراض،زنانہ ومردانہ امراض اورجادوجنات وغیرہ* کےعلاج کےساتھ ساتھ بےشماربیماریوں سے بچاؤ🏋🏻‍♀💪🏿🏃 کاسبب بھی ھے

اگر آپ کسی بھی بیماری کی میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ھیں اور پریشان ھیں کہ شفاء نہیں مل رھی
*تو گھبرائیں مت ان شاءاللہ العزیز بغیر میڈیسن شفاء ھو گی*

🕋کیونکہ نبی اکرم علیہ السلام نے فرمایا🕋
*👈بہترین دوا جس سے تم علاج کرو وہ حجامہ کروانا ھے*🔍بخاری
طبیب محمد حمزہ قادری
03027147969

اس مہینے میں حجامه کروانےکی مسنون تاریخیں درج ذیل ہیں
28/08/2021

اس مہینے میں حجامه کروانےکی مسنون تاریخیں درج ذیل ہیں

*جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو حجامہ لگوائے گا اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا*(مفهوم حدیث)*ماہ رمضان ال...
30/04/2021

*جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو حجامہ لگوائے گا اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا*
(مفهوم حدیث)

*ماہ رمضان المبارک میں یہ تاريخیں بمطابق اپریل اور مئی 2021 یہ ہیں۔*

*17 رمضان المبارک👇*
29 اپریل بروز جمعرات مغرب سے
30 اپریل بروز جمعہ مغرب تک

*19 رمضان المبارک👇*
1 مئی بروز ہفتہ مغرب سے
2 مئی بروز اتوار مغرب تک

*21 رمضان المبارک 👇*
3 مئی بروز سوموار مغرب سے
4 مئی بروز منگل مغرب تک

*خواتین کے لیے لیڈی ڈاکٹر موجود ہے۔*

*آنے سے پہلے کال پر وقت لازمی لیں*

*حکیم محمد حمزہ *
فاضل طب والجراحت (NCT)
ماہر جنسیات و نفسیات
حجامہ کنسلٹنٹ اینڈ ایکسپرٹ
طبی مشوروں کیلئے ابھی کال کریں
03027147969
03216661192

رمضان کریم کی حسین راتوں میں بعد نماز تراویحیوٹیوب چینل سے براہ راست روزانہ رات 10:30  30 روزہ دورہ قرآن کریمدورانیہ. تق...
13/04/2021

رمضان کریم کی حسین راتوں میں بعد نماز تراویح
یوٹیوب چینل سے براہ راست روزانہ رات 10:30
30 روزہ دورہ قرآن کریم
دورانیہ. تقریباً دو گھنٹے روزانہ
معلم
محمد فضل الرحمن نورانی
محبت قرآن کریم کے اس سلسلہ میں اپنے احباب کو بھی شریک فرمائیں
جزاک اللہ تعالیٰ
https://www.youtube.com/watch?v=X2vLrmy7ZtE&t=5s

رمضان کریم کی حسین راتوں میں بعد نماز تراویح
یوٹیوب چینل سے براہ راست روزانہ رات 10:30
30 روزہ دورہ قرآن کریم
دورانیہ. تقریباً دو گھنٹے روزانہ

معلم
محمد فضل الرحمن نورانی

محبت قرآن کریم کے اس سلسلہ میں اپنے احباب کو بھی شریک فرمائیں
جزاک اللہ تعالیٰ
https://www.youtube.com/watch?v=X2vLrmy7ZtE&t=5s

Hijama Dates for March 2021
01/03/2021

Hijama Dates for March 2021

حجامہ تواریخ جنوری 20212 جنوری ۔جمعہ مغرب تا ہفتہ مغرب تک 4 جنوری  ۔ اتوار مغرب تا سوموار مغرب تک6 جنوری ۔ منگل مغرب  تا...
03/01/2021

حجامہ تواریخ جنوری 2021
2 جنوری ۔جمعہ مغرب تا ہفتہ مغرب تک
4 جنوری ۔ اتوار مغرب تا سوموار مغرب تک
6 جنوری ۔ منگل مغرب تا بدھ مغرب تک

07/10/2020

🌕 اس مہینے میں حجامه کروانےکی مسنون تاریخیں درج ذیل ہیں

📜سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جو شخص سترہ ‘ انیس اور اکیس تاریخ ( قمری ) کو سینگی لگوائے اسے ہر بیماری سے شفاء ہو گی ۔
سنن ابی داؤد حدیث نمبر: 3861(حسن)
کتاب: علاج کے احکام و مسائل

👈🏻 17 صفر المظفر
4 اکتوبر اتوار سے
5 اکتوبر سوموار تک

👈🏻 19 صفر المظفر
6 اکتوبر منگل سے
7 اکتوبر بدھ تک

👈🏻 21 صفر المظفر
8 اکتوبر جمعرات سے
9 اکتوبر جمعہ تک

آنے سے قبل کال پر رابطہ فرمائیں
لیڈی حجامہ تھراپسٹ موجود ہے۔

حکیم محمد حمزہ قادری
طبی اور روحانی مشوروں کیلئے ابھی کال کریں
7147969 302 92+

Address

Madina Town Near Habib Chock (chungi)
Faisalabad

Telephone

+923027147969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah Hoo Hijama Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category