
10/09/2025
کمر اور ٹانگ درد نے آپ کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے؟ کھلے آپریشن کے ڈر سے علاج سے گریز کر رہے ہیں؟
اب پریشان مت ہوں! جدید اینڈوسکوپک سرجری کے ذریعے صرف ایک یا دو چھوٹے سوراخوں سے ریڑھ کی ہڈی کے مہلک امراض کا علاج ممکن ہے۔
ہمارے پاس جدید ترین مونو پورٹل اور بائی پورٹل ٹیکنیک میں مہارت کے ساتھ، آپ کو محفوظ اور کم تکلیف دہ علاج فراہم کرنے کی صلاحیت ہے۔
ریڑھ کی ہڈی، کمر اور ٹانگ درد کی تکلیف کا جدید ترین علاج
اب ریڑھ کی ہڈی (Spine) کے درد کا علاج کھلے آپریشن کے بغیر، جدید ترین اینڈوسکوپک ٹیکنالوجی سے ممکن ہے۔
ڈاکٹر میاں اویس ملک کے چند منتخب سرجنز میں سے ہیں جو جدید ترین مونو پورٹل اور بائی پورٹل اینڈوسکوپک اسپائن سرجری میں مہارت رکھتے ہیں۔
• ✅چھوٹا اور خوبصورت incision (زخم)
•
✅• ہسپتال میں قیام کم سے کم • جلدی صحت یابی •
✅معمول کی زندگی میں جلدی واپسی
☑️ سلپ ڈسک (Slipped Disc)
☑️ اعصاب کا دباؤ (Spinal Stenosis)
☑️ اور دیگر پیچیدگیوں کا علاج
🏥03204080820