
01/01/2024
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته
جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو حجامہ لگوائے گا۔ اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا.
(مفهوم حدیث)
اپنے دروازے پر معجزانہ صحت کے فوائد کے ساتھ حجامہ خدمات حاصل کریں۔
سہولت کے لئے آپ گھر بیٹھے حجامہ کروا سکتے ہیں۔
لیڈیز حجامہ ایکسپرٹ👩🔬 کی سہولت بھی موجود ہے
جن لوگوں کو کوئی بیماری نہ ہو وہ لوگ بھی General Fitness کیلئے حجامہ کرواسکتے ہیں .
نوٹ:
تجربہ کار تھراپسٹ سے حجامہ کروانے سےکسی قسم کی درد/ تکلیف نہیں ہوتی, نہ ہی ریسٹ کی ضرورت ہوتی ہے, اور نہ ہی جسم پر کٹس کےنشان نظر اتے ہیں.
اس لئے حجامہ کروانے سے پہلے اچھی طرح تحقیق کریں پھر حجامہ کروائیں.
حجامہ ہمیشہ کوالیفائیڈ /سرٹیفائیڈ تھراپسٹ سے ہی کروائیے.
Prof Hakeem Rizwan Ali
FTJ & Certified Hijama Therapist
تشریف لانے سے پہلے فون پر رابطہ کرکے وقت لیکر آئیں۔جزاكم الله خيرا
0321-1799506
Address
Block No 26A Madni Chowk Samnabad Faisalabad
.