Dr. Awais Ansari - ENT Specialist

Dr. Awais Ansari - ENT Specialist Consultant ENT
Senior registrar M.T.H
Allergy | Sinus | Hearing | Nose | Throat
Cosmetic Rhinoplasty | Endoscopic Surgery

01/11/2025

🌿 Expert Medical Care by Dr. Mahum Ijaz 🌿

Gold Medalist | MBBS, FCPS (Fellowship) | Certified Diabetes Physician (UK)

Are you suffering from:
💢 Heart Disease, Paralysis, or Thyroid Problems?
💢 Diabetes, High Blood Pressure, or Kidney Issues?
💢 Stomach, Liver, Allergy, or Joint Pain Problems?

👩‍⚕️ Get Specialized Treatment by Dr. Mahum Ijaz
Experienced Medical Specialist & Former Admin Registrar at Aziz Fatima Hospital Faisalabad.

📍 Clinic: Dia Scient Medical Complex (DMC), Raja Road, Gulistan Colony, Faisalabad
🕓 Timing: Monday–Saturday | 4:00 PM – 6:00 PM
📞 For Appointment: 0333 1739308

26/10/2025

👂 اگر بچہ بار بار کان کو چھوئے یا پکڑے
تو یہ انفیکشن، درد یا موم (wax) جمع ہونے کی علامت ہو سکتی ہے۔

⚠️ بچوں میں کان کا درد عام بات نہیں — یہ سننے کے مسائل یا اندرونی سوزش کی نشانی بھی ہو سکتا ہے۔
✅ بروقت تشخیص اور علاج سے آپ بچے کو تکلیف سے بچا سکتے ہیں۔
مشورہ کریں ENT اسپیشلسٹ ڈاکٹر اویس انصاری (MBBS, FCPS) سے۔

📍 Chughtai Medical Center, 571-B Satyana Road, Faisalabad
🕕 Monday to Saturday | 6:00 PM – 8:30 PM
0333-1739308

18/10/2025

🔹 آگاہی پیغام از ڈاکٹر اویس انصاری (ENT Specialist) 🔹
اگر گلا بار بار سوج جائے یا درد کرے،
تو یہ ٹانسلز یا مسلسل انفیکشن کی علامت ہو سکتی ہے۔
بروقت تشخیص اور علاج سے پیچیدگیوں سے بچا جا سکتا ہے۔

ڈاکٹر اویس انصاری (MBBS, FCPS)
کنسلٹنٹ ماہر امراضِ ناک، کان و گلہ (ENT Specialist)، فزیشن و سرجن
سینئر رجسٹرار، مدینہ ٹیچنگ ہسپتال فیصل آباد

کلینک:
چغتائی میڈیکل سینٹر، 571-بی، ستیانہ روڈ، فیصل آباد
(پیر تا ہفتہ، شام 6:00 تا 8:30 بجے)
برائے اپائنٹمنٹ: 1739308-0333

14/10/2025

کیا آپ کے بچے کو بار بار گلے میں خراش یا آواز بیٹھنے کی شکایت ہوتی ہے؟
یہ صرف عام نزلہ یا زکام نہیں — بلکہ گلے کے انفیکشن یا سانس کے مسئلے کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔

⚠️ بچوں کی صحت کو نظرانداز نہ کریں۔
اگر یہ مسئلہ بار بار ہو، تو بہتر ہے کہ

ENT اسپیشلسٹ ڈاکٹر اویس انصاری (MBBS, FCPS)
سے ضرور مشورہ کریں۔

📍 Chughtai Medical Center, 571-B Satyana Road, Faisalabad
🕕 Monday to Saturday | 6:15 PM – 8:30 PM
📞 0345-8374973 | 0333-1739308

04/10/2025

👶 کیا آپ کے بچے کو سننے میں مسئلہ ہے؟ 👂

اگر بچہ آوازوں پر دھیان نہیں دیتا، بار بار بات دہرانے کا کہتا ہے یا ٹی وی/موبائل کی آواز اونچی کر کے سنتا ہے تو یہ سننے کی بیماری کی علامت ہو سکتی ہے۔

⚠️ بروقت علاج نہ ہونے پر بچے کی بولنے اور سیکھنے کی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے۔
✅ اپنے بچے کا معائنہ ڈاکٹر اویس انصاری (ENT Specialist, MBBS, FCPS) سے ضرور کروائیں۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر اویس انصاری

(MBBS, FCPS)
ماہر امراضِ ناک، کان و گلہ (ENT) سینئر رجسٹرار
مدینہ ٹیچنگ اسپتال

📍 چغتائی میڈیکل سینٹر، 571-B ستیانہ روڈ، فیصل آباد
📞اپوائنٹمنٹ: - 1739308-0333

آواز میں ٹی وی دیکھنے یا گانے سننے سے پرہیز کریں۔ اپنے کانوں کی حفاظت کریں۔ یہ اللہ کی ایک عظیم نعمت ہیں۔Aziz Fatima Hos...
29/09/2025

آواز میں ٹی وی دیکھنے یا گانے سننے سے پرہیز کریں۔ اپنے کانوں کی حفاظت کریں۔ یہ اللہ کی ایک عظیم نعمت ہیں۔
Aziz Fatima Hospital, Raja Road, Gulistan Colony Faisalabad. 0333-1739308 (Monday to Saturday 4:00 PM TO 6:00 PM)
Chughtai Medical Center 571-B, Satyana Road, Faisalabad. 0345-8374973, 0333-1739308 (Monday to Saturday 6:15 PM TO 8:30 PM)
Hearing Protection | Ear Care | Ear Health | Prevent Hearing Loss | ENT Care | Sound Damage

28/09/2025

👨‍⚕️ ڈاکٹر اویس انصاری (MBBS, FCPS)
ماہر امراض ناک، کان و گلہ (ENT)
سینئر رجسٹرار، مدینہ ٹیچنگ اسپتال

🩺 علاج اور سہولیات:
✔ کان کے انفیکشن اور سننے کے مسائل
✔ ناک کی الرجی، سائنوس اور سانس میں رکاوٹ
✔ گلے کا درد، آواز اور سانس کی تکالیف
✔ اینڈوسکوپک اور کاسمیٹک ناک کی سرجری

📍 چغتائی میڈیکل سینٹر، 571-B ستیانہ روڈ، فیصل آباد
⏰ پیر تا ہفتہ | شام 6:15 بجے تا رات 8:30 بجے
📞 0333-1739308

کسی نے کہا تھا کہ پاکستان اللہ نے بنایا ہے اور اللہ ہی اسے چلا رہا ہے۔ بالکل ٹھیک کہا تھا ۔ پاکستان میں جتنی ظاہری ترقی ...
26/09/2025

کسی نے کہا تھا کہ پاکستان اللہ نے بنایا ہے اور اللہ ہی اسے چلا رہا ہے۔

بالکل ٹھیک کہا تھا ۔

پاکستان میں جتنی ظاہری ترقی ہوئی ہے وہ صرف اسی دور میں ہوئی ہے جس دور میں باہر سے پیسہ امداد ، دوستی وغیرہ کے نام پر آیا ہے ۔

عمران خاں صاحب کی دن رات محنت اور لگن کی وجہ سے دنیا نے پاکستان کو پیسہ دینا بند کر دیا تھا ۔ جس کے بعد سے ملک دن دگنی رات چگنی ترقی کرتا ہوا پیچھے سے پیچھے جا رہا تھا۔

شفہ شالار اور نون لیک کے تمام تر منت ترلوں کے باوجود پاکستاں
کو کوئی پیسہ دینے کو تیار نہیں تھا ۔ حتیٰ کہ عرب ممالک بھی ۔

اب اللہ کی کرنی دیکھیں کھوج ایک تماشہ لگاتی ہے اپنی ساکھ بحال کرنے کے لیے ۔ لیکن پڑوسی ملک اپنے غرور کی وجہ سے اس تماشے کو جنگ میں بدل دیتا ہے ۔ جس سے کھوج مکمل طور پر ڈر جاتی ہے کہ کیسے جواب دے گی۔ پڑوسی ملک کو امریکہ بہادر شہہ دیتا ہے کہ پاکستان پر حملہ کرو امریکہ تمہارے ساتھ ہے۔

اب دوسری طرف چین جو پچھلے 2 سال سے موقع کی تلاش میں تھا کہ کب وہ امریکہ اور انڈیا کو آنکھیں دکھائے وہ پاکستانی کھوج کی مدد کرتا ہے اپنے سیٹلائٹس اور جدید ہتھیاروں کی مدد سے ۔

پاکستانی کھوج جو کہ انتہائی منظم ہے وہ ان ہتھیاروں کی مدد سے پڑوسی ملک کے ہوش اڑا دیتی ہے ان کے جہاز گرا کے ۔

اس سے دو باتیں ہوتی ہیں۔ ایک تو چائنہ کے متعلق امریکہ بہادر کی انکھیں کھل جاتی ہیں۔ امریکہ جو کہ اس خوش فہمی میں مبتلا ہے کہ دنیا میں کوئی اسے ٹکر نہیں دے سکتا اسے فوراً سے پہلے احساس ہو جاتا ہے کو طاقت کا توازن بدل رہا ہے ۔

دوسری طرف پاکستان کی کھوج اور جیو سٹریٹیجک پوزیشن کی اہمیت بھی امریکہ بہادر کو یاد آجاتی ہے کہ کیسے اتنی بڑی فوج چائنہ کے ہاتھ میں جانے سے امریکہ کی سپریمیسی پر اثر ہو گا دنیا میں ۔

قسمت کی مہربانی دیکھیں کہ ساتھ ہی ایران پر اسرائیل حملہ کر دیتا ہے ۔ جس سے ایران کو احساس ہو جاتا ہے کہ مسلم دنیا میں اپنی حرکتوں کی وجہ سے اکیلا ہونا اس کے لیے نقصان دہ ہے ۔

اس سے بھی اگلی اللہ کی کرنی دیکھیں کہ اسرائیل قطر پر ، جو کہ اسرائیل کا عرب ممالک میں سب سے بڑا سپورٹر ہے ، حملہ کر دیتا ہے۔ اور امریکہ اپنے تمام تر وعدوں کے باوجود خاموش تماشائی بنا رہتا ہے۔ اسرائیل کی یہ حرکت عرب مملک میں تشویش کی ایک لہر دوڑا دیتی ہے اور وہ سب پاکستان کی طرف دیکھنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

اس کے بعد کی کہانی آپ جانتے ہیں۔

اگلے کچھ عرصے میں آپ تمام عرب اور ایران کو اکٹھا ہوتا دیکھیں گے ۔ چائنہ کی لیڈرشپ میں اور پاکستانی کرائے کی کھوج کے پیچھے۔

آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اتنی لمبی کہانی کا نتیجہ کیا ہے ......؟؟؟

تو بادشاہو اب آئے گا پیسہ پاکستان میں عرب سے بھی، یورپ سے بھی اور ہو سکتا ہے پھر سے امریکہ سے بھی ۔ اور یہ ملک پھر سے چل پڑے گا۔ 😁

ایسے چلاتا ہے اللہ اس ملک کو ......

پیسہ آنے والا ہے ۔

کیا آپ کو خوشبو یا مختلف چیزوں کو سونگھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے؟ بروقت علاج آپ کی صحت بچا سکتا ہے۔ اپنی سونگھنے کی طاقت ...
26/09/2025

کیا آپ کو خوشبو یا مختلف چیزوں کو سونگھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے؟ بروقت علاج آپ کی صحت بچا سکتا ہے۔ اپنی سونگھنے کی طاقت کو نظر انداز نہ کریں!
Aziz Fatima Hospital, Raja Road, Gulistan Colony Faisalabad. 0333-1739308 (Monday to Saturday 4:00 PM TO 6:00 PM)
Chughtai Medical Center 571-B, Satyana Road, Faisalabad. 0345-8374973, 0333-1739308 (Monday to Saturday 6:15 PM TO 8:30 PM)
Loss of Smell Causes | Smelling Disorder Treatment | ENT Specialist | Anosmia Cure | Smell Sense Problem | Treatment

حادثے یا چوٹ کی وجہ سے ناک کی ہڈی ٹیڑھی ہو جائے تو یہ صرف خوبصورتی کا نہیں بلکہ سانس لینے کا مسئلہ بھی بن سکتی ہے۔ مگر گ...
22/09/2025

حادثے یا چوٹ کی وجہ سے ناک کی ہڈی ٹیڑھی ہو جائے تو یہ صرف خوبصورتی کا نہیں بلکہ سانس لینے کا مسئلہ بھی بن سکتی ہے۔ مگر گھبرائیں مت کیونکہ رائنپلاسٹی سرجری سے اس کا علاج ممکن ہے۔
Aziz Fatima Hospital, Raja Road, Gulistan Colony Faisalabad. 0333-1739308 (Monday to Saturday 4:00 PM TO 6:00 PM)
Chughtai Medical Center 571-B, Satyana Road, Faisalabad. 0345-8374973, 0333-1739308 (Monday to Saturday 6:15 PM TO 8:30 PM)
Nose Treatment | Nose Rhinoplasty Surgery | Rhinoplasty Pakistan | ENT Nose Specialist | Nose Care

21/09/2025

👃 ناک بند رہتی ہے؟ سانس لینے میں دشواری؟
یہ ناک کی ہڈی (Deviated Septum) یا سائنوسائٹس کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔
👉 بار بار ناک بند ہونا
👉 سانس لینے میں مشکل
👉 سردرد اور تھکن
✅ بروقت تشخیص اور جدید علاج سے بہتری ممکن ہے۔
آج ہی چیک اپ کروائیں اور بہتر سانس کا سکون حاصل کریں۔
👨‍⚕️ Dr. Awais Ansari – MBBS, FCPS
Consultant ENT Specialist (Ear, Nose & Throat)
Senior Registrar – Madinah Teaching Hospital
📍 Aziz Fatima Hospital – Raja Road, Gulistan Colony, Faisalabad
🕒 Mon–Sat | 4:00 PM – 6:00 PM | 📞 0333-1739308
📍 Chughtai Medical Center – 571-B, Satyana Road, Faisalabad
🕒 Mon–Sat | 6:00 PM – 8:30 PM | 📞 0345-8374973 / 0333-1739308

کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا میں سب سے لمبی گردنیں پداونگ کی عورتوں کی ہوتی ہیں۔ جسے وہاں عورتوں کی خوبصورتی کی نشانی سمجھا جا...
18/09/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا میں سب سے لمبی گردنیں پداونگ کی عورتوں کی ہوتی ہیں۔ جسے وہاں عورتوں کی خوبصورتی کی نشانی سمجھا جاتا ہے۔
Aziz Fatima Hospital, Raja Road, Gulistan Colony Faisalabad. 0333-1739308 (Monday to Saturday 4:00 PM TO 6:00 PM)
Chughtai Medical Center 571-B, Satyana Road, Faisalabad. 0345-8374973, 0333-1739308 (Monday to Saturday 6:15 PM TO 8:30 PM)
long Neck | Padaung women Myanmar | ENT facts | Awareness | Cultural Medical facts

Address

Chughtai Medical Center 571-B, Satyana Road
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Awais Ansari - ENT Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Awais Ansari - ENT Specialist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram