New Life Homeopathic Clinic

New Life Homeopathic Clinic Best Homeopathic Clinic in Faisalabad....

یہ ایک اور سپرمز کی کمی کا کیس ہے جس کی آج ہی رپورٹ کچھ ٹائم میڈیسن کھانے کے بعد کروائی گئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا ...
09/02/2025

یہ ایک اور سپرمز کی کمی کا کیس ہے جس کی آج ہی رپورٹ کچھ ٹائم میڈیسن کھانے کے بعد کروائی گئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹوٹل سپرمز کاؤنٹ بھی ٹھیک ہوچکا ہے ایکٹیو سپرمز بھی بہتر ہو چکے ہیں اور مردہ سپرمز بھی کم ہوچکے ہیں اور جو پس سیلز آرہے تھے وہ بھی کم ہوچکے ہیں ۔ہمارے پاس ایسے تمام مریضوں کا ٪💯 علاج موجود ہے جن کے سپرمز کم ہوں یا پھر مردہ سپرمز زیادہ ہوں یا پھر ایکٹیو سپرمز کم ہوں ۔
کسی بھی قسم کے فری مشورے کے لیئے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔0303.8585261...0346.8585261
ایڈریس ۔نڑوالا بنگلہ رشید ٹاؤن مین گیٹ کی اندرونی سائیڈ نزد توڑی سائیں دربار۔ٹائمنگ صبح 8تا دوپہر 1بجے
ایڈریس ۔چک نمبر 61 ج ب دھروڑ مین رکشے والا چوک
ٹائمنگ ۔دوپہر 3تا رات 10بجے۔

الحمدللہ اپ کے ساتھ اج ایک اور کیس شیئر کرتے ہیں جس میں مریض کے ٹوٹل سپرم بھی کم تھے ایکٹیو سپرم بھی کم تھے اور مردہ سپر...
13/10/2024

الحمدللہ اپ کے ساتھ اج ایک اور کیس شیئر کرتے ہیں جس میں مریض کے ٹوٹل سپرم بھی کم تھے ایکٹیو سپرم بھی کم تھے اور مردہ سپرم زیادہ تھے 2ماہ کے علاج کے بعد جب مریض کی رپورٹس دوبارہ کروائی گئیں تو مریض کے ٹوٹل سپرم بھی پہلے کی نسبت کافی بڑھ گئے ہیں اور مردہ سپرم کم ہوچکے ہیں اور ایکٹیو سپرم بھی بڑھ چکے ہیں ابھی مریض کا علاج مکمل نہیں ہوا جیسے ہی کچھ ہفتوں کے بعد علاج مکمل ہوگا تو مریض کی رپورٹس دوبارہ بھی شیئر کی جائیں گی۔
اگر اپ یا اپکا کوئی بھی فیملی میمبر بھی اسی پرابلم کا شکار ہے تو ایک دفعہ ہم سے علاج کروائیں صرف 2ماہ کے علاج سے ہی اپ مکمل طور پر بہتر ہو جائیں گے اور اولاد کے قابل ہو جائیں گے۔
ایڈریس ۔نڑوالا روڈ نڑوالا بنگلہ رشید ٹاؤن مین گیٹ کی اندرونی سائیڈ نزد توڑی سائیں دربار فیصل آباد ۔
0303.8585261.

انداز اپنا اپنا Aconite Napellusبابا چنن دین میاں تم نے ایکونائٹ کے بارے میں کیا سیکھا۔اگر میں صاف گوئی سے کام لوں تو می...
26/11/2022

انداز اپنا اپنا
Aconite Napellus
بابا چنن دین
میاں تم نے ایکونائٹ کے بارے میں کیا سیکھا
۔اگر میں صاف گوئی سے کام لوں تو میرا بخاروں کے حوالے سے بہت کم تجربہ ہے
ہمارے ہاں بروقت علاج کا رواج نہیں ہے
لیکن پڑھتے آرہے ہیں کہ خشک سردی سے ہونے والے بخار کے لیے یہ ایک اچھی دوا ہے
بابا چنن دین
خشک سردی سے متاثر ہونا اسکی خاص علامت ہے لیکن اس ایک علامت پر دوا کو محدود نہیں کیا جا سکتا
اس علامت سے بڑی اہم اور بھی علامات ہیں جو اس دوا کے دائرہ اثر کو بہت وسیع کر دیتی ہیں
1-Suddenness اچانک پن
2-Acutenesd تیزی یا شدت
3- panic and fright
یہ تین وہ اہم علامات ہیں جو مریض کے اندر کرب anxious
پیدا کر دیتی ہیں اب بیماری کوئی بھی ہو جسم کے کسی بھی حصے میں ہو
یہ وہ دوا ہے جو بچے کی پیدائش سے لیکر دل کی آخری دھڑکن تک اپنی علامات کے مطابق استمعال ہوتی ہیں یہ وہ علامات ہیں جو گرمی اور سردی سے زیادہ اہمیت کی حامل ہیں
اب چاہے بخار گرمی کا ہو یا سردی کا
میرے ہمسایہ بیرون ملک سے بھیڑئیے کا ماسک لے کر آیا۔ایک بچے نے رات کو شرارت سے وہ ماسک پہن کر اپنی چار سالہ بہن کو ڈریا تو اسے تیز بخار ہوگیا تین چار دن ایلوپیتھک دوا کھلانے کے بعد بھی بھی بخار میں کوئی کمی نہ ہوئی
میرے پاس مشورے کے لیے آئے جب میں نے بچی کو چیک کیا اور وجوہات پر ایکونائٹ دی تو کچھ دن بعد میرے پوچھنے پر پتہ چلا کہ ماشااللہ اگلے دن سے ہی وہ شفایاب ہوگئ تھی
اور ایسے ہی زلزلے کے خوف سے ہونے والے چکروں کو بھی ایکونائٹ سے شفایابی ہوئی ہے۔
ایک بندے کو روڈ کراس کرتے وقت حادثہ ہو جاتا ہے لیکن اللہ کی کرنی کہ وہ بچ جاتا ہے لیکن اس خوف سے باہر نہیں نکل پاتا جب بھی روڈ کراس کرنے لگتا ہے تو دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے تریلی آجاتی ہے سر گھومنے لگتا ہے سر درد شروع ہوجاتا ہے
سالوں بعد بھی ایسی کنڈیشن رہتی ہے اس کرانک کیس کو بھی ایکو نائٹ پوری طاقت سے شفایاب کرنے کی اہلیت رکھتی ہے اور کئی دفعہ آپ کی پریکٹس میں ایسا ہوا ہوگا
اگر اسکی جسمانی ساخت کی بات کی جائے تو پر خون اور موٹے تازے افراد کی ہر تازہ تکلیف کی دوا ہے
میرے مریضوں میں ایک ایسی ہی بناوٹ کا گجر مریض ہے اب چاہے اسے کوئی مسئلہ ہو بخار ہو ،گردے کی درد ہو اسکی ڈرگ پیکچر بیماری سے زیادہ چہرے پر ہوتی ہے یہ لوگ تکلیف کو برداشت نہیں کر سکتے
نہایت کرب اور تکلیف محسوس کرتے ہیں
میرے فلاں رشتے دار کو بلا دو
میری ماں کو بلا دو میں نے مر جانا ہے او مجھے بٹھا دو
آؤ مجھے لٹا دو
مجھے اچھی دوا دو میں ٹھیک ہو جاؤں
آؤ میں نے نہیں بچنا
شدید بے آرامی،گبھراہٹ،کڑوٹیں بدلنا
بچوں کے بخار میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ بچہ کپڑالینا نہیں چاہتا
ڈاکٹر نیش نے ایکونائٹ کو درد دور کرنے والی عظیم دوا قرار دیا ہے اگر کوئی مجھے درد دور کرنے والی تین دواؤں کے نام دریافت کرئے تو میں یہ تین نام بتاؤں گا
اکونائٹ،کیمو میلا اور کافیا
ایکو نائٹ کے درد میں ہمیشہ بے چینی ،تشویش اور دہشت پائی جاتی ہے
ہر قسم کی بیماری کے ابتدائی درجہ کی بھی اہم دوا ہے
یکدم پسینہ دب جانا رطوبت کا دب جانا ،پیشاب کا دب جانا۔
بخار کے بارے میں ڈاکٹر کیرل ڈنہم لکھتے ہیں
ایسا ہر گز نہ کریں کہ بخار کو ہلکا رکھنے کے لیے ابتداء ہی میں اکونائٹ دیں اور پھر بعد میں کوئی مناسب حال دوا اور نہ ہی اس مقصد کے لیے اس دوسری دوا کے ساتھ یکے بعد دیگرے استمعال کروانا چاہیے جیسا کہ بخاروں کو روکنے کے لیے عموماً اس سے منسوب کیا گیا ہے اگر بخار میں ایکونائٹ کی ضرورت ہے تو صرف یہی دیں
ڈاکٹر کینٹ نے 41 بار اس دوا میں suddenness کا زکر کیا ہے
اس دوا کی علامات طوفان کی طرح آتی اور چلی جاتی ہیں
It is also benefit
Stop panic attack
Panic attack headache
Panic feelings of imminent death
Panic neurotic state
Alishahbaz

25/11/2022

شدید سر چکرانے کے ساتھ اگر نبض کی رفتار بھی کم ہو تو ڈیجی ٹیلس شاندار رزلٹ دیتی ہے۔

Address

نڑوالا روڈ نڑوالا بنگلہ رشید ٹاؤن مین گیٹ کی اندرونی سائیڈ نزد توڑی سائیں دربار فیصل آباد ۔
Faisalabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Sunday 08:00 - 14:00

Telephone

+923038585261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Life Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to New Life Homeopathic Clinic:

Share