
29/07/2025
صرف ایک پیچ معجون اور مردانہ طاقت کی بہاریں واپس...
اعصابی کمزوری سے ہونے والی مردانہ کمزوری کو منٹوں میں دور کر کے مرد کی طبیعت کو حشاش بشاش کرنے والا نسخہ ہے۔
* کلونجی 50 گرام
* میتھرے 50 گرام،
* اسگندھ 50 گرام،
* شہد 250 گرام
ترکیب تیاری:
تینوں ادویات کا باریک سفوف بنالیں اور شہد میں ملالیں-
طریقہ استعمال:
آدھا چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ اکیس یوم تک استعمال کریں۔
فوائد :
- اعصابی کمزوری اور جسمانی تمام درد اور جوڑوں کا درد ختم کرتا ہے
- معدہ کی خرابی بھی ختم کرتا ہے، ہے اور خوب بھوک لگاتا ہے
- قوت باہ کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔