21/05/2025
Gravida 5 delivered a female baby via LSCS due to previous 4 LSCS and placenta previa type 3 . Mother and the baby are doing fine Alhamdulillah.
For delivery/c-section .. contact # 0415386605, 03236079389
ایک پانچویں بار حاملہ ماں نے نچلے حصے کے آپریشن (لوئر سیگمنٹ سیزیرین سیکشن) کے ذریع بچی کو جنم دیا۔اس کی حمل کی مدت پیچیدگیوں کا شکار تھی. اس میں پانچواں بڑا آپریشن اور نچلا ناف کے قریب واقع آنول (لو لائنگ پلاسنٹا) شامل تھا. والدہ اور نومولود بچی دونوں خیریت سے ہیں.
ڈیلیوری یا بڑے آپریشن کے لیے رابطہ کریں
#0415386605 #03236079389