Pk Health Store

Pk Health Store "At pkhealthstore, discover premium herbal solutions for natural wellness. Embrace safe, effective care designed to support your health and vitality.

کیا آپ کو بھی کانوں کے مسائل کا سامنا ہے؟جیسے شور کا سنائی دینا، کانوں میں سیٹی بجنا۔ سائیں سائیں کی آواز انا یا کانوں م...
21/09/2025

کیا آپ کو بھی کانوں کے مسائل کا سامنا ہے؟
جیسے شور کا سنائی دینا، کانوں میں سیٹی بجنا۔ سائیں سائیں کی آواز انا یا کانوں میں شدید درد کا ہونا ۔۔۔
تو ابھی ہماری روغنِ گوش استعمال کریں اور کانوں کے مسائل سے چھٹکارا پائیں۔

لیکن اسے سے پہلے اپنا مسئلہ واٹس ایپ پر شئیر کریں تاکہ مکمل مسئلہ جان کر دوا تشخیص کی جاۓ۔۔۔۔

0321 1108815

20/09/2025
Stomach Antidote Pill کیا آپ معدے کی بیماریوں سے پریشان ہیں؟✅ بدہضمی✅ تیزابیت✅ ہیلی کوبیکٹر پائلوری✅ گیس اور اپھارہاب نج...
19/09/2025

Stomach Antidote Pill
کیا آپ معدے کی بیماریوں سے پریشان ہیں؟
✅ بدہضمی
✅ تیزابیت
✅ ہیلی کوبیکٹر پائلوری
✅ گیس اور اپھارہ

اب نجات پائیں "حبِ تریاق معدہ" سے – 100% ہربل اور محفوظ علاج جو آپ کے نظامِ انہضام کو صحت مند بناتا ہے۔

قیمت: 1440/-
فری ہوم ڈلیوری

اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ابھی آرڈر کریں!
0321 1108815

اپنی صحت اور طاقت میں اضافہ کریں قدرتی نسخے کے ساتھ  مردانہ طاقت کو بڑھاتا ہے سرعت انزال و جریان اح**ام کو ختم کرتا ہے ت...
18/09/2025

اپنی صحت اور طاقت میں اضافہ کریں قدرتی نسخے کے ساتھ

مردانہ طاقت کو بڑھاتا ہے
سرعت انزال و جریان اح**ام کو ختم کرتا ہے
توانائی میں اضافہ کرتا ہے
مردوں کی صحت کے لیے ایک طاقتور انتخاب

قیمت: صرف 2550 روپے
فری ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے

ابھی آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 0321 1108815

18/09/2025

اپنا سکون بچائیں ہر قیمت پر ۔۔۔
ذہنی سکون سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ہے اس دنیا میں ، اگر قدرت کی طرف سے اس نعمت میں کمی آرہی ہے تو صبر اور دعا سے کام لیجئیے لیکن اگر آپ اپنے ہاتھوں سے اپنے ذہنی سکون کو نقصان پہنچا رہے ہیں تو یہ وہ نقصان ہے جس کا اندازہ آگے جاکر ہوگا ، جب ہم ذہنی ، جسمانی و جذباتی طور پر انتہائی کمزور ہوجائیں گے ۔
آپ کو کسی سے نیگیٹو وائبز مل رہی ہیں ، اپنے ریڈار سے انہیں نکال دیجئیے ۔ نکال لیا ہے تو بار بار جھانکیے مت ۔۔۔
آپ کو کوئی الفاظ منفیت سے بھرے ہوئے لگے ہیں ، انہیں بار بار کیا درمیان سے ہی پڑھنا چھوڑ دیجئیے ۔ چہ جائیکہ بار بار پڑھنا اور نئے سرے سے ان کا اثر لینا ۔
آپ کو کوئی چیز ٹرگر کر رہی ہے ، اس چیز کو اپنی حد نگاہ سے دور کرلیجئیے اتنی کہ وہ اوجھل ہوجائے ۔
آپ کو لگتا ہے مجھے اس بات کا علم ہوگا تو میں ڈسٹرب ہوجاوں گا/گی تو بہتر ہے اسے خود سے جاننے کی کوشش نہ کریں کیونکہ جب ہم کسی بات سے آگاہ ہوجاتے ہیں تو ہمیں علم ہوتا ہے "آگاہی عذاب کیوں ہوتی ہے۔"
آپ کو لگتا ہے یہ بات ، انسان ، چیز میرے ذہن کو بھاری کرتے ہیں ، آپ کو ان کمفرٹیبل کرتے ہیں ، سر میں درد کی اک ٹیس اٹھتی ہے ۔۔۔ تو یہ اس چیز کا الارم ہے کہ آپ نے ان تین عوامل کو اپنے سر پر سوار کر رکھا ہے ۔۔۔ آرام سے ہلکے ہاتھوں سے انہیں سر سے اتاریے اور پاوں میں رکھ دیجئیے ۔۔۔ رکھ دیے ؟ اب چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتے ہوئے وہاں سے چل دیں ۔ جگہیں بدلیے خصوصا ان جگہوں سے دور ہوجائیں جہاں منفیت کا راج ہو ۔
جگہیں بدلنے سے مراد حقیقتا اپنی جگہ چھوڑنا نہیں ہے ۔۔۔ ہر جگہ چھوڑی نہیں جاسکتی ، بدلی نہیں جاسکتی ۔ اس لیے دماغ کو اس جگہ سے اٹھانا ہے ، بدلنا ہے جہاں وہ پرسکون نہیں رہتا ۔
یہ جو ذہنی سکون ہے نا ۔۔۔ یہ اتنی قیمتی دولت ہے کہ یہ سلامت تو سب سیٹ ، یہ گیا تو سب اپ سیٹ!
کچھ فکریں قدرت نے ہمارے ذہن ہے لیے لکھ رکھی ہوتی ہیں ، ہم کتنا ہی ان سے بچ جائیں ، انہیں آنے کا موقع نہ دیں ، ان کو دور رکھنے کے جتن کریں ۔۔۔ ان کی جگہ ہمارے اذہان ہی ہوتے ہیں تو کوئی نہیں ہم اللہ سے دعا اور صبر کے ساتھ مدد مانگیں گے ۔
اور تب تک ہم خود سے عہد کریں گے کہ اللہ کی طرف سے آنے والی ذہنی آزمائشیں ہم رب کی رضا سمجھتے ہوئے قبول کریں گے لیکن اپنے ہاتھوں سے اپنے ذہن کو کوئی تکلیف نہیں دیں گے ، اپنے ہاتھوں سے اس پر کوئی اضافی بوجھ نہیں ڈالیں گے بلکہ اس کا اتنا خیال رکھیں گے کہ یہ شدید آزمائشوں میں بھی ہمت نہ ہارے ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت نہ کھوئے اور جہاں تک ہوسکے تروتازہ و شاداب رہے ۔ 🖤

بنت نصیر

18/09/2025

یااللہ دنیا میں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ رکھنا آمین یا رب العالمین

سفوفِ محزل – قدرتی نسخہ برائے وزن میں کمی  موٹاپے کا خاتمہ کریں اور پائیں اسمارٹ اور پُر اعتماد شخصیت! جسم سے فالتو چربی...
17/09/2025

سفوفِ محزل – قدرتی نسخہ برائے وزن میں کمی

موٹاپے کا خاتمہ کریں اور پائیں اسمارٹ اور پُر اعتماد شخصیت!
جسم سے فالتو چربی ختم کرے اور میٹابولزم کو تیز بنائے۔
100% ہربل اور اوریجنل – بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔
فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ حاصل کریں صرف Rs.1480/- میں۔
آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0321 1108815



روغن گوش – کانوں کے مسائل کا قدرتی حل کیا آپ بھی کان کے درد، بھنبھناہٹ یا انفیکشن سے پریشان ہیں؟تو اب گھبرانے کی ضرورت ن...
16/09/2025

روغن گوش – کانوں کے مسائل کا قدرتی حل

کیا آپ بھی کان کے درد، بھنبھناہٹ یا انفیکشن سے پریشان ہیں؟
تو اب گھبرانے کی ضرورت نہیں! روغن گوش لائیں آپ کے لیے سکون اور بہترین علاج۔

فوائد:
✔ کان کی بھنبھناہٹ اور کم سنائی دینا کم کرے
✔ انفیکشن اور درد کے لیے مؤثر علاج
✔ ریشے اور دیگر مسائل میں آرام پہنچائے
✔ کانوں کو محفوظ اور صحت مند رکھے

آرڈر کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:

0321 1108815

قدرتی طاقت کا خزانہ، اب ایک جار میں! فوائد:✅ مردانہ طاقت میں اضافہ کرے✅ قبل از وقت انزال کے مسئلے کو ختم کرے✅ جسمانی توا...
16/09/2025

قدرتی طاقت کا خزانہ، اب ایک جار میں!

فوائد:
✅ مردانہ طاقت میں اضافہ کرے
✅ قبل از وقت انزال کے مسئلے کو ختم کرے
✅ جسمانی توانائی اور برداشت بڑھائے
✅ مردوں کی صحت کے لیے بہترین انتخاب

قیمت: صرف Rs. 2550/-
فری ہوم ڈلیوری دستیاب ہے

آرڈر کے لیے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں۔
0321 1108815

ہر کوئی چاہتا ہے کہ اسکا چہرہ نکھرا اور صاف ستھرا ہو۔تو اس کے لیے ہماری بیوٹی کریم استعمال کریں جو آپ کے چہرے کے داغ دھب...
15/09/2025

ہر کوئی چاہتا ہے کہ اسکا چہرہ نکھرا اور صاف ستھرا ہو۔
تو اس کے لیے ہماری بیوٹی کریم استعمال کریں جو آپ کے چہرے کے داغ دھبے ختم کرکے آپکی جلد کو چمکدار بناۓ۔صرف چند دن کے استعمال سے فرق خود محسوس کریں ۔۔۔
آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03211108815

بڑی خوشخبری فحاشی کا ایک باب بند ہوا الحمداللّٰه پاکستان میں لائیو ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی گئی ہمیشہ کے لیےڈاکٹر عفان قی...
15/09/2025

بڑی خوشخبری
فحاشی کا ایک باب بند ہوا
الحمداللّٰه پاکستان میں لائیو ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی گئی ہمیشہ کے لیے
ڈاکٹر عفان قیصر کی وال سے

سر کی جوئیں اور کھجلی اب نہیں!ہمارا خاص جوؤں کا تیل قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ہے، جو نہ صرف جوؤں کو ختم کرے بلکہ بالوں کو...
15/09/2025

سر کی جوئیں اور کھجلی اب نہیں!
ہمارا خاص جوؤں کا تیل قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ہے، جو نہ صرف جوؤں کو ختم کرے بلکہ بالوں کو بھی نرم و ملائم بنائے۔

✅ جوؤں اور اُن کے انڈوں کو ختم کرے
✅ کھجلی اور خارش میں آرام دے
✅ بالوں کو صحت مند اور مضبوط بنائے
✅ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے محفوظ

🌸 خالص جڑی بوٹیوں کا فارمولا – بغیر کسی نقصان دہ کیمیکل کے۔

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pk Health Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram