Child Care Clinic by Dr. Shakil Ahmed

Child Care Clinic by Dr.  Shakil Ahmed Medical and Health

01/05/2025
اپنے آپ کو اور دوسروں کو ایسے فراڈ سے بچائیں گندم سے الرجی جسے سیلیک کا مرض کہتے ہیں اس میں جب بچہ گندم کھانا شروع کرتا ...
12/01/2025

اپنے آپ کو اور دوسروں کو ایسے فراڈ سے بچائیں
گندم سے الرجی جسے سیلیک کا مرض کہتے ہیں اس میں جب بچہ گندم کھانا شروع کرتا ہے تو اسکی آنتوں میں موجود برش بارڈر (جو کہ تولیہ کی طرح ہوتا ہے) آہستہ آہستہ ختم ہونا شروع ہو جاتا ہے جس سے خوراک ہضم نہیں ہوتی اور اس مرض کی مختلف علامات جیسا کہ
دست، الٹی
پیٹ درد
خون کی کمی
قد چھوٹا ہونا
وزن کم ہونا
پیٹ پھول جانا
قبض وغیرہ ہو سکتی ہیں
اس مرض کا علاج ان سب چیزوں سے پرہیز ہے جس میں گلوٹن پایا جاتا ہے جس میں سر فہرست گندم اور اس سے بنی تمام اشیاء ہیں
اب آتے ہیں فراڈ کی طرف پاکستان میں موجود فراڈیے اور رنگباز سادہ لوح لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں چونکہ والدین اور مریض پریشانی کا شکار ہوتے ہیں لہٰذا انکی پریشانی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے سامنے جھوٹے دعوے کرتے ہیں اور انہیں اپنی طرف سے بنایا علاج پیش کرتے ہیں جو کہ نہ تو تحقیق شدہ ہے اور نہ ہی کار آمد
سیلیک کا مریض جب گلوٹن کھانا چھوڑ دیتا ہے تو اس کی انتڑیوں میں موجود زخم کسی حد تک بھرنا شروع ہو جاتے ہیں اور اسکی علامات ختم ہو جاتی ہیں لیکن اگر ایسے فراڈ یوں کے ہتھے چڑھ کر وہ گلوٹن دوبارہ استعمال کرنا شروع کر دے تو کچھ ہی عرصے میں انتڑیوں کی حالت ویسے ہی ہوجاتی ہے اور بسا اوقات مریض سیریس حالت میں ہسپتال پہنچتا ہے اور کئی دفعہ جان بھی جا سکتی ہے
لہذا خود بھی اور اپنے جاننے والوں کو ایسے فراڈ یوں سے بچائیں
حکام کو بھی ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنا چاہیے

09/04/2024

Eid Mubarak to all the Muslims around the world 😊

There is nothing more beautiful for Parents than smile of their healthy Baby
20/11/2023

There is nothing more beautiful for Parents than smile of their healthy Baby

Address

Millat Road Opposite Klash Park Millat Town Near Meezan Bank
Faisalabad

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Child Care Clinic by Dr. Shakil Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram