31/08/2025
اپنے دماغ کو بہتر رکھتا ہے تو آٹھ گھٹے کی نیند ضرور کریں
اپنی آنکھوں کو بہتر رکھنا چاہتے ہیں تو سونے سے پہلے اپنے پاؤں پر تیل کی مالش کریں
اگر آپ اپنے معدے کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو ٹھنڈی چیزوں سے پر ہیز کریں
اگر آپ اپنے جگر کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو بازاری کھانا اور فاسٹ فوڈ بند کر دیں
اگر آپ اپنے گردوں کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو سونے سے پہلے باتھ روم سے فارغ ہو لیا کریں
اگر آپ اپنے مثانے کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو کا پیاز زیادہ استعمال کریں
اگر آپ اپنڈکس سے بچا چاہتے ہیں تو لیموں کا استعمال کریں
اگر آپ اپنے گلے کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو کھانے میں کالی مرچ کا استعمال کریں
اگر آپ اپنے پھیپھڑوں کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو تمباکو نوشی بالکل بند کر دیں
اگر آپ اپنے ناک کا خیال رکھتا تو پودینہ کا استعمال کریں
اگر آپ اپنے دل کو تندرست رکھنا چاہتے ہیں تو نمک اور چکنائی کا استعمال کم سے کم کریں