Moid Homeopathic Clinic

Moid Homeopathic Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Moid Homeopathic Clinic, Women's Health Clinic, P-516, C Block Millat Town, Faisalabad.

💖💖"وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِين"💖💖
👩‍⚕️Dr. Rubina Younis🩺
🌸 Women’s Health Matters 🌸
🩺 Pregnancy & High-Risk Care
🩺 Infertility Treatment.
🩺 Gynecological Wellness.
🩺 Make Mother to have Safe & Normal Delivery.

05/03/2026

Are you Suffering from PCOS??

کیا آپ PCOS کا شکار ہیں؟
کیا آپ کو یہ علامات ہیں؟
✔ ماہواری بے قاعدہ ہے؟
✔ ماہواری دیر سے آتی ہے؟
✔ ماہواری کے دوران شدید درد ہوتا ہے؟
✔ بیضہ بننے میں مسئلہ ہے؟
اگر جواب ہاں ہے تو گھبرائیں نہیں۔
اپنا طرزِ زندگی درست کریں — یہی پہلا علاج ہے
اگر آپ کی عمر 20 سے 30 سال کے درمیان ہے تو
سب سے پہلے اپنی روزمرہ عادات اور خوراک بہتر بنائیں۔
🌿 روزانہ کا معمول
• صبح جلدی اٹھیں
• کم از کم 30 منٹ تیز قدموں سے چہل قدمی کریں
• صبح 8 بجے تک ناشتہ کرلیں
• دوپہر کا کھانا 1 سے 2 بجے کے درمیان کھائیں
• رات کا کھانا سونے سے کم از کم 3 گھنٹے پہلے کھائیں
🥗 خوراک میں بہتری
استعمال کریں:
✔ مچھلی
✔ دیسی گوشت (اگر دستیاب ہو)
✔ سرسوں یا کینولا کا تیل
پرہیز کریں:
✘ برائلر مرغی
✘ میدے کی اشیاء
✘ پیکٹ اور پراسیسڈ فوڈ
✘ کولڈ ڈرنکس
✘ تلی ہوئی اشیاء
✘ سفید چینی
✘ بازاری کوکنگ آئل
اگر آپ مستقل مزاجی سے یہ اصول اپنائیں تو
6 سے 8 ہفتوں میں واضح بہتری محسوس کریں گی۔
جب جسمانی صحت بہتر ہوگی تو
ہارمونز بھی متوازن ہونا شروع ہوجائیں گے
اور PCOS کی علامات میں کمی آئے گی۔















🌿✨  محفوظ ماں — محفوظ بچہقدرتی علاج بھی ذمہ داری کے ساتھ کریں۔✨🌿 🔹 30 طاقت (30C)بار بار مس کیرج اور رحم کی کمزوری میں مف...
21/02/2026

🌿✨ محفوظ ماں — محفوظ بچہ
قدرتی علاج بھی ذمہ داری کے ساتھ کریں۔✨🌿
🔹 30 طاقت (30C)
بار بار مس کیرج اور رحم کی کمزوری میں مفید
🔹 6 طاقت (6C)
جب حمل کے دن پورے ہو جائیں مگر لیبر پین شروع نہ ہوں
🔹 Q طاقت (Mother Tincture)
جب لیبر پین کمزور ہوں یا مؤثر نہ ہوں
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
⚠ استعمال سے پہلے لازمی چیک لسٹ:
✔ مستند ڈاکٹر سے مکمل معائنہ ضروری
✔ بچے کی پوزیشن Head Down ہو
✔ پیلوک بون کا سائز نارمل ہو
✔ بلڈ پریشر (BP) نارمل
✔ شوگر لیول نارمل
✔ ہارٹ ریٹ نارمل
✔ ہیموگلوبن (Hb) مناسب حد میں
✔ مریضہ کی جنرل صحت بہتر ہو
🚨 کسی بھی پیچیدگی کی صورت میں فوری ہسپتال سے رجوع کریں۔


10/02/2026
کوئی دوائی کتنی بھی اچھی کمپنی کی کیوں نہ ہو اگر مریض کی علامات کی مطابق نہیں ہے تو بیکار ہے.دوا مریض کے مزاج اور علامات...
01/05/2025

کوئی دوائی کتنی بھی اچھی کمپنی کی کیوں نہ ہو اگر مریض کی علامات کی مطابق نہیں ہے تو بیکار ہے.
دوا مریض کے مزاج اور علامات کے اگر بالمثل ہے، تو جس بھی کمپنی اور پوٹینسی میں ہو انشاءاللہ ضرور اثر کرے گی اور شفا بھی دے گی.

💖💖"وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِين"💖💖👩‍⚕️Dr. Rubina Younis🩺🌸 Women’s Health Matters 🌸🩺 Pregnancy & High-Risk Care🩺 Infe...
17/02/2025

💖💖"وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِين"💖💖
👩‍⚕️Dr. Rubina Younis🩺
🌸 Women’s Health Matters 🌸
🩺 Pregnancy & High-Risk Care
🩺 Infertility Treatment.
🩺 Gynecological Wellness.
🩺 Make Mother to have Safe & Normal Delivery.

🌸🌸"وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِين"🌸🌸Expert Care for Women:🩺 Pregnancy & High-Risk Obstetrics.🩺Infertility Treatment (M...
15/02/2025

🌸🌸"وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِين"🌸🌸
Expert Care for Women:
🩺 Pregnancy & High-Risk Obstetrics.
🩺Infertility Treatment (Male & Female).
🩺 Menstrual Health & Gynecological Checkups.
🩺 Make Mother to have Normal Delivery.
🩺 Personalized Care for Every Stage of Womanhood.

Address

P-516, C Block Millat Town
Faisalabad
38070

Opening Hours

Monday 11:00 - 14:00
Tuesday 11:00 - 14:00
Wednesday 11:00 - 14:00
Thursday 11:00 - 14:00
Friday 10:00 - 12:30
Saturday 11:00 - 14:00

Telephone

+923072983880

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moid Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Moid Homeopathic Clinic:

Share