29/09/2023
A Complete Solution For Your Health.
Organic Multivitamins & Multiminerals 💚💙
Order Now
الفا جنرل ٹانک (ALPHA General Tonic)
ایک مکمل ہربل ٹانک
A complete set of multivitamins
& Minerals
تعارف...
موجودہ دور میں ناقص خوراک. آرام پسندی نے انسان کو جسمانی طور پر کمزور کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی..
چھوٹی عمر کے جوان بھی گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کے ہائے کہہ کر اٹھتے ہیں
کمر میں درد.. تھوڑے سے کام سے تھک جاتے ہیں. بلکہ تھوڑا سا پیدل چلنا بھی دشوار لگتا ہے
خواتین بھی ان اثرات سے شدید متاثر ہوئی ہیں..
جسم میں آج یہاں درد تو کل کسی اور جگہ
درد بھی جسم کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں منتقل ہونا اپنا حق سمجھتا ہے
چڑچڑا پن میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
فکر مندی اور پریشان حالی ہر وقت چہرے پر عیاں رہتی ہے..
زیادہ سونے کے باوجود بھی نیند پوری نہیں ہوتی..
اعصاب تھکے تھکے سے.. دل مضطرب.. دماغ یکسوئی کو بھول چکا.. گردن.. کمر کے پٹھوں
میں ہر وقت کھچاؤ.. چلنے میں دشواری.. ہر وقت ماتھے پر بل.. شوگر کی وجہ سے کمزوری.. تھوڑی دیر کا مطالعہ گہری نیند طاری کر دے..
ان سب کیلئے ہربل کی دنیا کے پلٹ فارم سے
الفا جنرل ٹانک ترتیب دیا گیا ہے
جو وقتی نہیں دائمی حل ہے
آرٹیفشل اجزاء سے سو فیصد پاک ہے
مغزیات. نباتات. نباتاتی ایکسٹریکٹ. نباتاتی جڑیں (روٹس) پر مشتمل مرکب ہے
فوائد
⬅️نیند نہ آنا. کم آنا. بار بار جاگ ہو جانا کیلئے اعلیٰ مرکب ہے..
⬅️جو لوگ گولی کھائے بنا نہیں سو سکتے. ان کیلئے تو استعمال کرنا ضروری ہے. ایک ماہ میں ہی گولی کی عادت چھوٹ جائے گی
⬅️عام جسمانی دردیں جو ہر وقت ہوتی رہتی ہیں.. یا تھکاوٹ وغیرہ کی دردوں کیلئے بہترین ہے
⬅️چڑچڑا پن ہر وقت لڑتے رہنے والوں کیلئے ایک نعمت ہے
⬅️پڑھنے والے بچوں کیلئے جنہیں سبق یاد نہیں ہوتا کیلئے لازمی چیز ہے
⬅️ہر وقت غمگین چہرہ بنائے پھرنے والوں کیلئے اعلی ہے
⬅️چہرے پر تاثرات دیکھنے والوں کو بھلے معلوم ہوں گے. ہنسنے مذاق کرنے کو دل چاہے گا سارا دن موڈ بہتر رہے گا. کام کرنے کو دل کرے گا. جسمانی طاقتیں بحال ہوں گی
⬅️دل. دماغ. جگر. پھیپھڑے گردے صحت مند ہو جائیں گے..
⬅️شادی شدہ خواتین و حضرات کیلئے بہترین اور اعلی ٹانک ہے.. لمبے اور مہنگی ادویات سے بھی مایوسی کا اظہار کرتے والوں کو ایک بار ضرور آزمانا چاہیے
⬅️جو ماں باپ ہر وقت بچوں کو ڈانٹتے رہتے ہیں انکو لازمی استعمال کرنا چاہیے
⬅️شوگر کے مریضوں کے لیے اعلیٰ مرکب ہے شوگر کی وجہ سے ہونے والی کمزوریوں کو دور کر کے صحت مند زندگی گزارنے کا ضامن ہے.
⬅️معدے کے مسائل کو بہتر کر کے.. انتڑیوں کی خشکی دور کر کے. اخراجی قوت کو بحال رکھتا ہے
⬅️اس کے استعمال سے آپ کی بہت ساری غیر ضروری ادویات چھوٹ جاتی ہیں
طریقہ استعمال..
⬅️بڑوں کے لیے
کھانے کا ایک چمچ صبح ناشتہ کے آدھا گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ حسب ہضم سے.. زیادہ کمزوری کی صورت میں چند دن رات کو کھانے کے دو گھنٹے بعد بھی ایک اضافی خوراک لے لینی چاہیے
⬅️بچوں کے لیے
عمر کے حساب سے ایک گرام سےتین گرام تک آدھا چمچ چائے والا سے ایک چمچ تک..
بچوں کو اگر ذائقہ بہتر نہ لگے تو مصری یا چینی پیس کر تھوڑی مقدار میں شامل کی جا سکتی ہے..
نوٹ..
بعض اوقات کچھ لوگ پاؤڈر فام ادویات کو ڈائریکٹ دودھ سے نہیں کھا سکتے.. انہیں چند گھونٹ پانی سے لیکر بعد میں دودھ پی لینا چاہیے. تھوڑے سے دودھ میں مکس کر کے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے. دودھ نیم گرم ہی استعمال کرنا چاہیے