Pharmacy Services Walay

Pharmacy Services Walay Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pharmacy Services Walay, Medical supply store, Faisalabad.

26/04/2026

ہمیشہ یاد رکھیں ۔۔۔

All the Pharmacist,s are Doctor But All The Doctor,s are not Pharmacist ...

پاکستان میں فارماسسٹ ادویات کا ماہر ڈاکٹر ہے ۔۔۔ ادویات کی تیاری سے لے کر انسانی جسم میں داخل کرنے ، اور اس کے جسم پر مثبت اور مضر اثرات تک سے فارماسسٹ واقف ہوتا ہے ۔۔اور آپ کہتے ہوں فارماسسٹ میڈیسن پرائیسکرائب نہیں کر سکتا۔فزیشن کا کام تصخیص اور سرجری ہے ۔۔۔ جس طرح مختلف بیماریوں مختلف فزیش (ایم بی بی ایس والے ) ہوتے ہیں اسی طرح مختلف بیماریوں کی ادویات کے ماہر فارماسسٹ بھی مختلف ہوتے ۔۔۔ کیمونٹی فارمیسی سیٹ اپ جنرل فارماسسٹ( GP ) ہوتا ہے ۔۔۔ جس طرح ایک عام کیمونٹی کلینک پہ ایک جنرل فزیشن (GP) موجود ہوتا ہے ...

یہ 1962 نہیں یہ 2026 ہے ۔۔۔ پی ایم ڈی سی خود کو اور اپنے ایم بی بی ایس والے کو اپ گریڈ کریں ۔۔۔ فارماسسٹ کی ڈومین فارمیسی سروسز ہے جس طرح فزیشن کی میڈیکل سروسز ہوتی ہے ۔۔۔ یہ فرق صرف معمولی سا ہے ۔۔۔ اس کو تسلیم کریں ۔۔۔
منجانب :
فارمیسی سروسز والے
Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Pakistan Pharmacists Association
Dr. Arham Shabbir



25/04/2026

فزیشن ڈاکٹرز کی کونسل پی ایم ڈی سی نے بغض فارماسسٹ ڈاکٹرز میں ایک نیا پنڈورا بکس کھول دیا اور میڈیا پہ ڈی فیم کرنا شروع کر دیاہے ۔۔ اور اپنے فتوی جاری کیا ہے کہ ایڈذ ، ہیپاٹائٹس کا وائرس ، فارماسسٹ کا میڈیسن پرسکرائب کرنے سے پھیل رہا ہے ۔۔۔ مکمل حقائق جاننے کے لئے اس ویڈیو تحریر کو پڑھیں۔۔
Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Pakistan Pharmacists Association
Waqas Zafar

21/04/2026

Pround On Your Doctorate Degree

Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Young Pharmacists Community - Pakistan Pakistan Pharmacists Association

ہر فارمیسی پہ فارماسسٹ کی موجودگی لازم ہے ۔۔۔ ہم فزیشن حضرات کے اس موقف پہ ان کے ساتھ ہیں ۔۔منجانب : فارمیسی سروسز والےP...
21/04/2026

ہر فارمیسی پہ فارماسسٹ کی موجودگی لازم ہے ۔۔۔
ہم فزیشن حضرات کے اس موقف پہ ان کے ساتھ ہیں ۔۔
منجانب :
فارمیسی سروسز والے
Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Waqas Zafar

15/04/2026

بی بی سی رپورٹ کے مطابق ۔۔۔
پاکستان میں عطائی گیری کون کر رہا ہے ؟ کسی کی چھتری کی نیچے عطائی گیری ہو رہی ہے ؟ ثبوت دیکھنا کے باوجود بھی تسلیم نہیں کیا جا رہا ہے ۔۔۔
یہ ایک ایسی ویڈیو ہے جو چیخ چیخ کے بتا رہی ہے، کہ اپنے ہیلتھ کیر سسٹم میں فارماسسٹ ( ماہر ادویات ) کو ہر 10 بیڈ پہ ہائر کرو ۔۔۔ تاکہ وہ ڈرگ ایڈمینسٹریشن سسٹم ( دوا مریضں کو کیسے دی جائے گی ؟ کسی روٹ سے دی جائے گی ؟ کسی وقت دی جائے گی ؟ اور کون سی احتیاط کی جائے گی ) کے دوران ہونے والی غلطیوں کو پکڑے ، جانچے ، اور مریض کو مہلک امراض سے بچائے ۔۔۔
کیونکہ ادویات کا ماہر صرف فارماسسٹ ہوتا ہے ۔۔۔
منجانب :
فارمیسی سروسز والے
Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Pakistan Pharmacists Association
DrAmjad Chishti
Waqas Zafar
Dr. Arham Shabbir
Amir Butt
Laiq Khan

09/04/2026

پاکستانی فزیشن حضرات آج 2026 میں ابھی تک 1962 کے دور میں جی رہے ہیں اور اپنے ایک نجی ادارے پنجاب ہیتلھ کیئر کمشن کو بھی اسی ڈگر پہ بنایا ہوا ہے ۔۔۔ جبکہ آج 2026 میں انسانی صحت کے معاملہ میں سنجیدہ اور ترقی یافتہ ممالک ، تشخیصی مہارت ، ڈرگ پریسکرائبنگ مہارت ، پیشنٹ کیر اتھارٹی ،،، ان سب شعبوں کو ایک فزیش کو دینے بجائے الگ الگ شعبوں میں تقسیم کر کے انسانی صحت کو مذید بہتری کی طرف لیا جا رہا ہے ۔۔۔
راو صاحب نے اس ویڈیو میں مختلف ممالک مثال دیتے ہوئے فارماسسٹ کی ڈرگ پریسکرائیبنگ مہارت کا ذکر کیا ہے ،، جس کی پاکستان میں شدید ضرور ہے ۔۔۔ کیونکہ پاکستان میں انٹی بائیوٹک کے غلط استعمال کی وجہ سے جراثیم کی ادویات کے خالف ریزسٹنس (AMR ) بڑھتی جا رہی ہے ۔۔۔
باقی پاکستان میں صحت کے معاملے میں غیر سنجیدہ اور عقل قل لوگ کل بھی ماتم کرتے تھے آج بھی کرتے رہیں گے ۔۔۔
Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Young Pharmacists Community - Pakistan
Pakistan Pharmacists Association
Waqas Zafar
DrAmjad Chishti
Dr. Arham Shabbir

08/04/2026

سر راو عالمگیر صاحب نے 3 منٹ کی ویڈیو میں دریا کو کوزے میں بند کردیا ۔۔۔
فارماسسٹ ( کیٹگری اے ) کیا ہے ؟ فارماسسٹ کس لا ، رولز کے مطابق کیا کر سکتا ہے ؟ فارماسسٹ سکوپ آف پریکٹس کیا ہے ؟ فارماسسٹ کس قانون کے مطابق ہسپتال ، کلینک ، فارمیسی ، میڈیکل سٹور پر فارمیسی سروسز دینے کا پابند ہے ،، فارمیسی سروسز کیا ؟
یہ ویڈیو دیکھیں آپ کے سبھی سوالات کا جواب ملیں گے .
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Pakistan Pharmacists Association
DrAmjad Chishti
Dr. Arham Shabbir
Laiq Khan
Amir Butt
Young Pharmacists Community - Pakistan
Pharmacy Services Walay

سر اس میں پریکٹس آف  فارمیسی سروسز کو شامل کیوں نہیں کیا گیا ؟؟ اے ایم آر کو روکنے میں فارماسسٹ کا بہت بڑا رول ہے ۔۔۔ سب...
07/04/2026

سر اس میں پریکٹس آف فارمیسی سروسز کو شامل کیوں نہیں کیا گیا ؟؟
اے ایم آر کو روکنے میں فارماسسٹ کا بہت بڑا رول ہے ۔۔۔ سب سے زیادہ اینٹی بائیوٹک کا غلط استعمال فزیشن کر رہا ہوتا ہے ۔۔۔ یہ فزیشن کا قصور نہیں۔۔ کیونکہ ڈرگ سے متعلقہ معلومات فزیشن کے پاس کم ہے ۔۔۔ ڈرگ ایکسپرٹ فارماسسٹ ہے اگر اے ایم آر کو کنٹرول کرنا ہے تو پریکٹس آف فارمیسی سروسز کو کیمونٹی لیول پہ عمل درآمد کروانا ہوگی ۔۔۔ یہ بنا فارماسسٹ ڈرگ ریویو ممکن ہیں نہیں اور نہ ہی آپ اے ایم آر کو کنٹرول کر سکیں
منجانب :
فارمیسی سروسز والے
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Pakistan Pharmacists Association
DrAmjad Chishti
Dr. Arham Shabbir

انزئٹی آہستہ آہستہ بنتی ہے… جیسے پانی بوند بوند جمع ہو کر دریا بن جاتا ہے۔انزائٹی دراصل تین جگہوں سے شروع ہوتی ہے:1. 🧠 د...
04/04/2026

انزئٹی
آہستہ آہستہ بنتی ہے… جیسے پانی بوند بوند جمع ہو کر دریا بن جاتا ہے۔

انزائٹی دراصل تین جگہوں سے شروع ہوتی ہے:

1. 🧠 دماغ کی سوچوں سے (Thoughts)
انزائٹی اکثر ایک چھوٹی سی سوچ سے شروع ہوتی ہے:
“اگر یہ غلط ہو گیا تو؟”
“اگر لوگ کیا سوچیں گے؟”
“اگر میں ناکام ہو گیا تو؟”
یہ “اگر” ہی اصل چنگاری ہے۔
📌 مثال:
ایک عام سا میسج late آیا…
دماغ فوراً کہتا ہے: “کچھ غلط ہو گیا ہے”

2. ❤️ دل کے پرانے زخموں سے (Past Emotional Wounds)
کچھ لوگ کہتے ہیں:
“مجھے خود نہیں پتہ میں اتنا کیوں overthink کرتا ہوں…”
اصل میں… یہ آج کی بات نہیں ہوتی۔
یہ پرانے تجربات ہوتے ہیں:
بچپن میں ignore ہونا
بار بار reject ہونا
کسی کا چھوڑ کر چلے جانا
یا harsh parenting
یہ سب دل میں ایک “خوف” بٹھا دیتے ہیں:
👉 “میں محفوظ نہیں ہوں”
اور پھر ہر نئی صورتحال… پرانے زخم کو trigger کر دیتی ہے۔
3. ⚡ جسم کے nervous system سے (Body Response)
یہ حصہ لوگ اکثر ignore کر دیتے ہیں…
کچھ لوگوں کا nervous system ہمیشہ “alert mode” میں ہوتا ہے
جیسے اندر کوئی alarm بند ہی نہ ہو رہا ہو۔
اور DBT (Dialectical Behavior Therapy) کے مطابق:
یہ حالت “Hyperarousal” کہلاتی ہے
📌 اس میں:
دل تیز دھڑکتا ہے
سانس shallow ہو جاتی ہے
جسم tense رہتا ہے
دماغ خطرہ تلاش کرتا رہتا ہے
یعنی… خطرہ ہو یا نہ ہو
جسم کو لگتا ہے “کچھ ہونے والا ہے”

🔍 اصل حقیقت کیا ہے؟
انزائٹی ایک مسئلہ نہیں…
بلکہ ایک signal ہے۔
یہ آپ کو بتاتی ہے:
👉 “کہیں نہ کہیں آپ خود کو محفوظ محسوس نہیں کر رہے”

🛠️ اب کریں کیا؟ (Practical Plan)

نمبر 1: Thought پکڑیں
جب بھی anxiety آئے… فوراً لکھیں:
“میں ابھی کیا سوچ رہا ہوں؟”
پھر خود سے پوچھیں:
👉 کیا یہ حقیقت ہے یا صرف میرا خوف؟

نمبر 2: جسم کو calm کریں
4 سیکنڈ سانس اندر
6 سیکنڈ سانس باہر
5 منٹ تک repeat کریں
یہ nervous system کو reset کرتا ہے

نمبر 3: Grounding کریں
اپنے اردگرد 5 چیزیں دیکھیں
4 چیزیں چھوئیں
3 آوازیں سنیں
یہ آپ کو present میں لے آتا ہے

نمبر 4: Reframing
اپنے جملے بدلیں:
❌ “میرے ساتھ کچھ غلط ہونے والا ہے”
✅ “میں safe ہوں، یہ صرف ایک احساس ہے”

🌿 اب بات کرتے ہیں کہ ہمارا دین کیا کہتا ہے؟
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
“أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ”
(سورۃ الرعد: 28)
دلوں کا سکون… اللہ کے ذکر میں ہے۔
یعنی…
انزائٹی کا اصل علاج صرف mind نہیں
بلکہ روح کا سکون بھی ہے

❤️ آخری بات
آپ کمزور نہیں ہیں…
آپ کا system بس تھکا ہوا ہے۔
اور اچھی خبر یہ ہے:
یہ سیکھا جا سکتا ہے… ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔

کیا آپ بھی انزائٹی سے گزرتے ہیں؟ 💔
کبھی دل بے وجہ گھبراتا ہے…
یا دماغ خاموش نہیں ہوتا…؟



30/03/2026

Waiting For Implementations Of pharmacy Services



امکان روئیت ہلال 1447ھعید الفطر 1447ھ کی متوقع تاریخ اور رؤیتِ ہلال کی وضاحت19 مارچ بروز جمعرات صبح 6 بج کر 26 منٹ پر شو...
19/03/2026

امکان روئیت ہلال 1447ھ

عید الفطر 1447ھ کی متوقع تاریخ اور رؤیتِ ہلال کی وضاحت

19 مارچ بروز جمعرات صبح 6 بج کر 26 منٹ پر شوال المکرم کے چاند کی پیدائش ہوگی۔ اسی روز غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے ہوگی، جبکہ غروب کے بعد تقریباً 27 منٹ تک چاند افق پر صرف 5 درجے کی بلندی کے ساتھ موجود رہے گا۔

ان فلکیاتی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ 19 مارچ کو پاکستان اور افغانستان میں چاند کا نظر آنا نہایت دشوار بلکہ ناممکن ہوگا، حتیٰ کہ جدید آلات (ٹیلی اسکوپ) کے ذریعے بھی رؤیت کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔

البتہ 20 مارچ بروز جمعہ کو چاند دنیا کے اکثر حصوں میں بآسانی نظر آ جائے گا، جس کے نتیجے میں 21 مارچ بروز ہفتہ ان شاء اللہ پاکستان میں عید الفطر منائی جائے گی۔

فقہی مؤقف اور اختلاف کی وضاحت

پاکستان کے جمہور علماء کرام کا مؤقف یہ ہے کہ چاند کی رؤیت کھلی آنکھ سے ہونا معتبر ہے، اور اسی پر شرعی احکام کا دارومدار ہے۔

جبکہ سعودی عرب کے علماء کا مؤقف یہ ہے کہ اگر چاند نظر آنے کے قابل ہو جائے، خواہ وہ دوربین یا دیگر ذرائع سے دیکھا جا سکے، تو اس کی بنیاد پر اعلان کیا جا سکتا ہے۔

اسی اصولی فرق کی وجہ سے اکثر اوقات دونوں ممالک میں عید کے دن مختلف ہو جاتے ہیں۔

متوقع اعلان

قوی امکان یہ ہے کہ:

سعودی عرب میں 20 مارچ بروز جمعہ عید الفطر ہوگی

جبکہ پاکستان میں 21 مارچ بروز ہفتہ عید الفطر منائی جائے گی

یہ امر بھی قابلِ غور ہے کہ جب سعودیہ عرب میں بعض اوقات نہایت کم عمر (چند منٹ کے جیسے رمضان المبارک 1447 میں) چاند پر بھی اعلان کیا گیا ہے، تو 12 گھنٹے کے چاند کے پیش نظر اعلانِ عید کا امکان بدرجۂ اولیٰ موجود ہو گا۔

واللہ اعلم باالصواب


14/03/2026

الحمداللہ ڈاکٹر راو عالمگیر صاحب ،،، صحت کے شعبہ کا بہت بڑا نام ۔۔۔ گمنام ہیرو ۔۔۔
ایک ہی مقصد صحت کے معاملہ میں دکھی اور بے بس مریضوں کے لئے سہولیات مہیا کرنا ۔۔۔ چاہئے وہ ادویات کی دستیابی ہو ۔۔۔ یا اپنی فارماسسٹ کیمونٹی کو ایکٹو کرکے ان سے فوری اور سستی صحت کی سہولیات مہیا کرنا ۔۔۔
فارمیسی سروسز اور فارماسسٹ میڈیسن سروز جدید دور کی تیز تر اور بہترین سروسز ،،، جس کی دستیابی کی وجہ سے شہروں سے دود دارز علاقوں میں فوری اور سستی صحت مہیا ہوسکتی ہے ۔۔۔ فارماسسٹ اور فارمیسی سروسز ہر پاکستانی رہائشی کا بنیادی حق ہے ۔۔۔
Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Young Pharmacists Community - Pakistan
Pakistan Pharmacists Association
Waqas Zafar
DrAmjad Chishti

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pharmacy Services Walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share