Sehat Medical Laboratory Jalala

  • Home
  • Sehat Medical Laboratory Jalala

Sehat Medical Laboratory Jalala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sehat Medical Laboratory Jalala, Medical and health, Mardan Malakand Road, .

05/02/2026

Abnormal seman analysis ***m sehat medical laboratory jalala

16/07/2025

صحت میڈیکل لیبارٹری جلالا
سلطان محمد خان پلازہ ملاکنڈ روڈ جلالہ

پیلا یرقان اس لیے کہتے ہیں کہ انسان کی آنکھیں پیلی ہو جاتی ہیں ، سکن پیلی ہو جاتی ہے،چھوٹا پیشاب  کا رنگ پیلا ہو جاتا ہے...
02/04/2025

پیلا یرقان اس لیے کہتے ہیں کہ انسان کی آنکھیں پیلی ہو جاتی ہیں ، سکن پیلی ہو جاتی ہے،چھوٹا پیشاب کا رنگ پیلا ہو جاتا ہے
پیلا یرقان کیوں ہوتا ہے ؟
جسم میں ایک کیمیکل ہوتا ہے جسے BiLirubin کہتے ہیں ۔۔۔ جب اس کیمیکل کی مقدار جسم میں زیادہ ہو جاتی ہے تو تب پیلا یرقان ہوتا ہے

بلیروبن کیا ہے ؟
یہ زرد رنگ کا ایک مادہ یا مرکب ہے، جو کہ عام طور پر بون میرو میں بنتا ہے، جگر میں بنتا ہے اس وقت جب ریڈ بلڈ سیل کی 120 دن کی زندگی نارملی مکمل ہو جاتی ہے اور وہ ٹوٹتے ہیں ان کے ٹوٹنے کے بعد بلیروبن ( bliirubin ) بنتا ہے
بلیروبن خون میں آنے کے بعد یہ چلا جاتا ہے چگر میں
اور چگر میں یہ مل جاتا ہے گلوکورنک ایسڈ ( glucuoronic acid ) کے ساتھ پھر یہ جگر گلوکورنک ایسڈ میں مکس کرنے کے بعد بلیروبن کو دے دیتا ہے بائل (bile ) کو اور بائل بڑے پیشاب میں بلیروبن کو خارج کر دیتا ہے،
بہت کم مقدار بلیروبن کی گردوں میں بھی چلی جاتی ہے، جہاں سے پیشاب کی مدد سے یہ بلیروبن خارج ہو جاتا ہے

یرقان کی وجوہات

1- ہیپاٹائٹس
2- بعض ادویات کا استعمال
3- پت نالی میں رکاوٹ
4- لبلبے کا کینسر
5- جگر کا کینسر

یرقان کی علامات

1- متلی یا قے کی شکایت
2- جلد اور آنکھوں کی پیلاہٹ
3- بھوک اور وزن میں کمی
4- پیٹ درد
5- تھکاوٹ
6-خارش، بخار، اور پیشاب کا گہرا رنگ

یرقان کا علاج

1- کدو
2- کھیرا
3- ادرک
4-ارجن کے پتے
5- مولی
6- گاجر
7- لیموں
8- انار
9- گنے کا رس
10- ہلدی کا استعمال

ان چیزوں کے استعمال کرنے سے کسی بھی قسم کا یرقان کا علاج کر سکتے ہیں لیکن ایلوپیتھک میڈیسن اس وقت تک تجویز نہیں کی جا سکتی جب تک علم نہ ہو کہ یرقان کس وجہ سے ہوئی ہے

#پیلایرقان

السلام علیکم، د صحت میڈیکل لیبارٹری جلالہ  له اړخه ستاسو د ټولو اختر مبارک شه.
31/03/2025

السلام علیکم،

د صحت میڈیکل لیبارٹری جلالہ له اړخه ستاسو د ټولو اختر مبارک شه.

27/03/2025

Serum electrolytes test

26/03/2025

Seman analysis

ABO Blood Grouping!
26/03/2025

ABO Blood Grouping!

26/03/2025

کولیسٹرول ٹیسٹ 🔬:خون میں چربی کی زیادتی اپ کے دل کی صحت کو متاثر کرتی ہے ۔لہذا اج ہی اپنا کولیسٹرول ٹیسٹ صحت میڈیکل لیبا...
18/12/2024

کولیسٹرول ٹیسٹ 🔬:
خون میں چربی کی زیادتی اپ کے دل کی صحت کو متاثر کرتی ہے ۔
لہذا اج ہی اپنا کولیسٹرول ٹیسٹ صحت میڈیکل لیبارٹری جلالہ میں کیجئے ۔۔

22/11/2024

uric acid
جوڑوں کے درد اور گردے کی پتھری کی وجہ معلوم کرنے میں یورک ایسڈ مدد کرتا ہے ۔
لہذا اج ہی اپنا یورک ایسڈ ٹیسٹ صحت میڈیکل لیبارٹری جلالہ میں کیجئے ۔

پاکستان میں چالیس فیصد سے زائد گردوں کے امراض  شوگر کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔بروقت تشخیص ہو جائے تو نقصان سے بچا جا سکتا ہے ۔...
16/11/2024

پاکستان میں چالیس فیصد سے زائد گردوں کے امراض شوگر کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔بروقت تشخیص ہو جائے تو نقصان سے بچا جا سکتا ہے ۔
لہذا اج ہی اپنا شوگر ٹسٹ صحت میڈیکل لیبارٹری جلالہ میں کیجئے ۔

Address

Mardan Malakand Road

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehat Medical Laboratory Jalala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram