
12/08/2024
لیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا فری میڈیکل کیمپ، چیف ایگزیکٹو الشافع سرجیکل کمپلیکس فتح پور ڈاکٹر عبدالستار چوہدری ،چیف کنسلٹنٹ گائناگالوجسٹ ڈاکٹر شازیہ ستار صاحبہ کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر احسن اقدام ۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی 14 اگست الشافع ہسپتال فتح پور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ۔جنوبی پنجاب کے مایہ ناز نیوروسرجن ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ نشتر ہسپتال اینڈ میڈیکل یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر لیاقت جلال ،جنوبی پنجاب کی پہلی خاتون کنسلٹنٹ نیوروسائیکاٹرسٹ ڈاکٹر فرح رشید، نیوروفزیشن ڈاکٹر سجاد حسین 14 اگست کو صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے for advance appointment 0606-841113