Dr Farhad Rasul Mashori Consultant GI & Liver Transplant Physician

Dr Farhad Rasul Mashori  Consultant GI & Liver Transplant Physician MBBS, MCPS (medicine) FCPS
Gastroenterology & Hepatology. Interventional Endoscopist

31/07/2025

ہیپاٹائٹس سے بچاؤ ممکن ہے!
حفاظتی ٹیکہ لگوائیں، اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں۔
ڈاکٹر فرھاد رسول مشوری — ماہر امراض معدہ، جگر و آنت
🩺 جناح ہسپتال، نشتر روڈ، ملتان
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: 03225754878

26/07/2025
یقین رکھیں! ہر بار مقعد سے خون آنا "بواسیر" نہیں ہوتا!صرف خون آنا کئی سنگین بیماریوں کی علامت ہو سکتا ہے، جیسے:🔹 آنتوں ک...
22/07/2025

یقین رکھیں! ہر بار مقعد سے خون آنا "بواسیر" نہیں ہوتا!

صرف خون آنا کئی سنگین بیماریوں کی علامت ہو سکتا ہے، جیسے:
🔹 آنتوں کے زخم (Ulcers)
🔹 پولپس (Polyps)
🔹 سوزش والی آنتوں کی بیماریاں (IBD)
🔹 یہاں تک کہ ابتدائی آنتوں کا کینسر

📸 ہم نے حالیہ کلونوسکوپی کیسز کی تصاویر شامل کی ہیں جن میں صرف خون آنا بڑی بیماری کی علامت نکلا۔

✅ وقت پر تشخیص، زندگی بچا سکتی ہے۔

📍خود سے اندازے نہ لگائیں — کلونوسکوپی کروائیں۔

ڈاکٹر فرھاد رسول مشوری
ماہر امراض معدہ، جگر و آنت
جناح ہسپتال نشتر روڈ ملتان
03225754878

14/07/2025

💉 ہیپاٹائٹس سے بچاؤ… صرف ایک انجیکشن سے!

میں نے کئی نوجوان ڈاکٹرز کو دیکھا ہے جو ہیپاٹائٹس کلینک آتے ہیں، ہاتھ میں پریشانی لیے، کیونکہ کسی مریض کی سوئی لگ گئی...
خاص طور پر ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے، یہ خطرہ حقیقت بن جاتا ہے۔

لیکن...
گھبرانے کی ضرورت نہیں — صرف وقت پر ویکسین لگوائیں!

✅ ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین دستیاب ہے
✅ مکمل کورس کروائیں
✅ خود کو اور اپنے ساتھیوں کو محفوظ بنائیں

یہ انجیکشن صرف تحفظ نہیں... بلکہ اعتماد دیتا ہے۔

پیشگی احتیاط، بعد کی پریشانی سے بہتر ہے۔
آج ہی ویکسینیشن کروائیں اور محفوظ رہیں۔

12/06/2025

No Over eating....
"گوشت نعمت ہے چیلنج نہیں!

Alhamdulillah had a wonderful two days of ERCP cases of CBD stone removal and stricture dilatations۔..پتے کی نالی میں پت...
18/04/2025

Alhamdulillah had a wonderful two days of ERCP cases of CBD stone removal and stricture dilatations۔..
پتے کی نالی میں پتھری کو بذریعہ کیمرہ (ERCP) نکالا گیا اور پتے کی نالی میں تنگی کو کھول کر سٹنٹ ڈالے گئے..

10/04/2025

MBBS, MCPS (medicine) FCPS
Gastroenterology & Hepatology.
Interventional Endoscopist

29/03/2025

رمضان میں معدے کے مسائل پر گفتگو

کالا یرقان ایک خاموش قاتل مرض ھے جس کی بر وقت تشخیص ھی اس سے نجات کا ذریعہ ہے ڈاکٹر فرہاد رسول مشوری  ایم بی بی ایس  ایف...
03/09/2023

کالا یرقان ایک خاموش قاتل مرض ھے جس کی بر وقت تشخیص ھی اس سے نجات کا ذریعہ ہے

ڈاکٹر فرہاد رسول مشوری
ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس
ماھر امراض معدہ جگر آنت
03225754878 ایک دن پہلے نمبر لیں

Address

Mashori Medical City Fazilpur
Fazilpur

Telephone

+923336448040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Farhad Rasul Mashori Consultant GI & Liver Transplant Physician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Farhad Rasul Mashori Consultant GI & Liver Transplant Physician:

Share