Yousaf javed pharmacy Lahore

Yousaf javed pharmacy Lahore favorite videos

Permanently closed.
قمر  🌔2025
07/09/2025

قمر 🌔2025

انڈے کھانے کے بارے میں عام غلط فہمیاں اور حقائق 🥚1: انڈے گرمی پیدا کرتے ہیںہمارے معاشرے میں یہ غلط فہمی عام ہے کہ روزانہ...
07/09/2025

انڈے کھانے کے بارے میں عام غلط فہمیاں اور حقائق 🥚

1: انڈے گرمی پیدا کرتے ہیں
ہمارے معاشرے میں یہ غلط فہمی عام ہے کہ روزانہ انڈہ کھانے سے "گرمی" ہوجاتی ہے۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ انڈہ پروٹین سے بھرپور غذا ہے، اور ہر شخص کو اپنے وزن کے مطابق فی کلو 0.8 گرام پروٹین روزانہ چاہیے۔ ایک انڈہ اس ضرورت کا تقریباً آدھا حصہ پورا کر دیتا ہے، جو کہ بالکل نارمل اور صحت بخش عمل ہے۔
اس کے برعکس، لوگ شوق سے تیل میں تلا ہوا سموسہ کھاتے ہیں جو فیٹس سے بھرپور ہوتا ہے اور موٹاپے سمیت کئی بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ لیکن چونکہ "سموسے" کو صحت کے نقصان دہ اثرات کے ساتھ نہیں جوڑا جاتا، لوگ اسے ترجیح دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ایک انڈہ، ایک سموسے سے کہیں زیادہ فائدہ مند ہے۔

2: دیسی انڈہ، ولایتی انڈے سے بہتر ہے
انڈے کے خ*ل کی رنگت (براؤن یا سفید) کا تعلق مرغی کی نسل اور رنگت سے ہے، نہ کہ غذائیت سے۔ تحقیق یہ ثابت کر چکی ہے کہ دیسی اور ولایتی انڈے غذائی اعتبار سے برابر ہیں۔ یہ صرف ایک نفسیاتی دھوکہ ہے کہ دیسی انڈہ زیادہ طاقتور ہے۔

3: انڈے کھانے سے کولیسٹرول بڑھتا ہے
یہ سب سے بڑی غلط فہمی ہے۔ دراصل کولیسٹرول کا تعلق انڈے سے زیادہ فیٹس کی اقسام سے ہے۔ گھی یا تیل میں موجود ٹرانس اور سیچوریٹڈ فیٹس کولیسٹرول بڑھاتے ہیں، جبکہ انڈوں میں یہ نہ ہونے کے برابر ہیں۔
لہٰذا انڈے کا کولیسٹرول دل کی بیماریوں کا باعث نہیں بنتا۔

4: انڈے کی زردی نقصان دہ ہے
اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ زردی فیٹس کی وجہ سے نقصان دہ ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ زردی میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، وٹامن بی اور دیگر منرلز جلد کو چمکدار بناتے ہیں، سوزش سے بچاتے ہیں اور جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔
لہٰذا زردی کھانا بالکل فائدہ مند ہے۔

5: روزانہ انڈے کھانا نقصان دہ ہے
جیسا کہ بتایا گیا، جسم کو روزانہ تقریباً 30 گرام پروٹین چاہیے۔ ایک انڈہ تقریباً 10 سے 15 گرام پروٹین فراہم کرتا ہے، جو بچوں اور بڑوں کی پروٹین کی بڑی ضرورت پوری کر دیتا ہے۔
انڈے میں موجود وٹامنز، منرلز اور اومیگا تھری ہمیں توانا اور صحت مند رکھتے ہیں۔ اس لیے ایک یا دو انڈے روزانہ کھانا بالکل محفوظ ہے۔

6: کچا انڈہ زیادہ طاقتور ہے
یہ بالکل غلط ہے۔ کچے انڈے میں اکثر سالمونیلا بیکٹیریا موجود ہوتا ہے جو خطرناک بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ لہٰذا کچے انڈے پینے سے طاقت نہیں ملتی بلکہ بیمار ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

✅ یاد رکھیں:

روزانہ ایک یا دو انڈے کھانا صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔

انڈے نہ "گرمی" پیدا کرتے ہیں اور نہ ہی یرقان کا باعث بنتے ہیں۔

اصل انتخاب یہ ہے کہ آپ پرانی غلط فہمیوں کے ساتھ جیتے ہیں یا پھر سچائی کو اپنا کر ایک صحت مند زندگی گزارتے ہیں۔

🥚✨ انڈے دراصل قدرت کی طرف سے ایک مکمل اور سستی غذا ہیں جو بچوں اور بڑوں کے لیے یکساں فائدہ مند ہیں۔

کھانے کے بارے میں عام غلط فہمیاں اور حقائق 🥚

مشت زنی جلقMa********on تعارف : اس بیماری میں مبتلا نوجوان اپنے ہاتھ سے عضو تناسل کو رگڑتا ہے اور لذت حاصل کرتا ہےاسے مش...
07/09/2025

مشت زنی جلق
Ma********on

تعارف : اس بیماری میں مبتلا نوجوان اپنے ہاتھ سے عضو تناسل کو رگڑتا ہے اور لذت حاصل کرتا ہے
اسے مشت زنی کہتے ہیں ۔
تفصیل مرض: یہ بد عادت جسم میں بد تاثرات پیدا کر کے کئی ایک خوفناک امراض کا موجب ہوا کرتی ہے۔ جس سے جسم اور دل و دماغ تباہ ہو جاتے ہیں جو بچے بد قسمتی سے اس بد عادت کا شکار ہو جاتے ہیں وہ اپنے چہرہ کا نور اور چمک دمک کھو بیٹھتے ہیں۔ ان کا رنگ زرد ہو جاتا ہے۔ آنکھیں اندر دھنس جاتی ہیں اور ان کے گرد نیلگوں حلقے پڑ جاتے ہیں۔ ان کی طبیعت چڑچڑی اور سرکش ہو جاتی ہے۔ جسم کمزور ہو جاتا ہے اور دماغی طاقتیں کمزور پڑ جاتی ہیں۔ اگر یہ عادت من بلوغت کے بعد بھی جاری رہے تو دل و حافظہ کمزور ہو جاتے ہیں۔ سردرد ۔ معدہ پر بوجھ ہوتا ہے۔ تمام اعضاء ست ہوتے ہیں ۔ ہیں۔ مریض کھڑا ہونے کی طاقت کھو بیٹھتا ہے۔ بعض میں خفیف تحریک سے منی خارج ہو جاتی ہے۔ مست ان کے مریض اح**ام اور جریان کا ہر وقت شکار رہتے ہیں ۔ اب اس مرض کو مزید تفصیل کیسا تھ دیکھتے ہیں۔

مشت زنی کی یہ بد عادت جسم میں بداثرات پیدا کر کے کئی ایک خوفناک امراض کا موجب ہوا کرتی ہے۔ جس سے جسم اور دل و دماغ تباہ ہو جاتے ہیں ۔ یہ عادت کسی خاص عمر کے لئے مخصوص نہیں ہے۔ جو بچے بد قسمتی سے اس بد عادت کے عادی ہو جاتے ہیں وہ اپنے چہرہ کا نور اور چمک دمک کھو بیٹھتے ہیں ۔ ان کا رنگ زرد ہو جاتا ہے۔ آنکھیں اندر دب جاتی ہیں اور ان کے گرد نیلگوں حلقے پڑ جاتے ہیں اور ہمیشہ اند و بگین سر نیچے پھینکے ہوئے کھیل کو د سے نفرت ۔ ایسا معلوم پڑتا ہے گویا کسی گہرے خیال میں مستغرق ہیں ۔ ان کی طبیعت چڑ چڑی اور سرکش ہو جاتی ہے۔ وہ ذراسی مداخلت کو برداشت نہیں کر سکتے ۔ آہستہ آہستہ تمام اعضاء خاص کر قوائے ہاضمہ ماؤف ہو جاتے ہیں ۔ زبان اور دانتوں پر فرجمی ہوئی ہوتی ہے۔ جسم نحیف اور دماغی طاقتیں کمزور پڑ جاتی ہیں اگر بد قسمتی سے کوئی مرض ان پر حملہ آور ہو تو اس کا حملہ عموما نہایت شدید ہوا کرتا ہے۔ معمولی بخار بھی تپ محرقہ کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔ اگر یہ عادت سن بلوغت کے بعد بھی جاری رہے تو دل و حافظہ کمزور ہو جاتے ہیں۔ خیالات متوحش ہو جاتے ہیں ۔ مریض مالیخ*لیا کے مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ جسم تباہ ہو جاتا ہے اور اس کا نشو و نما پانا مسدود ہو جاتا ہے۔

سردرد ۔ معدہ پر بوجھ ۔ درد قولنج ۔ ابکائیاں اور چھاتی میں درد۔ تمام اعضاء ست۔ یہ سب امراض آگھیرتے ہیں اور مریض کی زندگی کو تلخ کر دیتے ہیں۔ ناک اور چہرہ پر خراشدار پھنسیاں نکل آتی ہیں یا ناک چھاتی اور رانوں پر پھپھوٹے آنمو دار ہوتے ہیں ۔ بعض مریض کھڑا ہونے کی طاقت کھو بیٹھتے ہیں۔ بعض میں منی نہایت خفیف تحریک سے بھی خارج ہو جاتی ہے۔ اح**ام اور جریان کے ہر وقت شکار بنے رہتے ہیں۔ بعض مریضوں کا پیشاب بلا ارادہ خارج ہوتا رہتا ہے یا برعکس اس کے حبس البول میں مبتلا ہوا کرتے ہیں۔

مستورات میں بھی مردوں کی مانند جلق کے نتائج کچھ کم تکلیف دہ نہیں ہیں۔ جو ان مستورات میں عصبی کمزوری تو اس مرض کا اول ثمرہ ہوا کرتا ہے۔ جس کے باعث سر درد۔ دل کی کمزوری ۔ سرکش مزاجی ۔ اُداسی ۔ دنیاوی خوشیوں سے بیزاری۔ اند و بینی اور دل و دماغ کی کئی اقسام کی خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔ حواس خمسہ بھرے پڑ جاتے ہیں۔ خاص کر آنکھیں سرخ اور دھند لی ہو جاتی ہیں اور کئی اقسام کی تشنجی علامات مثال ہسٹیریا ۔ دل دھڑکن - رعشہ ۔ مرگی ۔ سکتہ - - رعشہ ۔ مرگی ۔ سکتہ تشنج وغیرہ عصبی کمزوری کے باعث آظاہر ہوتے ہیں اچھا ہوا ہے ۔ یہ جسم سخت خشک پھٹی ہوئی اور پھنسیوں سے پڑہونٹ پہلے اور دانت خراب ہو جاتے ہیں اور اس نامراد عادت کا آخری نتیجہ یہ ہوا کرتا ہے کہ یا تو رحم سخت ہو جاتا ہے اور یا اس میں سرطان ( پھوڑا) پیدا ہو جاتا ہے۔

اس مرض کے اسباب میں سپاری ( حشفہ ) پر میل جمنا ۔ سنگ مثانہ ۔ گھونگھٹ کا لمبا یا تنگ ہوتا ۔ کرم امعاء بعض عصبی امراض ۔ بچے کو سلانے کے لئے اس کی پیشاب کی جگہ کو سہلاتے رہنا۔ نو جوانوں میں بری صحبت ۔ گندے اور عاشقانہ افسانے و قصے اور فحش ناول پڑھنا یا سننا تھیز و رنڈی کا ناج دیکھنا۔ لغو شہوانی خیالات - جوانی میں تجرد اور کثرت شہوت مذکورہ بالا اسباب سے عضو مخصوص میں خراش ہو کر بد عادت پڑ جاتی ہے۔

تشخیص : اس مرض کی تشخیص مریض کی ظاہری حالت دیکھ کر کی جاتی ہے۔ بعض اوقات مریض کی کمزوری کی حالت کو جانچنے کیلئے مریض کے خون ، پیشاب اور منی کا ٹسٹ کرایا جاتا ہے لیکن عام طور پر علاقائی علاج کافی رہتا ہے۔

بچوں کو اس بد عادت سے محفوظ رکھنے کیلئے ان کی پرورش اور تربیت میں خاص نگرانی سے کام ینا چاہئیے ۔ خصوصاً دس گیارہ سال کی عمر کے بچوں کو زیادہ دیر تک گھر کے ملازموں کی صحبت میں نہ بیٹھنے ینا چاہئیے ۔ کیونکہ بعض حالتوں میں یہ لوگ ہی اس عادت بد کا موجب ہوتے ہیں ۔ نیز اس عمر میں وں کو اپنے سے زیادہ عمر کے بچوں کی صحبت سے بچانا چاہئیے ۔ مریض کے خیالات کی اصلاح کریں۔ نا صحبت سے بچائیں ۔ روزہ نماز کی تلقین کریں ۔

30/11/2023

Dear coustmer, pyodine solution 50ml available ✅ & ️ surgical item.s avalible
📞 0312.0301642

Dear.coustmer, pyodine surgical scrub avalaible Cont.0312.0301642
30/11/2023

Dear.coustmer, pyodine surgical scrub avalaible
Cont.0312.0301642

Dear coustmer ,All size 450ml 60ml povine & povine surgical scrub available in bulk & retail All friend.s contact us 031...
30/11/2023

Dear coustmer ,
All size 450ml 60ml povine & povine surgical scrub available in bulk & retail
All friend.s contact us 0312.0301642

🆕️Yousaf tranding com. Available staock good price ✅️ 100% all product oringinal All items good & available bulk quantit...
30/11/2023

🆕️Yousaf tranding com. Available staock good price ✅️ 100% all product oringinal
All items good & available bulk quantitity cont us 0312.0301642

17/10/2022
16/09/2021

favorite videos

HEARTBEAT 💔💔
30/04/2021

HEARTBEAT 💔💔

Address

Ferozwala

Telephone

+923000371642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf javed pharmacy Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Yousaf javed pharmacy Lahore:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram