Spine & Joint physio Rehab Center

Spine & Joint physio Rehab Center Doctor of physical therapy (UOL)👨‍⚕️
EX. office Latiaf Hospital Lhr

14/08/2025

💥اگر آپ بھی جوڑوں کا درد پٹھوں کا کھچاو مہروں کے مسائل میں مبتلا ہیں تو آج ہی کے مایہ ناز فزیوتھراپسٹ کے پاس تشریف لائیں اور اپنا علاج کروائیں

💥 فالج ، لقوہ
💥جسم درد،گردن درد،کمر درد،جوڑوں کا درد،گھنٹیا
💥 پٹھوں کا کھچاو
💥مہروں کے مسائل (ڈسک بلج/سلپ)
💥کندھا ددر یاجام ہو جانا
💥گھٹنے کا درد ، خلا کم ہونا/ آرتھرائیٹس
💥شیاٹیکا(کمر سےٹانگ کا درد)
💥کہنی یا کلائی کا درد
💥ایڑی کا درد،پاؤں میں موچ آنا
💥اعصابی کمزوری
💥پیدائشی معذوری ٹیڑھے پاؤں ،cp child گردن / کمر کا ٹیڑھاپن
💥ہاتھ پاؤں کاسن ہونا
💥 آپریشن /فریکچر کے بعد پٹھوں اور جوڑوں کی مسائل
💥سپورٹ انجریز وغیرہ

ان سب بیماریوں کا علاج بذریعہ جدید مشینری اور ورزش کے ساتھ کیا جاتا ہے

مزید معلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اور اپنی اپوانٹمنٹ بک کروائیں۔
03026463280
03481695431

 & Joint physio Rehab CenterAbu Hamza Sajid AliKhichiwala, Punjab, PakistanLatifabadچوہدری فیصل شہزادبنگلہ یتیم والاMuzz...
09/08/2025

& Joint physio Rehab CenterAbu Hamza Sajid AliKhichiwala, Punjab, PakistanLatifabadچوہدری فیصل شہزادبنگلہ یتیم والاMuzzamal Hussain TatlaFortabbasKamboh ZadaaMarot, Punjab, PakistanM Ahmad Kahloon


#اہلِ_یتیم_والا_منڈی_لطیف_آباد_ڈاھرانولا_کی_عوام_کے_لئے_خوشخبری


‏اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
اب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہی ہم آۓ ہیں آپکے شہر
میں فزیو تھراپی کی سہولت کے ساتھ جس میں
ہڈی، پٹھے اور جوڑوں کے تمام امراض جیسے
1-کمر کا درد
2-گردن کا درد
3-مھروں کےمساٸل
4-ڈسک سلپ
5-شیاٹیکا
6-کندھا جام
7-پٹھوں کی کمزوری
8-فالج
9-لقوہ
12-بازو اور ٹانگوں کا سن ہونا
13-آپریشن کے بعد بحالی اور چلنے میں مساٸل ۔
ان سب کا علاج تجربہ_کار _ڈاکٹر_احتشام_الحق بغیر ادویات اور آپریشن کے کے ذریعےکرتے ہیں

نوٹ!
دو پہر 02_بجے_تک ڈاکٹر_صاحب_مریضوں_کا_فری_چیک_اپ_کریں_گے

رابطہ نمبر
03026463280
03217393578
Doctor of physical therapy (UOL)👨‍⚕️
EX. office Latiaf Hospital Lhr
Member of PPTA
Musculoskeletal practitioner (Pak)
Shoulder specialist (Rasheed hospital)
Certified chiropractor and dryniddling
Kinisology Tapping Specialist

  #اہلِ_یتیم_والا_منڈی_لطیف_آباد_ڈاھرانولا_کی_عوام_کے_لئے_خوشخبری                                     ‏اَلسَّلَامُ عَلَي...
09/08/2025


#اہلِ_یتیم_والا_منڈی_لطیف_آباد_ڈاھرانولا_کی_عوام_کے_لئے_خوشخبری


‏اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
اب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہی ہم آۓ ہیں آپکے شہر
میں فزیو تھراپی کی سہولت کے ساتھ جس میں
ہڈی، پٹھے اور جوڑوں کے تمام امراض جیسے
1-کمر کا درد
2-گردن کا درد
3-مھروں کےمساٸل
4-ڈسک سلپ
5-شیاٹیکا
6-کندھا جام
7-پٹھوں کی کمزوری
8-فالج
9-لقوہ
12-بازو اور ٹانگوں کا سن ہونا
13-آپریشن کے بعد بحالی اور چلنے میں مساٸل ۔
ان سب کا علاج تجربہ_کار _ڈاکٹر_احتشام_الحق بغیر ادویات اور آپریشن کے کے ذریعےکرتے ہیں

نوٹ!
دو پہر 02_بجے_تک ڈاکٹر_صاحب_مریضوں_کا_فری_چیک_اپ_کریں_گے

رابطہ نمبر
03026463280
03217393578
Doctor of physical therapy (UOL)👨‍⚕️
EX. office Latiaf Hospital Lhr
Member of PPTA
Musculoskeletal practitioner (Pak)
Shoulder specialist (Rasheed hospital)
Certified chiropractor and dryniddling
Kinisology Tapping Specialist

 & Joint physio Rehab CenterAbu Hamza Sajid Aliبنگلہ یتیم والاMuzzamal Hussain TatlaNasir Khan Nasir KhanLatifabadKhichi...
02/08/2025

& Joint physio Rehab CenterAbu Hamza Sajid Aliبنگلہ یتیم والاMuzzamal Hussain TatlaNasir Khan Nasir KhanLatifabadKhichiwala, Punjab, PakistanFortabbasچوہدری فیصل شہزاد

اب آپکے شہر میں ہر
اگر آپ کو گردن میں تکلیف، اکڑاؤ، یا بازوؤں اور کندھوں میں درد محسوس ہو رہا ہے تو یہ سرویکل سپونڈی لوسس(Cervical Spondylosis) ہو سکتا ہے۔
جلد تشخیص اور علاج آپ کی علامات کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

علامات میں شامل ہیں:
✔️ گردن میں درد
✔️ بازوؤں میں درد یا سن ہونا
✔️ کندھوں یا گردن میں اکڑاؤ
✔️ گردن یا کندھوں کو حرکت دینے میں مشکل

اگر آپ ان علامات کا سامنا کر رہے ہیں تو دیر نہ کریں!
آج ہی ہمارا کلینک وزٹ کریں
03481695431
03026463280

اب آپکے شہر   میں  ہر  اگر آپ کو گردن میں تکلیف، اکڑاؤ، یا بازوؤں اور کندھوں میں درد محسوس ہو رہا ہے تو یہ سرویکل سپونڈی...
02/08/2025

اب آپکے شہر میں ہر
اگر آپ کو گردن میں تکلیف، اکڑاؤ، یا بازوؤں اور کندھوں میں درد محسوس ہو رہا ہے تو یہ سرویکل سپونڈی لوسس(Cervical Spondylosis) ہو سکتا ہے۔
جلد تشخیص اور علاج آپ کی علامات کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

علامات میں شامل ہیں:
✔️ گردن میں درد
✔️ بازوؤں میں درد یا سن ہونا
✔️ کندھوں یا گردن میں اکڑاؤ
✔️ گردن یا کندھوں کو حرکت دینے میں مشکل

اگر آپ ان علامات کا سامنا کر رہے ہیں تو دیر نہ کریں!
آج ہی ہمارا کلینک وزٹ کریں
03481695431
03026463280

28/07/2025

ہمارے ہاں فالج (Stroke)، لقوہ (Fascial Palsy)
مہروں کے مسائل (Low Back Pain)،
گُھٹنے کا درد (Knee OA)، اسپوٹس انجری
آرتھوپیڈک سرجری کے بعد کے مسائل، کندھے کا جام ہونا۔
سب بیماریوں کا علاج بغیر آپریشن کے، جدید مشینوں اور ورزش کے زریعے کیا جاتا ہے

14/07/2025

فزیوتھراپی طریقہ علاج سے مخصوص ورزشوں اور جدید مشینوں کےذریعے
⬅️ کمر درد،
⬅️ آدھے سر کا درد،
⬅️ پولیو،
⬅️ فالج،
⬅️ لقوہ،
⬅️ سی پی چائلڈ،
⬅️ سپورٹس انجری،
⬅️ پٹھوں کا کھچاؤ،
⬅️ گھٹنوں کا درد،
⬅️ آرتھرائٹس،
⬅️ شاٹیکا،
⬅️ فلیٹ فیٹ،
⬅️ معذورافراد کی بحالی،
⬅️ جوڑوں کا درد،
⬅️ کندھوں کا درد،
⬅️ مہروں کے مسائل،
⬅️ پیدائشی پاؤں کا ٹیڑھا پن،
⬅️ ہاتھ پاؤں کا سن ہونا،
اور حاملہ عورتوں میں کمر درد کے مسائل وغیرہ کا علاج بغیر ادویات اور آپریشن کے ممکن ہے۔

10/07/2025

*بغیر سرجری اور دوائیوں کے جدید علاج!*
✅ اگر آپ کو *
گھٹنوں،
ٹخنوں،
کندھے،
کہنی،
کلائی،
گردن،
کمر یا شیاٹیکا کے درد*
کا سامنا ہے تو مزید انتظار نہ کریں۔ جدید تکنیک اور ماہر علاج کے ساتھ آپ کا درد ماضی کی بات بن سکتا ہے!
*👨‍⚕️ آپ کیوں نہ ماہر کا انتخاب کریں؟*
🔸 جدید اور مؤثر فزیوتھراپی تکنیک
گہٹنوں کا درد
کمر درد
عرق النِساء
فالج
لقوہ
گردن کا درد
Cp child
📞 *رابطہ نمبر:* -
03481695431
✨ **اپنا درد بھول جائیں اور صحت مند زندگی کی جانب قدم بڑھائیں۔ آج ہی اپوائنٹمنٹ بُک کریں!** ✨

26/06/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام اہل اسلام  کو عید الضحی  کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں💖💖💖💖طالب دعا          ڈاکٹر احت...
07/06/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام اہل اسلام کو عید الضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں💖💖💖💖
طالب دعا
ڈاکٹر احتشام الحق

Address

1:-اریب پولی کلینک نزد رورل ہیلتھ سنٹر مروٹ 2:-رشیدہ سرور ہسپتال پاکستان سٹی ٹاؤن فورٹعباس‎
Fort Abbas
62020

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
16:30 - 21:00
Tuesday 08:00 - 15:00
16:30 - 21:00
Wednesday 08:00 - 15:00
16:30 - 21:30
Thursday 08:00 - 15:00
16:30 - 21:30
Friday 08:00 - 15:00
16:30 - 21:00
Saturday 08:00 - 15:00
16:30 - 21:00

Telephone

+923026463280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spine & Joint physio Rehab Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Spine & Joint physio Rehab Center:

Share