
26/01/2024
ہم ڈاکٹر حفیظ صاحب کو اُن کی ہونہار بیٹی ڈاکٹر فریحہ حفیظ کے 1st Prof MBBS Annual Examination
(سی-ایم-ایچ کھاریاں میڈیکل کالج )میں ( گولڈ میڈل ) حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
ہم امید رکھتے ہیں کہ وہ اپنے والد گرامی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے مستقبل میں دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہیں گی۔