Dr. Asad Altaf

Dr. Asad Altaf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Asad Altaf, Surgeon, Gam Kotli.
(4)

جنرل لیپرو سکوپک اینڈ لیزر سرجن
بواسیر کا آپریشن جدید لیزر کے ساتھ نہ کٹ نہ درد
ماہر امراض پتہ اہینڈکس' ہرنیہ' گلہڑ' بواسیر 'پوشیدہ مردانہ و زنانہ امراض تمام آپریشن بزریعہ کیمرہ کروائیں
رفعت محمود ہسپتال کوٹلی

03445551114

26/04/2026

کیمرے کی مدد سے ایک ساتھ پتے اور انڈے دانی میں رسولی کا آپریشن ۔۔۔
جدید طریقہ علاج چھوٹا زخم جلد صحیت یابی
ڈاکڈر اسد الطاف
03445551114

09/04/2026

لیپروسکوپک سرجری() ایک جدید اور کم تکلیف دہ طریقہ علاج ہے، جسے اردو میں "دوربین کے ذریعے اپینڈکس کا آپریشن" بھی کہا جاتا ہے۔
پھٹے ہوئے اپنڈکس کے علاج کے لیے پرانہ طریقہ پیٹ پر بڑا چیرا لگا کر ہوتا ہے اس کے برعکس کیمرے سے بس چھوٹے سے ساخ سے ممکن ہے۔
تمام تر آپریشن کیمرے کے ساتھ کروانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں
03445551114

Orchiopexy (آرکیڈوپیکسی) ایک جراحی کا طریقہ کار (سرجری) ہے جو نہ اترنے والے خصیے (undescended testicle) کو سکروٹم (خصیوں...
09/04/2026

Orchiopexy (آرکیڈوپیکسی) ایک جراحی کا طریقہ کار (سرجری) ہے جو نہ اترنے والے خصیے (undescended testicle) کو سکروٹم (خصیوں کی تھیلی) میں واپس لانے اور اسے وہاں محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
Asad Altaf
Laser and laparoscopic surgeon

Mini incision open appendectomy 2.5cm skin incision
25/03/2026

Mini incision open appendectomy
2.5cm skin incision

Mini port laparoscopic appendectomy One 5mm optical port One 5mm working port No special instrument needed
25/03/2026

Mini port laparoscopic appendectomy
One 5mm optical port
One 5mm working port
No special instrument needed

پتتاشی ہاضمہ (پت) کے رس کے ذخیرہ کرنے کی جگہ ہے۔ یہ جگر کے نیچے، پیٹ کے دائیں اوپری حصے میں ٹک جاتا ہے۔ جب آپ چکنائی وال...
16/03/2026

پتتاشی ہاضمہ (پت) کے رس کے ذخیرہ کرنے کی جگہ ہے۔ یہ جگر کے نیچے، پیٹ کے دائیں اوپری حصے میں ٹک جاتا ہے۔ جب آپ چکنائی والی غذائیں کھاتے ہیں، تو پتتاشی پت کے رس کو بائل ڈکٹ کے ذریعے آنت میں دھکیلتا ہے، تاکہ ہاضمے میں مدد مل سکے۔

پت کے رس میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے نتیجے میں پتتاشی میں پتھر کی چھوٹی پتھریاں بن سکتی ہیں، جسے عام طور پر کہا جاتا ہے۔ پتھری یا پتتاشی کی پتھری۔.

پتھری یا تو گولف کی گیند کی طرح بڑی ہو سکتی ہے یا پتھر کی طرح چھوٹی۔ نیز، ایک بڑا پتھر یا بہت سے چھوٹے پتھر یا دونوں کا مجموعہ ہو سکتا ہے۔

رفعت محمود ہسپتال میں آج سے تمام آپریشن صحت کارڈ پر پر کیے جائیں گئے ۔۔۔For appointment call at 03445551114
16/01/2026

رفعت محمود ہسپتال میں آج سے تمام آپریشن صحت کارڈ پر پر کیے جائیں گئے ۔۔۔
For appointment call at
03445551114

12/12/2025

ہر سموار منگل بدھ کھوئیرٹہ
جمعرات جمعہ ہفتہ کوٹلی
اتوار نکیال
مذید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03445551114

Dr Asad Altaf MBBS MS GENERAL LAPAROSCOPIC AND Laser SURGERY
05/12/2025

Dr Asad Altaf
MBBS
MS GENERAL LAPAROSCOPIC AND Laser SURGERY

Address

Gam Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Asad Altaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category