Drnadimbajkani

Drnadimbajkani Gastroenterologist Hepatologist& Endoscopist
https://youtube.com/?si=3bJpr9Fx0hBaXrq1
(1)

02/04/2026

پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد الیکٹرک بائیک آزما رہے ہیں۔ 🚲⚡

بینک سے سائیکل قسطوں پر منظور ہوگئی ہے۔  شرط یہ ہے کہ سیٹ حکومت کے پاس رہے گی کیونکہ 'سیٹ' تو ہمیشہ حکمران کی ہی ہوتی ہے...
02/04/2026

بینک سے سائیکل قسطوں پر منظور ہوگئی ہے۔ شرط یہ ہے کہ سیٹ حکومت کے پاس رہے گی کیونکہ 'سیٹ' تو ہمیشہ حکمران کی ہی ہوتی ہے (تاکہ عوام بیٹھنے کا سوچے بھی نہ)۔ ہوا بھروانے پر 50 روپے پٹرولیم لیوی اور ہر پنکچر پر 'ڈیولپمنٹ چارجز' بمعہ سروسز ٹیکس الگ سے ادا کرنے ہوں گے 💔

یہ کیا ہو رہا ہے ؟               #مہنگائی
02/04/2026

یہ کیا ہو رہا ہے ؟














#مہنگائی

کیمیکل دودھ کی چائے… صحت یا زہر؟آج ہم جو چائے پی رہے ہیں، وہ سکون نہیں بلکہ بیماریوں کی دعوت بن چکی ہے۔یوریا، ڈیٹرجنٹ او...
02/04/2026

کیمیکل دودھ کی چائے… صحت یا زہر؟
آج ہم جو چائے پی رہے ہیں، وہ سکون نہیں بلکہ بیماریوں کی دعوت بن چکی ہے۔
یوریا، ڈیٹرجنٹ اور ملاوٹی آئل سے تیار یہ “دودھ” ہمارے جسم کو اندر ہی اندر تباہ کر رہا ہے۔
❌ دل کے امراض
❌ شوگر اور بلڈ پریشر
❌ جگر اور گردوں کی خرابی
ایک کپ چائے… اور خطرہ زندگی بھر کا!
سوچیں… کیا آپ واقعی چائے پی رہے ہیں یا آہستہ آہستہ زہر؟

🌍 Services Beyond BoundariesThere will be no borders for patients.A historic milestone in healthcare…GIMS Hospital has b...
02/04/2026

🌍 Services Beyond Boundaries
There will be no borders for patients.
A historic milestone in healthcare…
GIMS Hospital has become the first private sector institution in the world to provide liver transplant services completely FREE of cost — giving hope, life, and dignity to patients across borders.
This is not just medicine… this is humanity in action.
A visionary achievement made possible by:
Dr. Raheem Bux Bhatti Sb (Director, GIMS)
Prof. Dr. Abdul Wahab Dogar Sb (Director, Organ Transplant)
Their leadership has turned a dream into reality — where no patient is denied life-saving treatment due to financial barriers.
Healthcare without limits. Compassion without borders.

Beautiful view of GAMBAT MEDICAL COLLEGE IN RAINY WEATHER
02/04/2026

Beautiful view of GAMBAT MEDICAL COLLEGE IN RAINY WEATHER

02/04/2026

قبض کیا ہے؟ | اور اس کی کونسی وجوہات ہو سکتی ہیں!

آج دل انتہائی بوجھل ہے… 💔اپنے پیارے اور محسن استاد، مرحوم اُستاد فضل باجکانی صاحب کو یاد کرتے ہوئے الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔...
31/03/2026

آج دل انتہائی بوجھل ہے… 💔
اپنے پیارے اور محسن استاد، مرحوم اُستاد فضل باجکانی صاحب کو یاد کرتے ہوئے الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔ وہ صرف ہمارے اسکول کے پہلے استاد نہیں تھے، بلکہ ہماری زندگی کی بنیاد رکھنے والے ایک عظیم رہنما تھے۔
اُستاد فضل باجکانی صاحب ایک سخت مزاج استاد ضرور تھے، مگر اُن کی سختی کے پیچھے خلوص، محبت اور ہمیں کامیاب دیکھنے کی سچی خواہش چھپی ہوتی تھی۔ وہ ہمیں ڈسپلن، وقت کی پابندی، اور محنت کی عادت سکھاتے تھے۔ آج احساس ہوتا ہے کہ اُن کی وہی سختی دراصل ہماری زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ تھی۔
انہوں نے ہمیں صرف کتابی علم نہیں دیا، بلکہ ہمیں مضبوط انسان بننا سکھایا، صحیح اور غلط میں فرق سمجھایا، اور ہر مشکل کا سامنا کرنے کا حوصلہ دیا۔ جب ہم ناسمجھ تھے، تب انہوں نے ہماری انگلی تھام کر علم کی راہ دکھائی۔
آج ہم جو کچھ بھی ہیں، اُس میں اُن کی محنت، دعاؤں اور تربیت کا بہت بڑا حصہ شامل ہے۔ اُن کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی، مگر اُن کی سکھائی ہوئی باتیں اور اُن کا انداز ہمیشہ ہمارے ساتھ زندہ رہے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم اُستاد فضل باجکانی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اُن کی مغفرت فرمائے، اور ہمیں اُن کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲
آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے… 🌹
🌹💖🙏👏💫🌟

Address

Liver Transplant Unit GIMS Gambat Sindh
Gambat
66070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drnadimbajkani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Drnadimbajkani:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram