Lungs Care Centre Department Gims

Lungs Care Centre Department Gims Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lungs Care Centre Department Gims, Health & Wellness Website, Near Station Road Gambat, Gambat.

🌙✨ Umrah Mubarak ✨🌙Department of Pulmonology ke  HOD, Doctors aur PGs ki taraf se Respected Director GIMS,  .       Saha...
19/03/2026

🌙✨ Umrah Mubarak ✨🌙

Department of Pulmonology ke HOD, Doctors aur PGs ki taraf se Respected Director GIMS, . Sahab aur Director Finance, . Sahab ko Umrah ki sa’adat hasil karne par dil ki gehraiyon se mubarakbad pesh karte hain.

🤲 May Allah Ta’ala aap ki ibadat ko qabool farmaye,aap ki zindagi ko rehmaton se bhar de,aur aap ko sehat, kamyabi aur izzat ke buland darjat ata farmaye.

Aap ki qiyadat aur rehnumai ham sab ke liye fakhar ka baais hai.

🌹 Duaon ke saath – Umrah Mubarak! 🌹

آج آئی سی یو میں ایک دلچسپ اور چیلنجنگ کیس دیکھنے کو ملا۔ مریض Obstructive Sleep Apnea (OSA) کے ساتھ وینٹیلیٹر پر داخل ہ...
08/03/2026

آج آئی سی یو میں ایک دلچسپ اور چیلنجنگ کیس دیکھنے کو ملا۔ مریض Obstructive Sleep Apnea (OSA) کے ساتھ وینٹیلیٹر پر داخل ہوا تھا۔ چند دن بعد جب اسے وینٹیلیٹر سے ہٹانے کی کوشش کی گئی تو مریض وین آف نہیں ہو پا رہا تھا۔
مزید جانچ کے لیے چیسٹ ایکس رے کروایا گیا تو معلوم ہوا کہ لیفٹ لنگ مکمل طور پر کولپس ہے۔ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم نے برونکوسکوپی کرنے کا فیصلہ کیا۔ آئی سی یو میں ہی برونکوسکوپی مشین شفٹ کروائی گئی اور آن بیڈ سائیڈ برونکوسکوپی پرفارم کی گئی۔
الحمدللہ برونکوسکوپی کے بعد واضح بہتری سامنے آئی، ایکس رے میں بھی امپروومنٹ نظر آئی اور مریض کی مجموعی حالت کافی بہتر ہو گئی ہے۔

ہمیں گمس ہاسپیٹل کے معزز ڈائریکٹر رحیم بخش بھٹی صاحب اور شعبۂ پھیپھڑوں کے قابل، محنتی اور مخلص ڈاکٹروں پر بے حد فخر ہے۔
ہم دل سے اپنے ڈائریکٹر صاحب اور تمام معزز ڈاکٹروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو انسانیت کی خدمت کو اپنا مقصد بنا کر بے شمار زندگیاں بچا رہے ہیں ❣️🖤

21/02/2026

🫁 Gambat Hospital – Department of Pulmonology

گمبٹ ہاسپیٹل کے ڈپارٹمنٹ آف پلمونولوجی میں جدید سہولیات کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر Bronchoscopy جیسے پیچیدہ اور حساس پروسیجر انجام دیے جا رہے ہیں۔

برونکوسکوپی کے ذریعے کیمرے کی مدد سے پھیپھڑوں اور سانس کی نالیوں کا تفصیلی معائنہ کیا جاتا ہے، جس سے درج ذیل بیماریوں کی بروقت تشخیص ممکن ہوتی ہے:
• تپ دق (Tuberculosis)
• پھیپھڑوں کا کینسر
• خون والی کھانسی (Hemoptysis)
• مسلسل یا پیچیدہ پھیپھڑوں کے انفیکشن
• دیگر سانس کی بیماریاں

ہماری تربیت یافتہ اور ماہر ٹیم روزانہ کی بنیاد پر یہ جدید پروسیجر محفوظ اور معیاری پروٹوکول کے تحت انجام دے رہی ہے۔

یہ تمام سہولیات ادارے کی بہترین قیادت اور ڈائریکٹر رحیم بخش بھٹی صاحب کی وژنری رہنمائی کی بدولت ممکن ہوئی ہیں، جن کی کوششوں سے گمبٹ ہاسپیٹل آج نہ صرف سندھ بلکہ پورے پاکستان میں ایک نمایاں طبی مرکز بن چکا ہے۔

الحمدللہ، ہم مریضوں کو بروقت، درست اور معیاری تشخیصی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

Gims Drbhatti
Pakistan Peoples Party - PPP
Naveed Brohi
Pirzada Ali R

03/02/2026

سرکاری ادارہ — عالمی معیار | حکومتِ سندھ کا اقدام، صحت مند سندھ | اعلیٰ علاج، عوام کے نام

السلام علیکم!
ہمارے ہسپتال میں ایک ایسا مریض آیا جو سانس لینے میں شدید دشواری، زور زور سے خراٹے اور دن کے وقت بہت زیادہ نیند کے مسائل کا شکار تھا۔ مکمل چیک اپ اور ٹیسٹس کے بعد معلوم ہوا کہ وہ او ایس اے (Obstructive Sleep Apnea) کی بیماری میں مبتلا تھا۔ ہم نے اسے سی پَیپ (CPAP) مشین استعمال کرنے کا مشورہ دیا، اور اللہ کے فضل سے چند دنوں میں ہی مریض کی حالت میں واضح بہتری دیکھنے میں آئی۔سنیے، مریض کی اپنی زبان۔

یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے کہ ہمارا لنک کیئر سینٹر، ڈپارٹمنٹ آف پلمونالوجی، اندرونی سندھ میں واحد سرکاری ادارہ ہے جہاں جدید اور مکمل سہولیات دستیاب ہیں۔ یہاں ماہر ڈاکٹرز کی خدمات کے ساتھ ڈپارٹمنٹ آف تھوراسک سرجری، مکمل ایکوِپڈ آئی سی یو اور جنرل وارڈ کی سہولیات بھی موجود ہیں، تاکہ عوام کو بڑے شہروں کے برابر علاج اپنے ہی علاقے میں میسر آ سکے۔

ہم دل کی گہرائیوں سے حکومتِ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے شکر گزار ہیں، جن کے وژن اور سرپرستی سے عوام کو جدید اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہین
Special to Thanks to our Pride Dr Rahim bux bhatti sahb, chairman PPP BBZ ❤️🇱🇾 and govt of sindh.
Department of pulmonology LCC Gambat.
Gims Drbhatti
Naveed Brohi
Pirzada Ali R
Mohammad Qasim
Rehan Ali Bhatti
Asadullah Ghanghro

20/01/2026

🏥 Pulmo Department
Quality care | Advanced facilities | Dedicated team
Because every breath matters.

🙏 Special appreciation to our respected Hospital Director Dr, Raheem Bux Bhatti Sahb
Who has established a modern and outstanding Pulmonology Department even in a small city, proving that with strong vision and sincere commitment, quality healthcare can be made possible anywhere 🌟
Your leadership, dedication, and guidance are a true source of inspiration for all of us.

Proud of our Pulmo Head of Department and the entire team for their outstanding services......❣️

15/01/2026

30 سالہ مرد مریض، نان سموکر، جسے پچھلے 12 سال سے وقفے وقفے سے ہوموپٹیسس (خون کی کھانسی ) ہو رہی ہے، اس سے پہلے کوئی ہسٹری موجود نہیں۔
سی ٹی اسکین چیسٹ میں بائیں پھیپھڑے کے نچلے لوب میں ایک ہومو جینس (homogenous) ماس نظر آیا۔
برونکوسکوپی میں بائیں نچلے لوب کے لیٹرل اور پوسٹیریئر سیگمنٹس میں انگور کے خوشے جیسی گوشت نما (fleshy grape-like) رسولی دیکھی گئی۔
متعدد بایوپسیز لی گئیں اور ہسٹوپیتھالوجی کے لیے بھیج دی گئیں۔
"ایک چھوٹے سے شہر میں، اس طرح کی جدید اور اعلیٰ معیار کی جراحی کی سہولیات فراہم کرنا واقعی قابل ستائش ہے۔ ہم مریضوں کی دیکھ بھال میں شاندار قیادت، لگن اور عزم کے لیے گمس ہسپتال کے ڈائریکٹر رحیم بخش بھٹی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔


A female patient presented with a history of high-grade fever and shortness of breath,. She was diagnosed with aspiratio...
14/01/2026

A female patient presented with a history of high-grade fever and shortness of breath,. She was diagnosed with aspiration pneumonia. On presentation, chest X-ray showed complete collapse of the right lung.
Bronchoscopy was performed, during which thick mucus was removed from the airway. Post-procedure chest X-ray showed significant re-expansion of the left lung with marked radiological improvement.
the patient is now significantly better without any oxygen support.
Alhamdulillah, all credit goes to our , Sahab, as well as the entire Pulmonology team:...
Gims Drbhatti

میں فخر کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ گمبٹ، تحصیل خیرپور میں قائم کیا گیا گمبٹ اسپتال جیسا اسپتال پاکستان کے کسی بھی بڑے شہر م...
29/12/2025

میں فخر کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ گمبٹ، تحصیل خیرپور میں قائم کیا گیا گمبٹ اسپتال جیسا اسپتال پاکستان کے کسی بھی بڑے شہر میں موجود نہیں۔ چاہے وہ کراچی ہو، لاہور ہو، پشاور، کوئٹہ یا اسلام آباد، گمبٹ اسپتال معیار، سہولت اور جدید علاج میں سب سے آگے ہے۔

26/12/2025

Address

Near Station Road Gambat
Gambat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lungs Care Centre Department Gims posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram