
12/08/2025
خبر غم ۔
کل دنیو منوگا نالے کے المناک حادثے میں ہماری ہونہار طالبہ سارہ خان کے والد گرامی اذر خان بھی شہید ہوگئے ہیں ۔
اس غم اور مشکل کی گھڑی میں کالج انتظامیہ متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے اور رب کریم سے دعا گو ہے کہ اس حادثے کے تمام شہدا کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خانوادہ کو پروردگار عالم صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمین 🤲
منجانب : انتظامیہ جی آئی ایم ایس ٹی گلگت ۔