Dr Kaleem Ullah Orthopaedic & Spine Centre Ghaznavi Market Sonikot Gilgit

  • Home
  • Pakistan
  • Gilgit
  • Dr Kaleem Ullah Orthopaedic & Spine Centre Ghaznavi Market Sonikot Gilgit

Dr Kaleem Ullah Orthopaedic & Spine Centre Ghaznavi Market Sonikot Gilgit Spine Centre

15/10/2025

ڈاکٹر صاحب گلگت پہنچ گئے ھے انشاءاللہ آج کلینک اپنے وقت پر بوگی

🎓✨ فخر، شکر اور دعاوں کا لمحہ ✨🎓𝑭𝑬𝑳𝑳𝑶𝑾 𝑶𝑭 𝑻𝑯𝑬 𝑨𝑴𝑬𝑹𝑰𝑪𝑨𝑵 𝑪𝑶𝑳𝑳𝑬𝑮𝑬 𝑶𝑭 𝑺𝑼𝑹𝑮𝑬𝑶𝑵𝑺 ✨🎓الحمدُللہ! شکاگو میں ہونے والی امریکن کالج ...
08/10/2025

🎓✨ فخر، شکر اور دعاوں کا لمحہ ✨🎓

𝑭𝑬𝑳𝑳𝑶𝑾 𝑶𝑭 𝑻𝑯𝑬 𝑨𝑴𝑬𝑹𝑰𝑪𝑨𝑵 𝑪𝑶𝑳𝑳𝑬𝑮𝑬 𝑶𝑭 𝑺𝑼𝑹𝑮𝑬𝑶𝑵𝑺 ✨🎓

الحمدُللہ! شکاگو میں ہونے والی امریکن کالج آف سرجنز (American College of Surgeons) کی کانووکیشن تقریب میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا، جہاں مجھے فیلو آف امریکن کالج آف سرجنز (FACS) کے طور پر شامل کیا گیا۔

یہ وہ بین الاقوامی ادارہ ہے جس میں اس سال دنیا کے 190 ممالک سے تقریباً 2500 سرجنز کو منتخب کیا گیا۔ اس بڑے اعزاز پر دل سے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں۔

یہ کامیابی صرف میری نہیں — بلکہ میرے والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی رہنمائی، محنت، لگن اور استقامت کا نتیجہ ہے۔ ہر کامیابی کے پیچھے اُن کی قربانیاں اور اللہ کا فضل شامل ہے۔

یہ لمحہ نہ صرف میرے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ میرے ملک پاکستان اور میرے خوبصورت وطنِ عزیز گلگت کے لیے بھی۔ ان شاء اللہ، میں پوری لگن اور ایمانداری کے ساتھ اپنی قوم اور علاقے کے لوگوں کی خدمت جاری رکھوں گا۔ 🇵🇰

اللہ ہمیشہ ہمیں علم، خدمت اور انسانیت کے راستے پر قائم رکھے۔ آمین 🤲



Amer Aziz Shahzad Javed DrKhurram Akram M Farrukh Bashir

29/09/2025

اطلاع برائے مریضان

ہم اپنے تمام معزز مریضوں سے معذرت کے ساتھ عرض کرتے ہیں کہ
کلینک 14 اکتوبر 2025 تک بند رہے گی۔

ڈاکٹر کلیم اللہ صاحب 12 دن کے لیے ارتھوپیڈک اینڈ اسپائن کے انٹرنیشنل سیمینار میں شرکت کے لیے امریکہ جا رہے ہیں۔ یہ سیمینار نہ صرف ہمارے مریضوں بلکہ پورے گلگت بلتستان کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، جس میں جدید اور مؤثر علاج کے طریقوں پر بات کی جائے گی۔

آپ کے تعاون اور سمجھ بوجھ کے شکر گزار ہیں۔

05/09/2025
SICOT world orthopaedic spine congress
05/09/2025

SICOT world orthopaedic spine congress

04/09/2025
اطلاع برائے مریضانہم اپنے تمام معزز مریضوں سے معذرت کے ساتھ عرض کرتے ہیں کہکلینک 9 ستمبر 2025 تک بند رہے گی۔ڈاکٹر کلیم ا...
02/09/2025

اطلاع برائے مریضان

ہم اپنے تمام معزز مریضوں سے معذرت کے ساتھ عرض کرتے ہیں کہ
کلینک 9 ستمبر 2025 تک بند رہے گی۔

ڈاکٹر کلیم اللہ صاحب ایک ہفتے کے لیے ارتھوپیڈک اینڈ اسپائن کے انٹرنیشنل سیمینار میں شرکت کے لیے اسپن جا رہے ہیں۔ یہ سیمینار نہ صرف ہمارے مریضوں بلکہ پورے گلگت بلتستان کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، جس میں جدید اور مؤثر علاج کے طریقوں پر بات کی جائے گی۔

آپ کے تعاون اور سمجھ بوجھ کے شکر گزار ہیں۔

میری سالگرہ منانے کا بہت بہت شکریہ . اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔  اور آپ سب دوستوں  کا  شکریہ جنہوں نے مجھے میری سالگرہ پر م...
02/03/2025

میری سالگرہ منانے کا بہت بہت شکریہ .
اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔
اور آپ سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے میری
سالگرہ پر مبارکباد دی۔

staff


Happy birthday to you Dr......:
01/03/2025

Happy birthday to you Dr......:

Address

Sonikot Gilgit
Gilgit

Telephone

+923555551191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Kaleem Ullah Orthopaedic & Spine Centre Ghaznavi Market Sonikot Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category