Al Hamad Sailvi Dawakhana

Al Hamad Sailvi Dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hamad Sailvi Dawakhana, Medical and health, Gojra.

21/10/2024
18/05/2023

*جوڑوں کا درد،ریح و بادی، جسمانی درد،*
نسخہ نمبر۔۔۔150

*ھوالشافی*

اسگندھ ناگوری 50گرام
اجوائن خراسانی 50گرام
سونٹھ 50گرام
اذراقی مربر۔ 25گرام
سورنجاں شریں 50گرام
مصبر سیاہ۔ 50 گرام
فلفل سیاہ۔ 50گرام
چوب چینی 50گرام

تمام اجزاء کوٹ چھان لیں۔
مقدار خوراک 500ملی گرام کیپسول صبح وشام ہمراہ گرم پانی بعد از غذا۔
الحمدللہ تجربہ سے بے حد مفید ثابت ھوا۔
نقرس و ہمہ قسم کے درد میں مفید ہے۔

*نوٹ* سب سے شئیر کریں تاکہ سب کا نفع اور آپ کا صدقہ جاریہ ہو انشاءاللہ اور مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں ۔۔

*احتیاطی نوٹ* تمام ادویات/جڑی بوٹیاں خالص اور ایک نمبر ہونا بہت ضروری ہیں, دو نمبر ہونے کی صورت میں دوا بے فائدہ ہو گی۔ اگر آپ کو ایک نمبر جڑی بوٹیوں کی پہچان ہے تو بہت ہی اچھی بات ہے پھر یہ نسخہ خود اپنے ہاتھ سے بنائیں, ورنہ وقت اور پیسہ ضائع کرنے کی بجاۓ کسی قابلِ اعتبار حکیم سے بنوائیں۔ بصورت دیگر ھم سے فریش اور ایک نمبر دوا بنوانے کے لئے مجھ سے رابطہ کریں۔*

____________________________________

*
ہماری ادویات منگوانے اور آرڈر پر ادویات تیار کروانے کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03134205449

Address

Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hamad Sailvi Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share