Dr Anis Andrologist

  • Home
  • Dr Anis Andrologist

Dr Anis Andrologist I am Dr.Anis
Specialists in andrology deal with all male health problems, especially problems in the

تصویر میں اندامِ نہانی (ویجائنا) کے اندرونی حصے کو دکھایا گیا ہے جو عنقِ رحم (سروکس) کی طرف جاتا ہے۔ جنسی عمل کے دوران ع...
11/01/2026

تصویر میں اندامِ نہانی (ویجائنا) کے اندرونی حصے کو دکھایا گیا ہے جو عنقِ رحم (سروکس) کی طرف جاتا ہے۔ جنسی عمل کے دوران عضوِ تناسل اندامِ نہانی میں داخل ہوتا ہے اور منی خارج ہوتی ہے۔ منی میں لاکھوں سپرم خلیے ہوتے ہیں جو بارآوری (فرٹیلائزیشن) کی طرف اپنا سفر شروع کرتے ہیں۔

انزال کے بعد سپرم اندامِ نہانی میں جمع ہوتے ہیں۔ وہاں سے وہ اوپر کی طرف عنقِ رحم کی جانب تیرتے ہیں، جو اندامِ نہانی اور رحم (یوٹرس) کے درمیان ایک تنگ راستہ ہوتا ہے۔ عنقِ رحم ایک نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے—یہ ایک دروازے کی طرح کام کرتا ہے۔ اوویولیشن کے دوران عنقِ رحم کا بلغم زیادہ پتلا اور پھسلن والا ہو جاتا ہے، جس سے سپرم کے لیے گزرنا آسان ہو جاتا ہے۔

جب سپرم کامیابی سے عنقِ رحم سے گزر جاتے ہیں تو وہ رحم میں داخل ہوتے ہیں اور پھر فاللوپین نالیوں تک پہنچتے ہیں۔ حمل صرف اسی صورت میں ٹھہر سکتا ہے جب ایک سپرم، بیضہ دانی سے خارج ہونے والے انڈے کو بارآور کرے۔ اگر بارآوری نہ ہو تو حمل نہیں ٹھہرتا۔

یہ عمل ظاہر کرتا ہے کہ حمل فوراً نہیں ٹھہرتا اس کے لیے درست وقت، صحت مند سپرم، موافق عنقِ رحم، اور اوویولیشن ضروری ہوتے ہیں۔ اس راستے کو سمجھنا اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ حمل کیسے ٹھہرتا ہے اور جب حمل مقصود نہ ہو تو حفاظت کیوں اہم ہے۔

30/12/2025

This medicine is specially designed for Erectile Dysfunction and to improve performance and confidence.
It is safe and suitable for BP and diabetes patients, with no any side effects.
Recommended by Sexologists and Andrologists, this is a multinational, FDA approved medicine used in the USA and Canada.
Suitable for adults for better results and a healthier life.

24/12/2025

0329-2054451 WhatsApp
Men’s health matters.
If you are experiencing sexual health concerns, hormonal imbalance, or any urology or andrology-related issues,
you can contact me directly on WhatsApp for confidential advice.

پیٹ کے کیڑے🐛🪱 !!! ٹرے میں نظر آنےوالی چیز کوئی نوڈلز وغیرہ نہیں بلکہ اس بچے کے پیٹ سے نکلے  کیڑے🪱🐛ہیں۔ ۔جی ہاں ہاں یہ پی...
19/12/2025

پیٹ کے کیڑے🐛🪱 !!!

ٹرے میں نظر آنےوالی چیز کوئی نوڈلز وغیرہ نہیں بلکہ اس بچے کے پیٹ سے نکلے کیڑے🪱🐛ہیں۔ ۔

جی ہاں ہاں یہ پیٹ کے کیڑے ہیں۔

کچھ پیچدہ کیسز میں یہ
کیڑے 🐛🪱بڑے اور تعداد میں اتنے زیادہ ہوجاتے ہیں کے آنت کو ہی بند کر دیتے ہیں پھر آپریشن کے زریعے ہی انکو نکالا جا سکتا ہے۔

اس بچے کو پیٹ میں انتہاٸی سخت درد ,الٹی🤮 اور قبض ہو جانے کے بعد ہسپتال 🏥لایا گیا تھا۔ مریض کے معاٸنے اور ٹیسٹوں کے بعد بیماری کی تشخیص ہوٸ تو ڈاکٹرز 👨‍⚕️کو ایمرجینسی آپریشن کرنا پڑا۔

اللہ کا شکر 🙏ہے بچے کی حالت اب بہتر ہے۔

اس پوسٹ سے والدین کے لیے پیغام ✉️!!!

📝. اپنی اور بچوں کی صحت کے مسائل کو کبھی ہلکے سے نہ لیں۔
📝.اپنے بچوں میں پیٹ کے کیڑوں سے بچنے کے لیے اقدامات کریں جن میں

✍️ ہاتھ دھونا خاص طور پر کھانا پکانے سے پہلے, کھانا کھانے اور واش روم استعمال کرنے کے بعد

✍️اپنے بچوں کے ناخن تراشیں۔

✍️سبزیاں اور پھل🍅🍇 ہمیشہ اچھی طرح دھونے کے بعد کھائیں۔

✍️دو سال کی عمر کے بعد اپنے بچوں کو ہر چھے ماہ بعد اینٹی ورم (کیڑے مار )دوا💊 دینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

شربت زینٹل ( Zetal )دو چمچ ایک ساتھ یا
شربت ورماکس( vermox) ایک چمچ 🥄صبح و شام لگاتار 3 دن دیں۔

اسے اپنے پیاروں کے ساتھ
شیئر💌 کریں .اچھی معلومات کا پھیلانا صدقہ جاریہ ہے۔

اللہ ہم سب کو اور ہماری اولادکو ایسی مصیبتوں سے محفوظ رکھے!!!🙏📿🤲
آمین.

14/12/2025
 Every journe Ameenins with a purpose,and every purpose begins with a prayer.With my case in hand and my heart in servic...
11/12/2025


Every journe Ameen
ins with a purpose,
and every purpose begins with a prayer.

With my case in hand and my heart in service,
I walk through the airport with gratitude
grateful for the trust of my patients,
grateful for the opportunities Allah places in my path.

May every trip be accepted,
may every step bring healing,
and may every traveler be under Allah’s protection.
Ameen

Pe**le anatomy: two corpora cavernosa and one corpus spongiosum (which contains the urethra). An er****on occurs when bl...
07/12/2025

Pe**le anatomy: two corpora cavernosa and one corpus spongiosum (which contains the urethra). An er****on occurs when blood fills the corpora cavernosa and the tunica albuginea traps that blood, producing a firm, straight er****on. In Peyronie’s disease, scar plaque forms in the tunica albuginea, preventing even blood fill and causing curvature, pain, shortening, and weakened er****ons. Misuse of strong drugs like sildenafil (Vi**ra) without medical supervision can harm kidneys, liver, and heart and may worsen sexual problems. If you have curvature, pain, low er****on quality, or decreased stamina, don’t self-medicate message me for safe, doctor-guided options and proper medical advice.
نفس کے اندر دو بڑے خون بھرنے والے حصے اور ایک پیشاب والی نالی ہوتی ہے، جن میں خون بھرنے سے سختی پیدا ہوتی ہے۔ اگر اندر سخت گلٹی (plaque) بن جائے تو ٹیڑھا پن، درد اور کمزوری ہو سکتی ہے۔ اس لیے غلط دوائیں نہ کھائیں، اور کسی بھی مسئلے کی صورت میں ڈاکٹر سے صحیح علاج لیں۔

Aap ka body ka sab se silent hero Kidneys hotay hain. Yeh aap ka blood 24 ghantay filter kartay hain, toxins nikalte hai...
07/12/2025

Aap ka body ka sab se silent hero Kidneys hotay hain. Yeh aap ka blood 24 ghantay filter kartay hain, toxins nikalte hain, water balance control kartay hain, aur aap ke body ko har waqt detox rakhtay hain.

Lekin sadly… hamari young generation bina kisi doctor ke mashwaray ke Sildenafil, Vi**ra type medicines use kar rahi hai. Yeh “instant results” wali medicines aap ke kidneys, liver, heart sab ko damage karti hain aur kabhi kabhi damage itna zyada hota hai ke baat dialysis tak pohanch jati hai.

Agar aap ne bhi kabhi yeh غلط medicines use ki ہیں… please stop now.
Kidneys ko protect karna bohot zaroori hai. Sahi treatment + safe medicines se improvement possible hoti ہے lekin doctor se mashwara zaroori hai.

🕊 عورتوں کے لیے اہم اور مفید معلومات 🌿کبھی تم نے غور کیا کہ چین یا جاپان کی نوے نوے سالہ عورتیں آج بھی طاقتور ہیں،پہاڑوں...
12/11/2025

🕊 عورتوں کے لیے اہم اور مفید معلومات 🌿
کبھی تم نے غور کیا کہ چین یا جاپان کی نوے نوے سالہ عورتیں آج بھی طاقتور ہیں،
پہاڑوں پر رہتی ہیں، آٹا گوندھتی ہیں، لکڑیاں توڑتی ہیں اور کبھی گھٹنوں یا کمر کے درد کی شکایت نہیں کرتیں
لیکن ہماری عورتیں جوانی ہی میں تھکن، ہڈیوں کے درد، گھٹنوں کے مسئلے اور کمزوری کی شکایت کرتی ہیں۔

کیا تم نے سوچا کیوں؟
راز ہے (بیضہ دانیاں) میں

ماہواری شروع ہونے سے چند دن پہلے ہی جسم میں خون کا دباؤ بنتا ہے،
عورت کو سستی، تھکن اور نیند محسوس ہوتی ہے کیونکہ جسم اندرونی طور پر تیاری کر رہا ہوتا ہے۔
اِس دوران کیلشیم کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے تاکہ رحم اپنا کام مکمل کر سکے۔

جب جسم کو کیلشیم کی کمی ہوتی ہے تو وہ ہڈیوں سے کھینچ لیتا ہے،
اسی لئے چہرہ پیلا پڑ جاتا ہے، ہونٹ سفید ہو جاتے ہیں، اور تھکن چھا جاتی ہے۔

لیکن اکثر عورتیں غلطی یہ کرتی ہیں کہ میٹھا یا چاکلیٹ کھا لیتی ہیں یہ سمجھ کر کہ جسم کو "توانائی" چاہیے
حالانکہ اس وقت جسم کو میٹھا نہیں بلکہ کیلشیم اور لوہا (ائرن) چاہیے ہوتا ہے۔

اسی کمی کی وجہ سے بہت سی لڑکیاں کمزوری اور خون کی کمی (انیمیا) میں مبتلا ہو جاتی ہیں۔

کیا کرنا چاہیے؟
ماہواری سے پہلے اور اس دوران عورت کو چاہیے کہ
دودھ، پھل، سبزیاں، سلاد اور بغیر نمک کے میوے کھائے۔
پنیر اور دہی بھی مفید ہیں کیونکہ ان میں کلسیم ہوتا ہے۔
روزانہ ہلکی ورزش کرے تاکہ جسم کیلشیم اور آئرن کو بہتر طور پر جذب کر سکے۔

👣 یاد رکھو:
عورت کی صحت کا اصل تعلق اُس کے کھانے پینے اور طرزِ زندگی سے ہے۔
غذا ٹھیک ہو اور حرکت ہو تو جسم مضبوط اور تندرست رہتا ہے۔

🌞 آج کل تقریباً ہر شخص میں وٹامن ڈی (Vitamin D) کی کمی پائی جاتی ہے
جس سے تھکن، ڈپریشن، ہڈیوں کا درد اور سستی پیدا ہوتی ہے۔
ڈاکٹر عام طور پر گولیاں یا انجکشن دیتے ہیں مگر تحقیق بتاتی ہے
کہ قدرتی علاج زیادہ مؤثر اور محفوظ ہے۔

🍃 قدرتی علاج کیا ہے؟
جو قرآنِ مجید میں ذکر ہوا
انجیر (خشک انجیر یعنی تینی خشک)

سائنس نے ثابت کیا کہ خشک انجیر جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار کئی گنا بڑھا دیتی ہے۔
یہ وہی پھل ہے جسے قرآن میں “وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ” کے ساتھ یاد کیا گیا۔

📜 طریقہ استعمال
تین عدد خشک انجیر
دو عدد خشک خوبانی
انہیں رات بھر ایک کپ پانی میں بھگو دیں
صبح خالی پیٹ وہ پانی پی لیں اور پھل کھا لیں

یہ نسخہ جسم کو دیتا ہے
✨ وٹامن D، C، B، K، E
✨ کیلشیم، پوٹاشیم
✨ قبض سے نجات
✨ جلد کی خوبصورتی
✨ وزن میں توازن
✨ اور کئی اقسام کے سرطان سے بچاؤ

🌿
یہ وہ علاج ہے جو قدرت، ایمان اور عقل تینوں کے قریب ہے
اور سب سے بڑھ کر قرآن کا دیا ہوا رازِ صحت ہے۔

💚
پڑھ کر آگے پہنچائے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

.Anis_Andrologist

Getting an injection in the buttocks can lead to dangerous complications." ✅
04/11/2025

Getting an injection in the buttocks can lead to dangerous complications." ✅

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Anis Andrologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram