Dr-Haroon Asghar PT HMC Hospital Gojra

Dr-Haroon Asghar PT HMC Hospital Gojra where care comes first

Cities like Bahawalpur, Faisalabad, and Multan are sweltering under a dangerous heatwave, with “feels-like” temperatures...
22/06/2025

Cities like Bahawalpur, Faisalabad, and Multan are sweltering under a dangerous heatwave, with “feels-like” temperatures exceeding 52°C. Bahawalpur topped the heat index at 52.7°C, while Sibi and Multan followed closely.

Authorities have issued health w@rnings, urging people to stay indoors, stay hydrated, and avoid peak-hour exposure.

Outdoor workers are advised to take regular breaks in shaded areas. The extreme heat comes ahead of expected pre-monsoon rains due to incoming westerly waves and moist winds.


اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ...
17/09/2024

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو ماہِ ربیع الاوّل کی آمد مبارک ہو.. اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ ...
05/09/2024

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو ماہِ ربیع الاوّل کی آمد مبارک ہو..
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ❤️

ڈاکٹر ہارون اصغر
کنسلٹنٹ فزیو اینڈ سپائن سپیشلسٹ
ایم ایس، الحرم میڈیکل کمپلیکس گوجرہ

ڈی-پی-ٹی(پاک), سی سی ایم ٹی(سنگاپور)

سابقہ رجسٹرار سوشل سیکورٹی ہسپتال لاہور
سابقہ کلینیکل فزیوتھراپسٹ بحالی معذورا سنٹر لاہور

ماہر امراض: مہرے، ڈسک سلپ، کندھا جام، جوڑوں اور پٹھوں کےمسائل، سپورٹس انجریز ، پیدائشی معذور بچے

اب آپریشن اور سٹیرائڈز ادویات سے چھٹکارا

ڈسک سلپ ، مہروں اور جوڑوں کا علاج بذریعہ لیزر اور جدید تھراپی سے

رابطہ فون نمبر 0463512933, موبائل نمبر 03454401178

ڈاکٹر ہارون اصغر کنسلٹنٹ فزیو اینڈ سپائن سپیشلسٹ ایم ایس، الحرم میڈیکل کمپلیکس گوجرہ ڈی-پی-ٹی(پاک), سی سی ایم ٹی(سنگاپور...
01/09/2024

ڈاکٹر ہارون اصغر
کنسلٹنٹ فزیو اینڈ سپائن سپیشلسٹ
ایم ایس، الحرم میڈیکل کمپلیکس گوجرہ

ڈی-پی-ٹی(پاک), سی سی ایم ٹی(سنگاپور)

سابقہ رجسٹرار سوشل سیکورٹی ہسپتال لاہور
سابقہ کلینیکل فزیوتھراپسٹ بحالی معذورا سنٹر لاہور

ماہر امراض: مہرے، ڈسک سلپ، کندھا جام، جوڑوں اور پٹھوں کےمسائل، سپورٹس انجریز ، پیدائشی معذور بچے

اب آپریشن اور سٹیرائڈز ادویات سے چھٹکارا

ڈسک سلپ ، مہروں اور جوڑوں کا علاج بذریعہ لیزر اور جدید تھراپی سے

رابطہ فون نمبر 0463512933, موبائل نمبر 03454401178

30/08/2024

اگر آپ کسی بھی طرح کے کمر درد میں مبتلا ہیں، جیسا کہ:
١- طویل عرصے سے کمر درد
٢- درد کا کمر سے ٹانگ میں جانا
٣- کمر کے نچلے حصے یا پاؤں کا سن پن
4ـ ٹانگ کا بھاری ہونا یا سکڑ جانا
تو دیر کرنے کا انجام درد ناک ہو سکتا ہے۔۔
ادویات کا استمعال آپکو وقتی آرام دیتا ہے مکمّل صحت یابی نہیں۔
ہمارے پاس نقصان سے پاک اور جدید کمر درد کا علاج ہے.

- کمر درد کا جڑ سے خاتمہ
- کامیابی کی شرح ٪90
- کوالیفائیڈ ڈاکٹر اور سٹاف کی زیرے نگرانی علاج.
علاج کے لئے آج ہی ہم سے رابطہ کریں.
الحرم میڈیکل کمپلیکس سمندری روڈ بلمقابل پاکدل کیتھولک چرچ گوجرہ
03454401178
0463512933






یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کےیہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کےاس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہےاس زمیں ...
14/08/2024

یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کے

اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے
اس زمیں کا ہر ذرہ آفتاب تم سے ہے
یہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر تمہارے ہیں
کہکشاں کے یہ جالے، رہ گزر تمہارے ہیں

اس زمیں کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا
ارضِ پاک مرکز ہے قوم کی امیدوں کا
نظم و ضبط کو اپنا میرِ کارواں جانو
وقت کے اندھیروں میں اپنا آپ پہچانو

یہ زمیں مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت
اس چمن میں تم سب ہو برگ و بار کی صورت
دیکھنا گنوانا مت، دولتِ یقیں لوگو
یہ وطن امانت ہے اور تم امیں لوگو

میرِ کارواں ہم تھے، روحِ کارواں تم ہو
ہم تو صرف عنواں تھے، اصل داستاں تم ہو
نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا
اس وطن کے پرچم کو سربلند ہی رکھنا

یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کے

14/08/2024

07/08/2024

This Day is To Purify Our Spirituality By Sacrificing Egos, Prejudice, Deceiving, Defraud, Rudeness..Our Love Needs Resp...
17/06/2024

This Day is To Purify Our Spirituality By Sacrificing Egos, Prejudice, Deceiving, Defraud, Rudeness..
Our Love Needs Respect Beyond Greed For internal Serenity...
ALLAH PAK Protects Us From Bad Evils And Give Strengthen To Family...
My Prayers are Always For You and Your Family...
Happy Eid Mubarak To You and Your Family...
Remember Me in Your Prayers...

Address

Samundri Road Opposite Pakdil Catholic Church Gojra
Gojra
58000

Telephone

+923454401178

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Haroon Asghar PT HMC Hospital Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share